سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 122 results

31

روزوں کا فدیہ دینے کی اجازت کس کو ہے؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص شوگر، بلڈ پریشر اور گرد ے کا مریض ہے روزہ نہیں رکھ سکتا اس کیلئے کیا حکم ہے ؟اسکے ایک روزے کا فدیہ کیا ہو گا اور پورے رمضان کے روزوں کے فدیہ کی کتنی رقم بنتی ہے ؟ سائل: منیر بخش (لائنز ایریا ، باب المدینہ ، کراچی )

31
32

پیشاب کی تھیلی (Urine Bag) لگے ہوئے مریض کے مسجد میں آنے کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض لوگوں کا آپریشن ہوا ہوتا ہے اور انہیں پیشاب کی تھیلی (Urine bag) لگی ہوتی ہے ، تو وہ نماز پڑھنے کے لیے اُس بیگ کے ساتھ ہی مسجد میں آجاتے ہیں ۔ کیا شرعاً ان کے لیے اس یورین بیگ کے ساتھ مسجد میں آنا ، جائز ہے ؟ ایسا مریض اگر مسجد میں آئے اور صف کے کونے میں کھڑا ہوجائے اور وہ بیگ بھی ایک سائیڈ میں رکھ دے ، تو کیا اس طرح نماز پڑھنے کی اجازت ہوگی ؟ سائل: محمد یوسف قادری (برنس روڈ ، کراچی)

32
33

دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟

جواب: مریض والضعیف وذا الحاجۃ‘‘ ترجمہ:حضرت ابو مسعود انصاری رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰل...

33
34

سرجری میں Cauterizationکرنانیز داغ کر علاج کرنے والی حدیث پاک کی وضاحت

سوال: میں ایم بی بی ایس کے فائنل ایئر میں ہوں ، ہم سرجری کے دوران مریض کی شریانوں کو بجلی کے آلے سے جلا کر خون بہنے سے روکتے ہیں ، میڈیکل میں اسے cauterization کہا جاتا ہے ۔ کچھ دن پہلے کسی نے مجھے ایک حدیث بھیجی جس میں جلا کر علاج کرنے کی ممانعت کا ذکر ہے ۔ میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ کیا واقعی ایسی حدیث موجود ہے؟اگر ایسی حدیث موجود ہے، تو ہمارا طریقہ علاج شرعی رو سے جائز ہے یا نہیں؟

34
35

بیمار شخص کے سر پر کالا بکرا یا سیاہ مرغا وار کر صدقہ کرنا کیسا؟

سوال: اگر کوئی شخص بیمار ہے تو اس کے لئے کہا جاتا ہے کہ سیاہ رنگ کا بکرا یا مرغا لے کر مریض کے سر پر سات بار وار کر صدقہ کردیں۔اس طریقہ کے بارے شریعت مبارکہ کے کیا احکام ہیں؟

35
36

دانت نکلوانے کے بعد خون حلق سے نیچے اتر جائے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: دانت نکالنے کے بعد بعض اوقات 24 سے 48 گھنٹے تک زخم سے خون رِستا رہتا ہے، ایسی صورت میں مریض پر کیا شرعی ذمہ داری ہے؟ اگر بلا قصد خون حلق سے اُتر جائے، تو کیا اِس صورت میں اُسے گناہ ہوگا؟

36
37

مریض کو گدھی کا دودھ پلانا

سوال: کمزوری دور کرنے کیلئے مریض بچے کو گدھی کا دودھ پلانا کیسا؟

37
38

دن میں دوائی لینے کے عذرسے روزہ چھوڑنا

جواب: مریض کے اجتہاد سے ہوگا، اور اجتہاد محض وہم نہیں بلکہ غالب گمان پر مبنی ہوگا جو کسی علامت، تجربے یا کسی مسلمان غیر فاسق طبیب کی خبر سے حاصل ہو،یونہی فت...

38
39

مریض کی عیادت کرتے وقت کہنے والے کلمات

سوال: مریض کی عیادت کرتے وقت کہنے والے کلمات

39
40

مریض کی عیادت کے وقت یہ دم کیا جائے

سوال: مریض کی عیادت کے وقت یہ دم کیا جائے

40