سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 1493 results

31

روز مرہ کی عام پڑھی جانے والی دعاؤں میں ہاتھ اٹھائیں گے؟

سوال: (1) بعض دعائیں جو ہم مختلف مواقع پر پڑھتے ہیں جیسے کھانے سے پہلے اور بعد کی دعا۔ اسی طرح سونے سے پہلے اور بعد کی دعا وغیرہ ان میں دعا والا معنی تو نہیں ہوتا تو ان کو دعا کیوں کہتے ہیں؟ (2) کیا ان کو پڑھتے ہوئے ہاتھ اٹھائے جائیں گے ؟

31
32

اوابین کے چھ نوافل میں ثناء اور درود کا طریقہ

جواب: مؤکدہ کو ان مستحب رکعتوں میں شمار کیا جائےگا یا نہیں اور سنت مؤکدہ اور مستحب نوافل سب ایک سلام کے ساتھ ادا ہوں گےیا نہیں؟علامہ کمال الدین محقق ابن ہم...

32
33

سورج گرہن کی نماز کے احکام

جواب: غیرہ پڑھی جا سکتی ہے ۔ بخاری شریف کی حد یث پا ک ہےکہ:” عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَة قَالَ كَسَفَتِ الشَّمْسُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللہ صَلَّى ال...

33
34

انشورنس کروانا کیسا ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ(1)لائف انشورنس کی شرعی حیثیت کیاہے؟ (2)اوربتائیے کہ سیدی اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کااس کے بارے میں کیامؤقف ہے ؟ اگران کامؤقف عدمِ جوازکاہے ، توپھراحکام شریعت میں اسے جائزقراردیناکس بناپرہے؟ (3)لائف انشورنس کے علاوہ جنرل انشورنس جس میں ایک آدمی یاکمپنی اپنی جائدادگاڑی یامال کے تحفظ کیلئے کسی کمپنی کومخصوص مدّت کیلئے رقم دے ، توانشورنس کمپنی اس رقم کے عوض اس آدمی یاکمپنی کی جائداد،مال اورگاڑی وغیرہ کے تحفظ کی یقین دہانی کراتی ہے کہ اگراس مخصوص مدّت میں جائداد،گاڑی یامال کوانشورنس پالیسی میں درج خطرات میں سے کوئی بھی خطرہ لاحق ہوگیاتوانشورنس کمپنی اس آدمی یاکمپنی کواس کامعاوضہ اداکرے گی ، توکیایہ کاروبارجائزہے ؟ اوراگرناجائزہے ، توقرآن وحدیث کی روشنی میں بتائیے کہ کیوں ناجائزہے ؟ تفصیلاً بیان کردیں۔ سائل:محمدبلال(فیصل آباد)

34
35

سنتِ مؤکدہ و غیر مؤکدہ کی ادائیگی میں کیا فرق ہے؟

سوال: سنت مؤکدہ اور سنت غیر مؤکدہ کی ادائیگی میں کیا فرق ہے؟ نیز تراویح بھی سنت مؤکدہ ہے تو اس کا کیا حکم ہوگا؟

35
36

دراز ایپ پر ریویو بڑھانے کے لیے پروڈکٹ رینکنگ کروانے کا حکم؟

جواب: غیرمع فیض القدیر،ج6،ص241،مطبوعہ بیروت) (ب) دھوکا دہی کے پہلو سے یہ عمل’’بیعِ نجش‘‘ کی طرح ہے، جس میں خریداری مقصد نہیں ہوتی، لیکن دوسرے خریدار ک...

36
37

نماز میں درود نہ پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟ حدیث پاک کی شرح

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نماز کے آخری قعدہ میں تشہد کے بعد درود پاک پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی اور دلیل میں ایک حدیث بیان کرتا ہے کہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے نماز میں درود پڑھنے کا حکم دیا ہےاور فرمایا جو مجھ پر درود نہ پڑھے اس کی نماز ہی نہیں ہوتی۔ لہذا دورد پڑھنا فرض ہے،بغیر پڑھے نماز نہیں ہوگی۔ درست رہنمائی بیان فرمائیں۔

37
38

کیا عمرہ کرنا سنت مؤکدہ ہے ؟

جواب: غیر مقید بوقت غیر ماثبت النھی عنھا فیہ الا انھا فی رمضان افضل“ ترجمہ: جب عمرہ ایک بار ادا کر لیا، تو سنت ادا ہوگئی، یہ کسی وقت کے ساتھ مقید نہیں سوا...

38
39

نماز میں ثناء اور درود پاک پڑھنا کون سی سنت ہے ؟

سوال: نماز میں ثناء اور درود پاک پڑھنا سنت مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ؟

39
40

کام کاج کی وجہ سے مؤکدہ اور غیر مؤکدہ سنتیں چھوڑنا

سوال: کام کی مصروفیت کی وجہ سے سنّتِ مؤکدہ وغیر مؤکدہ نماز چھوڑ سکتے ہیں یا نہیں ؟

40