
رمضان المبارک میں تین دن کا اعتکاف کر نا
جواب: مسجد ونوى الاعتكاف إلى أن يخرج منه صح هكذا في التبيين. "ترجمہ: نفل اعتکاف میں روزہ شرط نہیں اور نہ ہی ظاہر قول پر اس کا کوئی وقت مقرر ہے ،یہاں تک کہ ا...
باوضو شخص نماز پڑھنے مسجد آئے، تو کیا کلی کرنا پاؤں دھونا ضروری ہے؟
سوال: باوضو شخص اگر نماز پڑھنے کے لیے مسجد آئے تو کیا اسے کلی کرنا یا پاؤں دھونا ضروری ہے؟
کرونا وائرس کی وجہ سے فوت شدہ شخص کے غسل و نمازِ جنازہ کے احکام
جواب: جانا وقت جگہ اور افراد کے اعتبار سے مختلف ہوتا ہے ۔ اس پر حاشیہ شرنبلالی میں ہے:’’أيبأنأهيلعليهالترابسواءغسلأولالأنهصارمُسَلَمالمالكهتعالى،وخرجع...
ملازم کے لیٹ آنے پر جرمانہ لینا کیسا ؟
جواب: جانا یا وقتِ اجارہ شروع ہو جانے کے بعد لیٹ آنا (2)ان وجوہات کی بنیاد پر مستاجِر(زید جس کا ملازم ہے،اس ) کازید سے جرمانہ وصول کرنا۔دونوں صورتوں کا حکم...
تہجد کیلئے سونا نیز عشاء و تہجد ایک ساتھ پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: جانا سنت ہے ۔ “ (مراٰۃ المناجیح ، جلد2 ، صفحہ233، مطبوعہ ضیاء القرآن پبلی کیشنز ، لاھور) صلاۃ اللیل اور نمازِ تہجد کی تحقیق کے متعلق سیدی اعلیٰ حضر...
گورنمنٹ کا مال دھوکے سے حاصل کرکے مسجد میں لگانے کا حکم
سوال: میرا ایک مقتدی سرکاری گاڑی (ایمبولینس) چلاتاہے، اس کی بیٹری کچھ خراب ہوئی ہے، جو کہ گاڑی کا کام نہیں دے رہی، اب میرا مقتدی بیٹری مسجد کے لیے فری دے رہا ہے جبکہ ان کا طریقہ یہ ہے کہ ایسی بیٹری کو وہ جمع کرتے ہیں اور گاڑی کےلیے نئی بیٹری لیتےہیں، اس نے کہا کہ آپ مجھے کہیں سے ایک پرانی سستی بیٹری خریدکردے دیں تاکہ میں اس کو دفترمیں جمع کرلوں۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا اس بیٹری کو مسجدمیں استعمال کرسکتےہیں اور اس کے بدلے سستی بیٹری خرید کردے سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمیں اپنی مسجد پر سیکنڈ فلور بنانے کی حاجت تھی اس لئے اس کی تعمیر شروع کروادی مگر ابھی دیواریں بھی پوری نہیں ہوئی اورمسجد کا فنڈ ختم ہو گیا ہے اوروقف کی کوئی ایسی شی بھی نہیں جسے کرایہ پر دے کر ضرورت پوری کی جا سکے کیا ایسی صورت میں ہم کسی شخص سے مسجد کے لیے قرض لے سکتے ہیں پھر جیسے جیسے چندہ آتا جائے گا قسط وار قرض کی ادائیگی کر دی جائے گی۔ سائل:سید احسان(لاہور)
جواب: جانا، ستار، ایک تارہ، دو تارہ، ہارمونیم، چنگ، طنبورہ بجانا، اسی طرح دوسرے قسم کے باجے سب ناجائز ہیں ۔ ‘‘ ...
بیٹی کو وراثت سے حصہ نہ دینا کیسا؟
جواب: جانا، والعیاذباللہ تعالیٰ۔‘‘ (فتاوی رضویہ،جلد19،صفحہ665،رضافاونڈیشن،لاھور) بدائع الصنائع فی ترتیب الشرائع میں ہے:”لا یجوز الت...
مسجد کے فنڈ سے کمیٹی ڈالنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا ہم مسجد کے فنڈ سے کمیٹی ڈال سکتے ہیں تاکہ کچھ رقم جمع ہو جائے اور ہم مسجد پر سیکنڈ فلور کی تعمیر کروا سکیں ؟ سائل:سید احسان(لاہور)