
(Big Bang Theory)کیا ہے، اور اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب: زمین و آسمان اور جو کچھ اس میں ہے، اس کے پیچھے ایک صانع یعنی بنانے والا موجود ہے،جو عظیم طاقت اور قدرت کا مالک ہے اور وہ اللہ تعالیٰ ہے، اسی نے ...
کاشت کے لیے زمین بٹائی یااجارے پردینا
سوال: (الف)کسی کواپنی زمین اس طورپر کاشت کےلئے دیناکہ جو کچھ پیداوار ہوگی وہ دونوں میں آدھی آدھی ہوگی کیا ایساکرناجائز ہے؟ (ب)اور کچھ مدت مثلاً ایک سال کے لئے پیسوں کے بدلےاجارہ پر دیناکیساہے؟
سجدے میں پاؤں کی کتنی انگلیاں لگانا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ سجدہ میں کتنی انگلیوں کا زمین پر لگنا فرض اور کتنی کا واجب ہے؟ اگر امام یا کوئی اور نمازی صرف انگلیوں کے سرے زمین پر لگائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟سائل: عبد الرؤ ف (گاڑی کھاتہ،زم زم نگرحیدر آباد)
مدرسے کے لیے جگہ وقف کرنے کے بعد تبدیل کر سکتے ہیں؟
جواب: زمین ملی، تووہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں مشورہ کرنے کے لیے حاضر ہوئےاور انہوں نے بارگاہِ رسالت میں عرض کی:یار سول اللہ صلی ال...
جواب: زمین کو گھیرے ہوئے ہے ، زمین میں کوئی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں کوہ ِقاف کے ریشے پھیلے ہوئے نہ ہوں۔ امامِ اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان ر...
بیوی کے ذاتی مکان کی وجہ سے اس پر حج لازم ہوگا؟
جواب: زمینیں جن کی آمدنی پرگزر بسر موقوف نہیں، فقہاء نے ایسی زمینوں کی وجہ سے حج کو لازم قرار دیا ہے، جس سے واضح ہوتا ہے کہ اسے حاجت اصلیہ سے زائد شمار کی...
دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟
جواب: زمین کرائے پہ لی اور یہ بیان نہیں کیا کہ اس میں کھیتی اگائے یا کچھ اور ،نیز اگر کھیتی اگائے گا،تو کون سی۔اس عقد میں بھی باعثِ نزاع جہالت موجود ہے،لیکن...
کسی کےدرخت پر لگنے والے شہد کی ملکیت و خرید و فروخت کا حکم
سوال: عرض ہے کہ شہد کے چھتے درختوں پر بنے ہوتے ہیں اور درخت کسی کی زمین میں ہوتے ہیں، جبکہ شہد کسی درخت کا پھل بھی نہیں ہوتا۔عام طور پر زمین کا مالک ،پیشہ ور شہد اتارنے والے کو اپنی زمین میں درختوں سے شہد اتارنے سے منع کرتے ہیں، بعض سخت غصہ بھی کرتےہیں ،لیکن پیشہ ور پھربھی کسی طرح شہداتار ہی لیتے ہیں اور بیچتے ہیں۔ اس حوالہ سے درج ذیل چند نکات کی شرعی رہنمائی فرما دیجئے۔ الف:کیا مالکِ زمین دوسروں کو شہد اتارنے سےروک سکتا ہے؟ ب:مالک کی اجازت کے بغیر شہد اتارنا اور اسے بیچ کر اس کی کمائی حاصل کرنے کا کیا حکم ہے؟ ج:پیشہ ور سے اس شہد کو خرید کر خود استعمال کرنا یا آگے فروخت کرنے کا کیا حکم ہے؟
عشر کون سی زمین پر کتنا ہوتا ہے؟
سوال: عشر کون سی زمین پر کتنا ہے ؟
سوال: (1)جوزمین ٹھیکےپردی گئی ہواوراس کاسالانہ ٹھیکہ نقدی کی صورت میں زمیندارکو ملتا ہے ، تو اس زمین کی پیداوارپرعشرکسان دےگایا زمین کامالک اداکرےگا؟ (2)اگرسال میں دومرتبہ فصل ہوئی ،تو کیادونوں بارعشراداکرناہوگا؟ (3)فصل سے کچھ دالوں وغیرہ کوگھرمیں استعمال کےلیےرکھ کربقیہ کوبیچ دیاجاتاہے، تو کیاصرف بیچی جانےوالی فصل پرعشر لازم ہوگا؟یا جوگھرکےلیےرکھ لی ہو ، اس پربھی عشردیناہوگا؟