
جدہ کا رہائشی عمرہ کرلے تو وہ اسی سال حج کرسکتا ہے یا نہیں ؟
سوال: میں جدہ کا رہائشی ہوں، میرا حج کا ارادہ تھا اور میں نے حج کےمہینوں میں عمرہ کر لیا ہے تو کیا اب میں اس سال حج کر سکتا ہوں؟
حج یا عمرے کے سفر میں شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کے لیے کیا حکم ہوگا؟
جواب: ساتھ مکہ مکرمہ کی طرف سفر جاری رکھے، اور ان سب صورتوں میں مکہ مکرمہ پہنچ کر گروپ کی نیک عورتوں کے ساتھ مل کر حج یا عمرے کے ارکان کو ادا کر...
بیوی کے ذاتی مکان کی وجہ سے اس پر حج لازم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا 40 گز کا ایک مکان ہے جو کہ میں نے اپنےمیکے کی طرف سے ملنے والے سونے کو بیچ کر لیا ہے۔ اس مکان کو میں نے کرائے پر دیا ہوا ہے، جس کا کرایہ میں رکھتی ہوں، لیکن اس پر ہمارا گزر بسر موقوف نہیں،میں خود اپنے خاوند کےساتھ ان کےگھر میں رہتی ہوں۔ پوچھنا یہ تھا کہ اس مکان کی وجہ سے مجھ پر حج فرض ہوگا یا نہیں؟ اس گھر کی مالیت تقریبا 25 لاکھ کے آس پاس بنتی ہے۔ نیز یہ بھی بتادیں کہ میرے شوہر کہتے ہیں:تم اپنا گھر بیچ کر مجھے دکان دلا دو، میں کاروبار کروں گا، ایسی صورت میں مجھ پر گھر بیچ کر شوہر کو دکان دلانا لازم ہے یا نہیں؟
قضا روزہ ٹوٹ جائے، تودوبارہ کتنے روزے رکھنے ہوں گے ایک یا دو؟
جواب: ساتھ ساتھ جان بوجھ کر روزہ توڑنے والے گناہ سے توبہ کرنا بھی ضروری ہوگا۔ قضا روزے کو فاسد کردینے سےالگ سے اُس قضا روزے کی قضا واجب نہیں ہوگی،جیسا...
اپنے مال سے اپنے نابالغ بچے کو حج کروانا
سوال: کیا باپ اپنے مال سے اپنے نابالغ بچے کو حج کرواسکتا ہے؟
حاجی پر عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں ؟
جواب: ساتھ ہی آپ دونوں یا کوئی ایک صاحبِ نصاب بھی ہو،تو دیگر شرائط کے ساتھ جو بھی صاحب نصاب ہو ،اس پرعید کی قربانی لازم ہو گی۔ واضح رہے کہ اگر ک...
حاجی پر عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں؟
جواب: ساتھ ہی آپ دونوں یا کوئی ایک صاحبِ نصاب بھی ہو، تو دیگر شرائط کے ساتھ جو بھی صاحب نصاب ہو، اس پرعید کی قربانی لازم ہو گی۔ واضح رہے کہ اگر کوئی شخص ح...
سوال: چار رکعت صلوۃ التسبیح کی منت مانی تو کیا منت لازم ہوئی؟ اگر لازم ہےتو کیا چار نفل عام روٹین کے مطابق پڑھ لینا بھی کافی ہے یا تسبیحات کے ساتھ مکمل صلوۃ التسبیح کا طریقہ کار اپنانا ضروری ہے؟
حج تمتع والا 8 ذوالحجہ کو حج کا احرام کہاں سے باندھے گا ؟
سوال: حج تمتع کرنے والا،عمرہ کرنے کے بعد احرام کھول دیتا ہے،توکیا اب اسے 8 ذو الحجہ کو احرام باندھنے میقات سے باہر جانا ہوگا؟کیونکہ ہم نے سنا ہے کہ احرام میقات کے باہر سے باندھ کر آنا ہوتا ہے۔اور یہ بھی بتادیں کہ ہم نیت کیاکریں گے؟کیونکہ حج تمتع کی نیت تو ہم پہلے ہی کرچکے تھے (یعنی ہماری تو پہلے سے ہی نیت تھی کہ ہم حج تمتع کریں گے)۔
عمرہ کرنے والے کو مکہ مکرمہ میں روک دیا جائے تو اس کا شرعی حکم کیا ہے؟
جواب: ساتھ بیان فرمایا کہ اگر وقوف عرفہ اور طواف ممکن ہو تو محصر نہیں ہو گا ورنہ محصر ہو گا اور فقہائے کرام نے فرمایا : صحیح یہ ہے کہ یہ مذکورہ تفصیل سب ...