
سوال: کیا سنت مؤکدہ میں قیام فرض ہے ؟
جماعت کھڑی ہونے میں کچھ وقت باقی ہو تو اس وقت سنتیں پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عمومًا مساجد میں یہ دیکھا ہے کہ کچھ لوگ جب نماز کے لیے آتے ہیں اور اب جماعت کھڑی ہونے کچھ ہی منٹ باقی رہتے ہیں تو وہ سنتیں پڑھنا شروع کردیتے ہیں جس کے سبب ان کی ایک دو رکعت چھوٹ بھی جاتی ہیں، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ بالخصوص ظہر میں جب جماعت کھڑی ہونے میں اتنا وقت باقی نہ ہو کہ مکمل چار سنتیں پڑھی جاسکیں تو کیا سنتیں پڑھنا شروع کرنی چاہیے یا جماعت کے بعد اسے ادا کریں، اسی طرح عصر اور عشاء کی سنت قبلیہ اگر چھوٹ جاتی ہیں تو اس کو ادا کرنے کا کیا حکم ہے؟
دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟
جواب: سنت کی مساجد چھوڑ کر دوسری مساجد میں چلے جائیں گے،خواہ وہ کسی بھی فرقے کی ہوں اوران کا امام کیسا ہی ہو،جس کے نتیجے میں فی الحال ان کی نمازیں اور آئن...
قضاء نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جس بندے کے فرائض باقی ہیں یعنی ان کی قضا اس کے ذمے ہے ، تو کیا اس کی سنتیں او ر نوافل قبول ہوں گے یا نہیں؟ اگر نہیں تو سنن ترمذی شریف کی حدیث کے مطابق قیامت والے دن فرائض کی کمی کو پورا کرنے کے لیے سنت اور نوافل کو کیوں لایا جائے گا؟
دلہا دلہن والوں کا مل کر بارات و نکاح والے دن دعوت کرنے سے ولیمہ ہوگا یا نہیں؟
جواب: سنت ادا نہیں ہوگی بلکہ یہ ایک عام دعوت ہوجائے گی۔ واضح رہے کہ ولیمہ نہ کرنا گناہ نہیں کیونکہ راجح قول کے مطابق شبِ زفاف کی صبح ولیمہ سنتِ مستحبہ ہے۔ ...
سوال: کیا عمرہ کرنا سنت مؤکدہ ہے؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
جواب: سنت کی ویب سائٹ پر بھی پڑھے جا سکتے ہیں۔ www.daruliftaahlesunnat.net دعوت اسلامی کے زیر اہتمام بزنس کمیونیٹی کے لئے مختلف شہروں میں وقتا فوقتا ...
نماز میں درود نہ پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟ حدیث پاک کی شرح
جواب: سنت مؤکدہ ہے،فرض یا واجب نہیں۔ بلاعذر ایک بار چھوڑنا اساءت اور عادت بنا لینا گناہ ہے۔ یہی مؤقف امام مالک، امام احمد بن حنبل اور جمہور فقہائے کرام ...
ولیمہ کیلئے کتنا گوشت ضروری ہے؟ نیز ولیمہ شوہر کے گھر ہی کرنا ضروری ہے؟
جواب: سنت اس وقت ادا ہوتی ہے کہ جب شبِ زفاف سے اگلے دن یا اس کے بعد والے دن تک دعوت کی جائے اور شبِ زفاف کے دو دن گزرنے کے بعد کی گئی دعوت سے سنت ادا نہیں ہ...
سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟
سوال: کچھ لوگ کہتے ہیں کہ علماء سنت کے نام پر عرب کلچر کو پرموٹ کرتے ہیں اور ہر بات میں کہہ دیتے ہیں کہ فلاں لباس پہنو، ایسا حلیہ بناؤ، ایسے کھاؤ، ایسے پیو، یہ سنت طریقہ ہے، تو کیا ہمیں عرب کلچر کی بجائے اپنے علاقائی کلچر کے مطابق زندگی نہیں گزارنی چاہیئے؟