
واجب الاعادہ نماز کی جماعت میں نئے مقتدی شامل ہوسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ امام صاحب نمازِ فجر پڑھا رہے تھے، دوسری رکعت کے لیے کھڑے ہوئے، تو سورت فاتحہ پڑھنا بھول گئے اورفاتحہ کے علاوہ قراءت شروع کر دی، انہیں سورت فاتحہ یاد نہیں آئی اور کسی مقتدی نے بتایا بھی نہیں حتی کہ انہوں نے یوں ہی رکوع و سجود کر کےسجدہ سہو کئے بغیر نماز مکمل کر لی، بعد میں انہیں بتایا گیا کہ سورت فاتحہ نہیں پڑھی گئی، تو انہوں نے نمازیوں کو کہا کہ نماز دوبارہ پڑھی جائے گی، توامام صاحب نے دوبارہ جماعت کروائی، بعض ایسے افراد بھی تھے، جو پہلے والی جماعت میں شریک نہیں ہو سکے تھے، لیکن وہ دوسری جماعت میں شریک ہوئے اور اپنی فرض نماز ادا کی۔ اس حوالے سے ارشاد فرما دیجئے کہ اُن مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہو گا؟
گورنمنٹ کی طرف سے تحفے میں ملے پلاٹ پر زکوۃ کا مسئلہ
جواب: زکاۃ نہیں، اگر چہ اسے بیچنے کی نیت ہو ،اس لیے کہ یہ اموالِ زکاۃ میں سے نہیں، کیونکہ کسی پلاٹ کے مال زکاۃ ہونے کے لیے ضروری ہےکہ وہ مال تجارت ہواوراس...
زکوۃ کی رقم سے شادی کروانے کا حکم
جواب: زکاۃ ادا نہ ہوگی، مثلاً فقیر کو بہ نیت زکاۃ کھانا کھلا دیا زکاۃ ادا نہ ہوئی کہ مالک کر دینا نہیں پایا گیا، ہاں اگر کھانا دے دیا کہ چاہے کھائے یالے جائ...
حج بدل میں حج کی قربانی کا خرچہ کس پر لازم ہوگا؟
جواب: ادائیگی کرے گا،یہ قربانیاں حج کروانے والے پر لازم نہیں ، البتہ حج پر بھیجنے والا اسے قربانی کی رقم بھی دے تو یہ ایک عمدہ نیکی ہے ، حرم میں قربانی میں ...
قضاء نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم
جواب: ادائیگی اگرچہ فوری طور پر واجب ہے ، لیکن عیال کی پرورش اور حاجت کے کاموں میں سعی و کوشش کے عذر کی وجہ سے تاخیر جائز ہے اصح قول کے مطابق۔ علامہ...
متعدد افراد کا ایک آدمی کو زکوٰۃ کی ادائیگی کا وکیل بنانا
جواب: زکاۃ لینے کاوکیل بنایاہو۔ اس کے تحت ردالمحتارمیں ہے "قال في التتارخانية: إلا إذا وجد الإذن۔۔۔۔(قوله إذا وكله الفقراء) لأنه كلما قبض شيئا ملكوه و ص...
جواب: زکاۃ فرض ہے اور اس زکاۃ کا نام عشر ہے یعنی دسواں حصہ کہ اکثر صورتوں میں دسواں حصہ فرض ہے، اگرچہ بعض صورتوں میں نصف عشر یعنی بیسواں حصہ لیا جائے گا۔" (...
میّت کے ترکہ سے گزشتہ سالوں کی زکوۃ ادا کرنا
جواب: زکاۃ، ج 02، ص 227، دار الكتاب الإسلامي) الجوہرۃ النیرۃ میں ہے:”وإذا مات من عليه زكاة أو فطرة أو كفارة أو نذر أو حج أو صيام أو صلوات ولم يوص بذلك ل...
کمر درد کی وجہ سے رکوع اور سجدے کے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: ادائیگی سے بری نہیں ہوگا (یعنی اس کا رکوع کا فرض ادا نہ ہوگا)۔ (حلبۃ المجلی شرح منیۃ المصلی، جلد 2، صفحہ 58،دار الکتب العلمیہ، بیروت) بیٹھ کر نماز پڑ...
حج فرض ہونے کے بعد مال نہ رہے تو حج کا شرعی حکم کیا ہے؟
سوال: آج سے تقریبا آٹھ ، دس سال پہلے ایک عورت کی ملکیت میں اتنی مالیت کا سونا(Gold)موجود تھا کہ وہ محرم کے ساتھ حج پر جا سکتی تھی ، لیکن کوئی بھی محرم اس کے ساتھ جانے کے لئے تیار نہ ہوا،پھر وہ سونا سال بہ سال زکاۃ دینے ، قربانی کرنےاور دیگر اخراجات کی وجہ سےکم ہو گیا اور حج بھی مہنگا ہو گیا ہے ،اب اس عورت کے پاس حج کرنے کے اسباب نہیں ہیں۔ اس صورت میں اس عورت کے لئے کیا حکم ہے؟