سرچ کریں

Displaying 401 to 410 out of 2788 results

402

جس کی آمدنی حلال اور حرام دونوں طرح کی ہو اس کی دعوت میں جانا

جواب: کھانا یا پینا مطلقا حرام نہیں بلکہ اس وقت حرام ہوگا جبکہ خاص اس چیز کے متعلق جو سامنے پیش کی گئی، علم ہو کہ یہ شے بعینہ وجہ حرام سےہے،مثلابعینہ خا...

402
404

نقش نعلین کے اوپر یا اس کے اَطراف میں مقدس تحریر لکھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نقش نعلین کہ جو تبرک کی نیت سے گھر میں رکھے جاتے ہیں اگر کوئی شخص مارکیٹ میں ملنے والی تصویر لینے کے بجائے اپنے ہاتھ سے نقش بناکر حصول برکت کی نیت سے رکھے تو کیا اس سے بھی برکت حاصل ہوگی یا یہ عکسی تصویر ہی کے ساتھ خاص ہے؟ نیز نقش نعلین کے اوپر یا اطراف میں اللہ عزوجل اور رسول پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے اسمائے مبارکہ تحریر کرنا کیسا ہے؟ بیان فرمادیں۔

404
405

بلی کا جوٹھا کھانے کا حکم

جواب: کھاناپینا شرعاً ناجائز و گناہ نہیں البتہ مالدار کو اس کا جوٹھا کھانا پینا مکروہِ تنزیہی یعنی ناپسندیدہ ہے اور غریب کے لئے بلا کراہت جائز ہے البتہ ا...

405
406

روزے کے کفارے کی رقم مدرسے میں دینا

جواب: کھانا کھلانا واجب ہوگا، جوان صحت مند آدمی کےلیے کفارے میں روزے چھوڑ کر مسکینوں کو کھانا کھلانے سے کفارہ ادا نہیں ہوگا۔ اگر مذکورہ شخص مسلسل ساٹھ روز...

406
407

چلتے کاروبار کا حکم اور جائز طریقہ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید کی دوکان ہے، جس میں تقریباً ڈیڑھ، دو لاکھ روپے کا مال موجود ہے، بکر نے زید کو دو لاکھ روپے دئیے کہ میرے یہ پیسے اپنے کاروبار میں لگا لو، ہم مشترکہ کام کرتے ہیں اور طے یہ کیا کہ ہر ماہ نفع کا نہیں، بلکہ جو بھی ٹوٹل سیل ہوگی، اس کا 2 فیصد مجھے دیتے رہنا ، باقی تمام معاملات تمہارے ذمہ ہوں گے، تو زید نے اس سے پیسے لے کر کام میں شامل کر لیے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زید و بکر کا باہم یہ معاہدہ کرنا کیسا ہے؟ نوٹ: بکر نے زید کی دوکان میں سے کوئی مخصوص حصہ (Share) نہیں خریدا اور نہ ہی کسی خاص پروڈکٹ میں شرکت کی ہے، بلکہ چلتے کاروبار میں پیسوں کے ذریعے شرکت کی ہے۔

407
409

مکڑی کھانے کا حکم

سوال: مکڑی کھانا حلال ہے یا حرام ہے؟

409