
جدہ میں رہنے والوں کے لیےطوافِ وداع کا حکم
سوال: کیا جدہ میں رہنے والوں کےلئے الوداعی طواف واجب ہے ؟
طواف کے نوافل بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: بغیر کسی عذر کے بیٹھ گیا، تو امام اعظم رحمہ اللہ کے نزدیک جائز ہے اور یہ استحسان ہے ۔ (الھدایۃ ، کتاب الصلوۃ، جلد1،صفحہ156، مطبوعہ لاھور) اسی ل...
حجِ قران و حجِ افراد والا طوافِ قدوم کب کرے؟
جواب: بغیر طوافِ قدوم کی نیت سے سات پھیرے طواف کرے ۔ چنانچہ بہار شریعت میں ہے:” طواف قدوم مفرد اور قارِن کے لیے سنت ہے، متمتع کے لیے نہیں۔“(بہار شریعت...
حج قران کرنے والے نے کتنے طواف کرنے ہوتے ہیں؟
سوال: حج قران میں جو عمرہ کیا جائے گا تواس عمرہ میں جو طواف ہوگا کیا وہ طواف قدوم کہلائے گا یا پھر یہ عمرہ کرنے کے بعد الگ سے طواف قدوم کرنا ہوگا؟
حج فرض ہونے کے بعد مال نہ رہے تو حج کا شرعی حکم کیا ہے؟
سوال: آج سے تقریبا آٹھ ، دس سال پہلے ایک عورت کی ملکیت میں اتنی مالیت کا سونا(Gold)موجود تھا کہ وہ محرم کے ساتھ حج پر جا سکتی تھی ، لیکن کوئی بھی محرم اس کے ساتھ جانے کے لئے تیار نہ ہوا،پھر وہ سونا سال بہ سال زکاۃ دینے ، قربانی کرنےاور دیگر اخراجات کی وجہ سےکم ہو گیا اور حج بھی مہنگا ہو گیا ہے ،اب اس عورت کے پاس حج کرنے کے اسباب نہیں ہیں۔ اس صورت میں اس عورت کے لئے کیا حکم ہے؟
مریض کو طواف و سعی کرواتے ہوئے خود کی طواف و سعی کا حکم
سوال: ایک شخص اپنےاہل و عیال کےبعض افراد کےساتھ حَرَمَین طَیّبَین میں بہ نیّتِ عمرہ آیا، پہلاعمرہ ادا کرنےکےبعد اس کی والدہ اور خالہ بسبب بزرگی اور اہلیہ بسبب بیماری بہت آزمائش میں مبتلا ھوگئیں اور ہجوم کی وجہ سے بچھڑ بھی گئیں ۔اب سوال یہ ہےکہ مسجدعائشہ سے اگر مزیدعمرےکرنےکی نیّت سےإحرام باندھاجائےاورتین بھائی مل کر ان میں سےایک ،ایک مریض کو معذوروں والی کرسی پر طواف و سعی کروائیں ،تو کیا اس طریقے سے اُن تینوں بھائیوں کے طواف و سعی ادا ہوجائیں گے؟
کیا غسل وغیرہ کرنے کے لیے احرام کی چادریں اتار سکتے ہیں ؟
جواب: محرم ہونے کی حالت میں نہانا خود نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اور آپ کے اَصحابِ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کے عملِ مبارک...
کیا عورت حیض کی حالت میں عمرہ کر سکتی ہے؟ شرعی حکم کیا ہے؟
جواب: محرمات کو بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں :’’(الطواف جنبااو حائض او نفساء ) حرام اشد حرمۃ‘‘ یعنی:حالت جنب،حیض اور نفاس میں طواف حرام اشد حرام ہے۔(ارشاد السا...
فجر کے وقت میں وتریا کوئی اور واجب ادا کرسکتے ہیں ؟
جواب: طواف کے نوافل، ایسی نفل نماز جسے بندے نے فاسد کر دیا ہو، اس کی قضا۔ یہ نوافل کے حکم میں ہیں، لہذا دیگر نوافل کی طرح انہیں بھی فجر کے وقت میں پڑھنا جائ...
احرام کی نیت کرتے وقت تلبیہ نہیں کہا، تو مُحرم ہوگایا نہیں؟
جواب: محرما بالتلبیۃ بدون نیۃ الاحرام ولا یصیر شارعا بمجرد النیۃ ما لم یات بالتلبیۃ او ما یقوم مقامھا من الذکر“ترجمہ : لبیک اللھم لبیک لبیک لاشریک لک( آخر ت...