سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 7207 results

32

حمل ساقط ہوجائے تو اس سے پہلے اور بعد میں آنے والا خون کا حکم

سوال: دو ماہ کی حاملہ خاتون کو دورانِ حمل چند دن خون جاری رہا، وہ اسے استحاضہ شمار کر کے نمازیں پڑھتی رہی، پھر ڈاکٹر کے کہنے پر دوائیاں کھانے سے یا ہسپتال میں داخل ہو کر (حمل کے اب نارمل ہونے یا کسی بھی وجہ سے)حمل ساقط کروا دیا گیا اور اسقاطِ حمل میں یہ ظاہر ہوا کہ حمل کے ابھی اعضاء نہیں بنے تھے اور اس عورت کو حمل ساقط ہونے کے بعد بھی خون جاری رہا، تو چونکہ اس عورت کو حمل ساقط ہونے سے پہلے بھی اور بعد بھی خون جاری رہا، تو اس پر سوال یہ ہے کہ حمل ساقط ہونے سے پہلے اور بعد والے خون میں سے کون سا خون حیض ہو گا اور کون سا استحاضہ؟ اور اس عورت کی حیض و طہر کی عادت کون سی شمار کی جائے گی؟

32
34

عورت کا مدنی چینل دیکھنا کیسا ؟

سوال: کیا عورت مدنی چینل دیکھ سکتی ہے؟

34
36

منگیتر کے ساتھ گھومناپھرنا، باتیں،ملاقات وغیرہ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شادی سے پہلے لڑکے لڑکی کا ایک دوسرے کو دیکھنا، اکٹھے گھومنا پھرنا، ملاقات کرنا اور فون پر باتیں کرنا ،جائز ہے یا نہیں؟

36
37

کیا رجعی طلاق عدت کے بعد تین طلاق میں بدل جاتی ہے ؟

جواب: دورانِ عدت شوہر کی اجازت کے بغیراپنے والدین کے گھررہ رہی ہو اورشوہرکے گھر شرعی حدود وقیود کے ساتھ عدت گزارنے کے لئے راضی نہ ہوتوایسی عورت شرعاً ناشزہ ...

37
38

عدت کے متعلق چند سوالات کے جواب

سوال: (1)طلاق یافتہ عورت کی عدت کتنی ہے؟ (2) اگر حیض کی حالت میں طلاق دی ،تو وہ حیض شمار ہو گایا نہیں؟ (3) اگر ہر حیض میں دو ماہ کا وقفہ ہو ،تو بھی کیا حیض سے عدت گزارنی ہو گی؟

38
39

پریگنینسی اسٹرپ کے ذریعے حمل ظاہر ہونے کے بعد بھی خون آئے تو کیا وہ حیض ہوگا؟

جواب: دورانِ حمل آنے والا خون استحاضہ تھا اور اگر بچے کے اعضاء نہ بنے ہوئے ہوں تو شرعا یہ حمل تھا ہی نہیں اور اس پر حمل کے احکام بھی لاگو نہیں ہوتے (یعنی وض...

39
40

حلالہ کیا ہے اور اس کی شرائط کیا ہیں؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: عدت گزارنے کے بعد وہ آزاد ہے، جس سے چاہے نکاح کے دیگر احکام و شرائط کو سامنے رکھتے ہوئے نکاح کر سکتی ہے اور یہ نکاح عورت کی رضامندی سے ہو گا، اسے مجبو...

40