
وفات کی عدت میں عورت کا نوکری کرنا کیسا ؟
جواب: ملازمت جائز ہونے کی چند شرائط ہیں ، اگر ان میں سے کوئی ایک بھی نہ پائی جائے ،تو عورت کےلیے ملازمت کرنا ،جائز نہیں ، چنانچہ اس کی تفصیل بیان کرتے ہوئے ...
انشورنس کمپنی میں اکاؤنٹنٹ (Accountant) کی نوکری کرنا کیسا؟
جواب: ملازمت (Job) جائز نہیں۔ مسئلےکی تفصیل کچھ یوں ہےکہ کسی مسلمان کے لئے ایسی نوکری کرنا ، جائز نہیں جس میں اسے گناہ کے کاموں پرمعاونت(Assist) کرنی ...
جمعہ کے بعد کی چار سنتیں مؤکدہ ہیں یا غیر مؤکدہ ؟
جواب: احکام ثابت نہیں کیے ، اسی کی مثل حلیہ میں ہے اور اس سے تائید ہوتی ہے، اس کی جو علامہ شرنبلالی نے فرمایا کہ عذر کی بنا ء پر یہ ...
سودی قرض وصول کرنے کی Job کرنا
جواب: ملازمت کا حکم بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:” دکان کی ملازمت اگر سود کی تحصیل وصول یا اس کا تقاضا کرنا یا اس کاحساب لکھنا، یا کسی اور فعل ناجائز کی ہے تو...
نابالغ بچے کی تلاوتِ قرآن سننے کا حکم؟
سوال: اگر نابالغ بچہ قرآن کریم کی تلاوت کر رہا ہو ، توکیا اس کی تلاوت کے بھی وہی احکام ہیں ، جو بالغ کی تلاوت کے ہیں؟
آبائی شہر سےدوسرے شہر شِفٹ ہو گئے، تو آبائی شہر میں نماز کا حکم
جواب: ملازمت اختیار کی اور مع اہل و عیال سکونت پذیر ہوگیا۔ جب کسی کام سے آبائی گاؤں جاتا ہے، اگر وہاں پندرہ دن سے کم رہنے کی نیت کرے ،تو آیا نماز قصر پڑھے گ...
اجنبی مرد و عورت کا مصافحہ کرنا کیسا؟
سوال: ہم مسلمان ہیں، مغربی ممالک میں رہتے ہیں،وہاں مختلف اداروں، دفاتر ، تعلیمی اداروں اورانسٹیٹیوٹس وغیرہا میں بسااوقات مسلمان مرد یا عورتوں کو مختلف مواقع پر اجنبی مردوں یا عورتوں سے مصافحہ کرناپڑتاہے،اب اگروہاں مصافحہ کے لیے ہاتھ نہ بڑھایا جائے، تو دوسرے فردکی طرف سے ملازمت وغیرہ کی صورت میں ضرر یا نقصان وغیرہ پہنچنے کااندیشہ رہتاہے۔کیا شرعاً مسلمانوں میں اِس صورت میں مصافحہ کرنے کی اجازت ہو گی یانہیں؟
اجیر کا ملازمت کے اوقات میں کسی اور کا کام کرنا
سوال: زید ایک ایسی کمپنی میں ملازمت کرتا ہے جو کمپنی ملازمین سے جگہ جگہ الیکٹرانک آئٹم کی سروس کرواتی ہے۔ زید کمپنی کے ذریعے ایک جگہ سروس کرنے گیا، تو وہیں کسی دوسرے شخص نے سروس کے لئے کہا، تو اس نے علیحدہ طور پر سروس کرکے پیسے کما لئے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کمپنی کے وقت میں زید نے جو علیحدہ طور پرپیسے کمائے،کیا وہ جائز ہیں یا نہیں؟
کیا ڈیوٹی کے دوران قرآن پاک کی تلاوت اور درود پاک پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: ملازمت کے اوقات میں درود شریف و تلاوت قرآن کرنے سے اُس کام میں کمی واقع ہوجس کے لئے آپ ملازم ہیں، تو دورانِ ڈیوٹی درود شریف پڑھنے یا تلاوت قرآن کی ش...