
پاکستانی گولڈ کی زکوٰۃ یوکے میں نکالنے کا طریقہ
جواب: مارکیٹ ویلیو (یعنی اتنےاورایسے سونےکی وہاں مارکیٹ میں جوقیمت ہو، اس) کا اعتبار کرتے ہوئے حساب کر کے زکوۃ ادا کریں گی کہ فقہا ء کرام فرماتے ہیں :"قیم...
دوکان میں موجود تین سال پرانے سوٹ زکوٰۃ میں دینے کا حکم
جواب: مارکیٹ میں رائج ہو۔ عموماً آؤٹ آف سیزن کپڑوں کی قیمت میں کافی کمی آ جاتی ہے۔ نیز کپڑوں کی لوڈنگ ان لوڈنگ یا اس کے علاوہ اس پر آنے والے اخراجات زکوٰۃ ...
میل ورم ،لاروا کیڑوں کی خریدو فروخت کا حکم
سوال: ایک کیڑا ہوتا ہے جسےDarkling beetle کہا جاتا ہے۔ یہ کیڑا نمی سے گندم کے چوکر میں پیدا ہوتا ہے اور اسی میں انڈے دیتا ہے۔ اس کے انڈوں سے جن کیڑوں کی پیدائش ہوتی ہے ، انہیں Mealworm \ larva کہا جاتا ہے۔ Mealworms کو پرندوں اور مچھلیوں کی غذاء کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ جس طرح ان کا استعمال پرندوں کی غذا کے لئے ہے اسی طرح ان کا استعمال ان میں موجود وٹا منز کے باعث باڈی بلڈرز بھی کرتے ہیں تاکہ ان کی باڈی کی نشو ونما اچھی طرح ہوسکے۔ان Mealworms کا کاروبار نہایت ہی کم انویسٹ میں ہوسکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بڑی سطح پر اس کا کاروبار ہمارے ملک کے ساتھ ساتھ انٹر نیشنل مارکیٹ میں ہورہا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ : 1:کیا Mealworms کی پرندوں اور مچھلیوں کی غذا کے طور پر تجارت جائز ہے ؟ 2: کیا ان کیڑوں کوباڈی بلڈرز کے ہاتھوں بیچنا جائز ہے ،جن کے بارے میں پتا ہو کہ یہ کھانے کے لے رہے ہیں؟
بروکر کمیشن کا مستحق کب ہوتا ہے ؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: مارکیٹ میں رائج اجرت دو پرسنٹ ہو تو بروکر کو صرف دوپرسنٹ اجرت ہی ملے گی،زیادہ ناجائز ہوگی،البتہ مقرر کردہ اجرت اگر اجرت مثل سے کم ہو تو پھر مقررہ اجرت...
قرض لینے کی وجہ سے کم پیسوں میں کام کرنا سود ہے ؟
جواب: مارکیٹ ریٹ سے سستی گندم لیتا ہے،تو شرعاً ایسا کرنا کیسا ہے؟‘‘ تو آپ عَلَیْہِ الرَّحْمَۃ نے جواباً ارشاد فرمایا: ”اگر روپیہ قرض دیا اور یہ شرط کرلی کہ...
ادھار میں دی ہوئی چیز کو کم قیمت میں واپس خریدنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مارکیٹ میں کچھ لوگ ایسا بھی کرتے ہیں کہ جب کسی کو قرض لینا ہوتا ہے، تو وہ کسی دکاندار سے کہتا ہے کہ آپ کی دکان میں موجود یہ بائیک میں ادھار میں 60000کی خریدتا ہوں اور رقم آہستہ آہستہ چھ مہینے میں آپ کو دوں گا اور پھر بائیک پر قبضہ بھی کرلیتا ہے ،پھر دکاندار وہی بائیک اس آدمی سے نقد میں 45000 کی خرید لیتا ہے ،تو کیا یہ عمل جائز ہے؟ دکاندار اسے بغیر پرافٹ کے قرضہ نہیں دینا چاہتااوراس شخص کو 45000کی ضرورت ہوتی ہے ، تو یوں اسے اپنی مطلوبہ رقم مل جاتی ہے اور دکاندار کو نفع بھی مل جاتا ہے ، مگر یہ طریقہ کار شرعی طور پر درست ہے یا نہیں؟ اس کی راہنمائی فرمائیں۔
سونے کی زکاۃ نکالنے میں کس ریٹ کااعتبارہوگا
جواب: مارکیٹ ریٹ کے مطابق زکوۃ فرض ہو جائے گی اور اگر سابقہ سالوں کی زکوۃ ادا کرنی ہو ، تو پھر جس جس سال کی زکوۃ ادا کرنی ہے، تو اسی سال کے اس دن کی قیمت ک...
جاننے والوں کو چیز لا کر دینے پر کمیشن لینا کیسا؟
سوال: جب میں اپنے کام سے مارکیٹ جاتا ہوں تو مجھ سے بعض اوقات جاننے والے بھی کچھ چیز منگوالیتے ہیں، میں انھیں لا کر دے دیتا ہوں، کیا میں اس پر کمیشن رکھ سکتا ہوں؟ یعنی جتنے پیسوں کی چیز آئی ہے، اس سے کچھ پیسے زیادہ لے سکتا ہوں ؟ جبکہ میں کمیشن پر کام نہیں کرتا اور میرا ان سے پیسے رکھنا طے نہیں ہوتا۔سائل :علی حیدر
پرانے دور کے یادگاری سکوں پر زکوۃ کی تفصیل
جواب: مارکیٹ ویلیو کے حساب سے زکوۃ ادا کرنا ہو گی۔ امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ فرماتے ہیں :”سال تمام پر بازار کے بھاؤسے جو قیمت ہو اس کا ...
کسٹمر کو پروڈکٹ کا ریٹ زیادہ بتانے کی شرعی حیثیت
سوال: میرا تعلق انڈیا سے ہے اور ہماری مارکیٹ میں ایسا ہوتا ہے کہ چین سے مال آتا ہے اور چین میں کسی چیزکی قیمت مثلاً 10روپے ہے ،لیکن اپنی جان پہچان سے ہمیں وہ چیز 9.5روپے میں ملی ،تو کیا کسٹمر کو ترغیب دلانے کے لئے ہم یوں کہہ سکتے ہیں کہ چین میں اس کا ریٹ 10روپے ہے؟