سرچ کریں

Displaying 411 to 420 out of 1602 results

412

مٹی کے برتنوں کی خرید و فروخت کا حکم؟

سوال: کیا مٹی کے برتنوں کی خریدو فروخت درست ہے؟ میں نے کسی کتاب میں پڑھا ہے کہ مٹی کی بیع درست نہیں ہوتی ۔اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں درست کیا ہے؟

412
414

کیا اونٹ میں قربانی کے 10 حصے ہو سکتے ہیں؟ نیزایک حدیثِ پاک کی تشریح

سوال: ایک اونٹ کی قربانی میں کتنے لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں؟بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اونٹ کی قربانی میں دس لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں اور پھر اپنی تائید میں یہ روایت پیش کرتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے حوالے سے ترمذی شریف میں مروی ہے :” كنا مع النبي صلى اللہ عليه وسلم في سفر، فحضر الأضحى، فاشتركنا في البقرة سبعة، وفي الجزور عشرة “ترجمہ: ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی سفر میں تھے،اسی حالت میں عید الاضحیٰ آ گئی، تو ہم نے گائے سات افراد کی طرف سے، جبکہ اونٹ دس افراد کی طرف سے قربان کیا ۔(سنن الترمذی،جلد2،صفحہ 241،حدیث نمبر905،دار الغرب الاسلامی،بیروت) اسی طرح عوام کے ذہنوں میں اس طور پر تشویش پیدا کی جاتی ہے کہ جب اونٹ کا گوشت گائے سے زیادہ ہے، تو شرکاء کے اعتبارسے بھی یہ سات کے بجائے دس افراد کےلیے کافی ہونا چاہیے ۔

414
415

مقیم ہونے کے لیے دن کی بجائے رات گزارنے کی نیت کا اعتبار کیوں ؟

سوال: یہ مسئلہ تو معلوم ہے کہ کسی مقام کے وطن اقامت قرار پانے کےلیے وہاں پندرہ راتیں مسلسل گزارنے کی نیت ضروری ہے اگرچہ دن کسی دوسری جگہ پر گزارے۔سوال یہ ہے کہ یہاں رات کا اعتبار کرنے کی وجہ کیا ہے،دن کا اعتبار کیوں نہیں کیا گیا؟

415
416

والدین کا خرچہ اولاد پر کب اور کتنا لازم ہوتا ہے؟

جواب: اعتبار کیا ہے……… شیخ الاسلام خواہر زادہ نے ذکر کیا ہے کہ :اعتبار اُس مالداری کا ہے جس کے ہوتے ہوئے صدقہ واجبہ لینا حرام ہو اور صدقہ لینے کی حرام ہ...

416
418

عورت کو حیض آنا کب بند ہوجاتا ہے؟ اس عمر کے بعد بھی خون آئے تو کیا حکم ہے؟

جواب: اعتبارسے مختلف عورتوں کے اعتبار سے سنِ ایاس کی عمر مختلف ہوسکتی ہے اور اس میں عورت کی سنِ ایاس کا اندازہ اس کے ساتھ والیوں میں سے اس جیسی خواتین کے سا...

418
419

بارہ ربیع الاول حضور کی پیدائش کی تاریخ یا وفات کا دن؟

جواب: اعتبار سے پیر کو نہیں بنتی، لیکن مدینہ شریف میں چونکہ رؤیت نہیں ہوئی تھی، لہٰذا ان کے حساب سے بارہویں تھی اور اسی کو راویوں نے بیان کیا اور یہی جمہور...

419
420

قرض دینے کی جگہ سونا ادھار بیچنا کیسا ؟

جواب: سونے پر قبضہ کرنا ضروری ہے،بہار شریعت میں ہے:”مبیع اگر منقولات کی قسم سے ہے تو بائع کا اُس پر قبضہ ہونا ضرور ہے،قبل قبضہ کے چیز بیچ دی، بیع ناجائزہے...

420