
ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کا حکم
سوال: فقہ حنفی میں ولی کے بغیر نکاح ہوجاتا ہے تو لانکاح الا بولی(ولی کے بغیرنکاح نہیں) کا کیا جواب ہے؟
صاحب نصاب ،بیوہ عورت کے بچوں کوزکوۃ دینا
جواب: بغیر ا ن کو مالک بنائے زکاۃ ادا نہیں ہو گی،اوراس کاطریقہ یہ ہے کہ : جوبالغ ہے یاسمجھدارہے کہ قبضہ کرناجانتاہے توزکاۃ کا مال اس کے قبضہ میں دے...
آڑھتی کا مالک کی اجازت کے بغیر کمیشن سے زائد رقم رکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زیدآڑھت کاکام کرتا ہے ،اس کے پاس لوگ اپنے باغات کے آم بیچنےکے لئےبھیجتے ہیں،تو وه آم فروخت کروانےپرعرف کے مطابق كميشن ليتا ہے ،اور اس کےساتھ مزید کچھ رقم آم کے مالکان کو بتائےبغیر اس کام کے لئے رکھ لیتا ہے کہ جن لوگوں کوآم فروخت کیے ہیں، ان آم کی پیٹیوں میں سےجوآم خراب نکلے ،ان کےبدلے ان کو یہ رقم دوں گا اور اگر آم خراب نہ نکلے تو یہ رقم اگلے سال جن لوگوں کے آم خراب نکلیں گے،ان کو دوں گا،اپنی ذات پر اس کو خرچ نہیں کروں گا، مثلاً زید 5لاکھ میں آم بیچتا ہے، 25 ہزار کمیشن رکھتا ہے اور 50 ہزار اضافی رکھ لیتا ہے،اور 4لاکھ 25 ہزار مالکان کو دیتا ہے اور ان کو یہ بیان کرتا ہے کہ آپ کے پھل اتنے (4لاکھ ،25 ہزار)میں ہی فروخت ہوئے ہیں، زید کا ایسا کرنا کیسا؟
بد مذہبوں سے ملنا منع کیوں ہے حالانکہ دین تو لوگوں کو قریب لاتا ہے؟
جواب: بچہ بھی برے اخلاق و کردار میں ڈھل جائے گا۔ اسی طرح دین بھی ہمیں ایسے لوگوں سے دور کرتا ہے جن کی صحبت ہمارے ایمان یا عقیدے کے لیے خطرہ بن سکتی ہو، کیون...
سترہ کے بغیر نمازی کے آگے سے گزرنے کی صورت
سوال: کیا سترہ کے بغیر، نمازی کے آگے سے گزرنے کی کوئی صورت ہے؟
طلاق کی عدت شوہر کے گھر گزارنے کی کیا حکمت ہے؟
جواب: بچہ پیدا ہو تو اس کے نسب کا اس کی صحیح جگہ سے ثبوت ممکن ہو۔ عورت پر طلاق یا وفات کی عدت اپنے شوہر کے گھر گزارنا واجب ہے، چنانچہ اللہ تبارک و تعالیٰ ک...
شوہر کی غیرموجودگی میں بیوی کا بغیر اجازت نفلی روزہ رکھنا
سوال: شوہر دور ہے، کسی مسئلہ کی وجہ سے اس سے بات نہیں ہورہی، کیا اس سے پوچھے بغیر نفلی روزہ رکھنا بیوی کیلئے جائز ہے ؟
سوال: اگر ٹرین کی آن لائن یا آف لائن ٹکٹ نہ مل رہی ہو، تو کیا بغیر ٹکٹ سفر کر سکتے ہیں؟
ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم
جواب: بغیر دھویا جائے وغیرہ)کیونکہ مسلسل نجاست لگتے رہنے سے خارش وغیرہ مؤذی امراض لگنے کا خدشہ ہوتا ہے ۔ رہا کپڑے اور ڈائپر بدلنا، تو اس کے ستر( ناف سے گ...
شرعی وزن سے زائد اور سونے کی مردانہ انگوٹھی بیچنے اور اس کی آمدن کا حکم ؟
جواب: بغیر نگ کے انگوٹھی یا چھلّا پہننایا ساڑھے چار ماشے کے برابریا اس سے زیادہ وزن کی انگوٹھی (اگرچہ چاندی ہی کی ہو)پہننا ناجائز و گناہ ہےنیز انگوٹھی کے...