
بچے نافرمان ہوجائیں یا جانورسرکش ہو جائے، تو یہ قرآنی آیت اس کے کان میں پڑھی جائے
جواب: دین کے علاوہ کوئی اور دین چاہتے ہیں حالانکہ آسمانوں اور زمینوں میں جو کوئی بھی ہے وہ سب خوشی سے یا مجبوری سے اسی کی بارگاہ میں گردن جھکائے ہوئے ہیں او...
دکاندار کا جھوٹ بول کر کہ ’’ میرے پاس کُھلے پیسے نہیں ہیں ‘‘ چیز بیچنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں فروٹ بیچتا ہوں،اس جگہ پہ اور کئی افراد بھی فروٹ کا کام کرتے ہیں،جب کوئی گاہگ خریداری کے لیے آتا ہے اور فروٹ خرید کراس کی قیمت سےبڑا نوٹ دیتا ہے،تو بیچنے والا یوں کہتا ہے کہ میرے پاس کھلے پیسے نہیں ،اتنے کا مزید فروٹ خرید لیجئے،حالانکہ اس کے پاس کھلے پیسے ہوتے بھی ہیں اور بعد میں وہ اس چیز کا اظہار بھی کرتا ہے کہ میں نےآج اس انداز سے فروٹ بیچا ہے،حالانکہ میرے پاس کھلے پیسے بھی تھے۔مارکیٹ میں یہ رواج کافی بڑھتا جا رہا ہے اور کچھ لوگ باقاعدہ الگ سے اس طرح کے نوٹ رکھتے ہیں اور گاہگ کے سامنے وہی نکالتے ہیں،تاکہ اسے اطمینان ہو جائے کہ واقعی اس کے پاس کھلے پیسے نہیں ،حالانکہ اس کے پاس کھلے پیسے موجود ہوتے ہیں۔دکانداروں کا اس طرح کرنا شرعاً کیسا ہے؟
جواب: دین کی کنیت ابو محمد ہے ۔چنانچہ صاحبِ صحیح مسلم، امام مسلم بن حجاج القشیری علیہ الرحمہ نے اپنی کتاب :"الکنی والاسماء "کے باب ابو محمد، میں تقری...
ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟
جواب: لینا بھی سخت جُرم ہے کہ یہ بھی قتل ِنفس کے متعلقات سے ہے۔“ (تفسیرنعیمی،جلد6،صفحہ374،375، مکتبہ اسلامیہ،لاھور) تفسیرصراط الجنا...
عالم کا غیر عالم کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم
سوال: ایک عالم دین کا غیر عالم امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ اورکیا عالم کی نماز ہو جائے گی؟
کیا قبر میں روح واپس لوٹا دی جاتی ہے؟ - دار الافتاء اہلسنت
جواب: دین کیا ہے ؟ وہ کہتا ہے: میرا دین اسلام ہے، پھر وہ دونوں اس سے پوچھتے ہیں: یہ کون صاحب ہیں جو تم میں بھیجے گئے ؟ تو وہ کہتا ہے: وہ اللہ کے رسول صلی...
عشر نکالنے کے بعد فصل کو بیچنے سے ملنے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم نے اپنی زمین پہ گندم کی فصل اُگائی تھی اور اس پہ عشر بھی ادا کر دیا تھا، عشر ادا کرنے کے بعد بقیہ گندم بیچ کر رقم محفوظ کر لی، تو سوال یہ ہے کہ اس رقم پر بھی زکوۃ فرض ہو گی یا نہیں؟ اگر فرض ہو گی، تو صاحبِ نصاب شخص اسے پہلے والے نصاب میں شامل کرے گایا پھر اس کے لیے الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ کیونکہ میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں، میری کریانہ کی دکان ہے، جس میں کم و بیش پانچ لاکھ کا مالِ تجارت ہو گا اور میری زکوۃ کا سال 25 شعبان کو پورا ہوتاہے، تو اس اعتبار سے کیا گندم والی رقم پہلے والے نصاب میں شامل کریں گے یا پھر زکوۃ فرض ہونے کے لیے اس پر الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ گندم بیچے ہوئے چھ ماہ گزرے ہیں۔
سونا چاندی اور رقم مل کر نصاب کے برابر ہوں تو زکوٰۃ و قربانی کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کے پاس تین چار تولے سونا، دس بارہ تولے چاندی اور تقریبا پچیس ہزار روپے رکھے ہیں اور ان پر سال بھی پورا ہو چکا ہے، ان تینوں چیزوں میں سے کوئی بھی نصاب کو نہیں پہنچتی، تو اس صورت میں اس پر زکوٰۃ اور قربانی واجب ہو گی یا نہیں؟
رمضان سستا بازار میں چیزیں مہنگی بیچنے کا شرعی حکم
جواب: لینااورحاکم قیمت مقرر کیے بغیر مسلمانوں کے حقوق کی حفاظت کرنے سے عاجز ہوتوحاکم کا اہل ِ بصیرت کے مشورے کے ساتھ قیمت مقرر کردینے میں کوئی حرج نہیں،کیون...