سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 3763 results

31

بچہ پیدا ہونے پر اہل محلہ میں مٹھائی تقسیم کرنے کی منت مانی ہو تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

سوال: ہند ہ نے منت مانی کہ اگرمیرے ہاں بچہ پیدا ہوا تو اس کے وزن کے برابر مٹھائی رشتہ داروں اور اہلِ محلہ میں تقسیم کروں گی۔ ہندہ کے ہاں بچہ پیدا ہوکر کچھ دن بعد فوت ہوگیا، معلوم یہ کرنا ہے کہ اب ہندہ کے لیے کیا حکمِ شرعی ہوگا؟

31
32

نابالغ کی مانی ہوئی منت کا حکم

سوال: اگر نابالغ نے منت مان لی ہو تو کیا بالغ ہونے کے بعد وہ منت پوری کرنا اس پر لازم ہوگا؟

32
33

منت کو دو شرطوں پر معلق کرنا

سوال: اگر کوئی شخص اس طرح منت مانے کہ اگر زید کی طبیعت ٹھیک ہوجائے اور وہ بارہ ربیع الاول کے جلوس میں جائے تو وہ پچاس رکعت نماز پڑھے گا۔اب زید کی طبیعت مکمل تو نہیں،مگر پہلے سے بہتر ہوگئی،لیکن وہ جلوس میلاد میں نہیں جاسکا۔تو کیا اس صورت میں منت کو پورا کرنا لازم ہوگا یا نہیں؟

33
34

کیا عورت مخصوص ایام میں درود تنجینا پڑھ سکتی ہے ؟

سوال: درودِ تنجینا کے مکمل الفاظ کیا ہیں؟ اور کیا عورتیں مخصوص ایام میں اس کا وِرد کر سکتی ہیں؟

34
35

قعدہ اولیٰ میں بھولے سے درود پڑھنے اور پہلی یا تیسری رکعت میں قعدہ کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1) اگر کوئی چار رکعت والی نماز میں دوسری رکعت پر قعدہ میں التحیات کے بعد درود پاک پڑھنا شروع کر دے تو اگر اسے بیچ میں یاد آئے تو کیا وہ درودپاک مکمل کر کے تیسری رکعت کے لئےاٹھے یا پھر جہاں بھی یاد آئے وہیں سے اٹھ جائے؟ (2) اگر کوئی چار رکعت والی نماز کی پہلی یا تیسری رکعت میں بھی بھولے سے قعدہ میں بیٹھ جائے تو کیا حکم ہے؟

35
36

ایک مٹھی داڑھی رکھنے کی منت کا شرعی حکم

سوال: ایک شخص داڑھی کٹواتا ہے ،اس نے منت مانی کہ اگر میرا بیٹا پیدا ہو،تو میں داڑھی ایک مٹھی مکمل رکھ لوں گا ،اب اس کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، تو کیا اس منت کو پورا کرنا اس پر لازم ہے ؟

36
37

طواف کے نوافل بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: پاک میں اس کا خاص خیال رکھیں کہ حرم میں ایک نیکی ایک لاکھ نیکی کے برابر ہے۔ طواف کے نوافل واجب لغیرہ ہیں اور واجب لغیرہ (بعض احکام میں) نفل سے ملح...

37
38

نذر و منت ماننے کا حکم، کیا منت ماننے سے حدیث پاک میں منع کیا گیا ہے ؟

سوال: نذر یعنی منت ماننا جائز نہیں؟ میں نے ایک حدیث پاک پڑھی کہ نذر نہ مانا کرو،نذر تقدیر کو نہیں ٹالتی، اس کے ذریعے تو کنجوس سے مال نکلوایا جاتا ہے۔اس حدیث کے مطابق تو ایسا لگتا ہے کہ نذر ماننا جائز نہیں،برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔

38
39

نوافل کی تعداد معین کیے بغیر مت مانی، تو کتنےنفل لازم ہوں گے ؟

جواب: پڑھنے کی منّت مانی اور رکعتوں کو معین نہ کیا، تو دورکعت پڑھنی ضروری ہے۔“(بھار شریعت ، ج02، ص315، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلّ...

39
40

شرعی احکام کی منّت کا حکم

جواب: پاک ہے :(وَ قَرْنَ فِیْ بُیُوْتِكُنَّ وَ لَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِیَّةِ الْاُوْلٰى)ترجمۂ کنزُالایمان : اور اپنے گھروں میں ٹھہری رہو اور بے ...

40