سرچ کریں

Displaying 4121 to 4130 out of 4137 results

4121

یہ جملہ بولنا کیسا کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے؟

جواب: جائز ہے کیونکہ یہ ایک محاورہ و ضرب المثل ہے جس کا مقصود یہ ہے کہ اللہ تعالی ظالم کو ایسے طریقے سے سزا دیتا ہے جس کا گمان بھی نہیں ہوتا ۔ اللہ پاک وہ...

4121
4122

اذان مغرب کے 12 منٹ بعد جماعت قائم کرنا کیسا؟

جواب: جائز ہے مگر خلاف افضل ہے اور اگر دو رکعت کی مقدار یا اس سے زائد تاخیر کی تو بالاتفاق مکروہ تنزیہی ہےاور اگر بلا عذر شرعی اتنی تاخیر کی کہ ستارے گُتھ...

4122
4123

صفر کے مہینے میں مہندی لگانے کا حکم

جواب: جائز کام سے رک جانا، یہ بد شگونی لینا ہے اور اسلام میں بد شگونی لینے کی ممانعت فرمائی گئی ہے، اور اس فعل کو جہالت اور یہودیوں کا طریقہ کہا گیا ہے۔ نیز...

4123
4124

شوہر نمازوں کی پابندی نہ کرتا ہو تو اس کا وبال کس پر ہوگا؟

جواب: جائز نہیں اور (2) اگر گمان غالب یہ ہے کہ وہ طرح طرح کی تہمت باندھیں گے اور گالیاں دیں گے تو ترک کرنا افضل ہے اور (3) اگر یہ معلوم ہے کہ وہ اسے مار...

4124
4125

دو سجدوں کے درمیان کی دعا

جواب: جائز ہے چاہے وہ دعا قدرے طویل ہو۔ چنانچہ رد المحتار میں ہے :’’ينبغي أن يندب الدعاء بالمغفرة بين السجدتين خروجاً من خلاف الإمام أحمد لإبطاله الصلاة...

4125
4126

درود شریف کو اردو زبان میں پڑھنا

موضوع: اردو زبان میں درود شریف پڑھنا جائز ہے؟

4126
4127

امام کا اس نیت سے رکوع کی تسبیحات زیادہ پڑھنا کیسا کہ لوگوں کو رکعت مل جائے؟

جواب: جائز ہے مگر یہ بھی کبھی ہو تو ٹھیک ورنہ اگر امام نے عام معمول اور عادت میں شامل کرلیا تو بھی پہلے سے موجود جماعت میں لوگوں کو تشویش بلکہ بوجھ محسوس ہو...

4127
4128

پانچوی رکعت کا سجدہ کرنے کے بعد ایک رکعت ملانے کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟

جواب: جائز نہیں۔ جبکہ سوال میں جو صورت مذکور ہےاس میں نمازی نے پانچویں رکعت کو نفل کی نیت سے نہیں بلکہ عصر کی چوتھی رکعت سمجھ کر شروع کیا تھاج...

4128
4130

وضو نہ ہونے کی صورت میں کسی صفحہ پر آیت قرانی لکھنے کا حکم

جواب: جائز نہیں۔ بہار شریعت میں ہے :” جس کو نہانے کی ضرورت ہو اس کو مسجد میں جانا، طواف کرنا، قرآن مجید چھونا اگرچہ اس کا سادہ حاشیہ یا جلد یا چَولی چُھ...

4130