سرچ کریں

Displaying 401 to 410 out of 1129 results

401

عدت میں منگنی کر سکتے ہیں؟

سوال: ایک خاتون کوتین طلاقیں ہوئی ہیں، اب جب کہ وہ عدت میں ہے تو کیا اس کی منگنی یانکاح جائز ہے؟

401
402

تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں

جواب: اسلام ،امام ،محدث محی الدین ابوزکریا یحیی بن شرف النووی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:”اما حدیث ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنھما فاختلف العلماء فی جوابہ وتاویلہ ...

402
403

شوہر کے انتقال کے بعد سسر کا بہو سے نکاح کرنے کا حکم

سوال: شوہر کے انتقال کے بعد، اس کی بیوی سے شوہر کا والد یعنی عورت کا سسر، نکاح کر سکتا ہے؟

403
404

نکاح کے بعد پڑھی جانے والی دعا

سوال: نکاح کے بعد پڑھی جانے والی دعا

404
405

طلاق یافتہ ممانی سے نکاح کر نے کا حکم

سوال: کیا ماموں کی زندگی میں بھانجا اپنے ماموں کی طلاق یافتہ بیو ی سے نکاح کرسکتا ہے؟

405
406

ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟

سوال: Transgender قانون کیاہے؟کیونکہ سننے میں یہ آرہاہے کہ اس قانون کے ذریعے کوئی بھی شخص اپنی جنس یااپنی جنسی شناخت تبدیل کرسکتا ہے ، یعنی کوئی بھی مرداگریہ کہے کہ میری جنسی شناخت مرد سے عورت لکھ دی جائے ، توبغیرکسی میڈیکل ثبوت کے صرف اس کے کہنے پرادارہ جنس تبدیل کرنے کا پابند ہوگا،جس کے بعدوہ شخص عورت تصور کیا جائے گااوراس پر تمام قوانین عورتوں کے لاگو ہوں گے، حتی کہ وہ خواتین کے تعلیمی اداروں میں داخلہ لے سکےگا ،وہ کسی مردسے نکاح کرسکے گا،اس کاوراثت میں وہی حق تسلیم کیا جائے گا جوقانونی طورپرکسی عورت کا ہوتا ہے۔تواس طرح قانون کی وجہ سے ہم جنس پرستی کو جواز مل جائے گا ، توکیاکسی بھی اسلامی حکومت کے لئے یہ جائزہے کہ وہ اس قسم کی قانون سازی کرے؟

406
407

نامحرم مرد و عورت کا ایک ٹیبل پر کھانا کھانا

جواب: نکاح پہلے کر دیا گیا اور شادی یعنی رخصتی دیر سے ہونی ہو، تو بھی نکاح ہو جاتے ہی شرعا وہ میاں بیوی ہو جاتے ہیں، لہٰذا آپس میں پردہ فرض نہیں رہتا۔ البتہ...

407
408

عورت پر شوہر اور والد میں سے زیادہ حق کس کا ہے ؟

سوال: زینب کا نکاح حسن سے ہوا،زینب اور حسن دونوں اچھی زندگی گزاررہے ہیں ،زینب کا میکہ اسی شہر میں قریب ہی ہے ۔زینب جب میکے جاتی ہے، تو اس کے والد کئی مرتبہ زینب کو اپنے میکے میں کئی کئی دن تک روکے رکھتے ہیں،جس پرحسن راضی نہیں ہے۔کئی مرتبہ بحث و تکرار بھی ہوجاتی ہے۔زینب کے والد یہ کہتے ہیں کہ چونکہ میں تمہارا والد ہوں ،لہذا میں جو کہوں گا اسی پر عمل کرنا ہوگا ،اگرمیرے مقابلے میں تم نے کسی بھی معاملے میں کسی دوسرے کو ترجیح دی، تو تم گنہگار ہوگی۔ 1۔پوچھنا یہ ہے کہ اس معاملے میں زینب کس کی بات مانے؟ شوہر کی یا والد کی؟ 2۔شوہراگرباہرکے ملک چلا جاتا ہے ،اور وہ بیوی کو اپنےماں باپ کے ساتھ اپنے گھرچھوڑ جاتا ہے،اور وہیں رہنے کی تاکید کرتا ہے۔بیوی بھی وہاں رہنے پرراضی ہو اوراسے شوہرکے رشتہ داروں سے ایذاء بھی نہ ہو،عزت وحرمت پربھی کوئی فتنہ نہ ہو،مگرزینب کے والد کہیں کہ یہ ہمارے گھر ہی رہے گی، تو اس صورت میں بھی بتائیں کہ شوہرکی بات مانی جائے گی یا والد کی؟ نوٹ: سوال میں درج نام فرضی ہیں ۔

408
409

والدین کے ماموں، تایا، چچا، خالہ اور پھوپھی، سب محارم ہیں

جواب: نکاح ہمیشہ کے لیے حرام ہے، لہٰذا یہ محارم میں شامل ہیں۔ اسی طرح والد اور والدہ کی خالہ اور پھوپھی بھی ان (والد اور والدہ ) کے بیٹے کی محرم ہیں کیوں کہ...

409
410

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کون سی خوشبو استعمال فرمایا کرتے تھے؟

جواب: نکاح کرنا(3)مسواک کرنا(4)حیاء۔(مسند إمام أحمد بن حنبل، حديث أبي أيوب الأنصاري،ج38،ص554، مؤسسة الرسالہ) یہ کہنا یقینا درست ہے کہ دنیا کی ہر خوشبو حقی...

410