سرچ کریں

Displaying 411 to 420 out of 2677 results

411

مسافر شرعی سفر سے پہلے واپسی کا ارادہ کر لے تو نماز کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر زید شرعی مسافت طے کرنے کی نیت سے اپنے گھر سے روانہ ہو اور50 کلو میٹر سفر طے کر چکا ہو ،پھر کسی سبب سے سفر وہیں پر ختم کر دے اور گھر کی طرف واپس آئے، تو کیا واپسی پر دوران ِ سفر گھر آنے سے پہلے وہ قصر نماز پڑھے گا یا پوری نماز پڑھے گا؟ نوٹ :زید کو کام کے سلسلے میں اکثر اوقات باہر جانا پڑتا ہے، تو کبھی کبھار اس کے ساتھ ایسا بھی ہوتا ہے کہ اسے دوران سفر گھر واپس آنا پڑتا ہے، لہذا اس مسئلے کے متعلق رہنمائی فرما دیں۔

411
412

نابالغ سے پانی بھروانے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ

سوال: گاؤں دیہات وغیرہ میں بعض مقامات پر پانی کا فلٹر لگا ہوتا ہے ،جس کے ساتھ ٹینکی بھی ہوتی ہے،جس میں اولاً پانی جمع ہوتا ہے،پھر فلٹر مشین سے فلٹر ہوکر ٹونٹیوں سے نکلتا ہے،اور بعض مقامات پر پانی کے بور ہوتے ہیں،جن کے ساتھ کوئی ٹینکی وغیرہ نہیں ہوتی بلکہ زمین سے لگاتار جاری پانی ہی ٹونٹیوں سے آتا ہے،اب جن گھروں میں صاف پانی میسر نہیں ہوتا وہ فلٹریا بور کا پانی استعمال کرتے ہیں،ایسی صورت میں گھر میں اگر پانی لانے کے لیےکوئی بالغ فرد موجود نہ ہو تو نابالغ بچے سے فلٹر یا بور سے پانی بھروانا کیسا؟نیز اس کے بھرے ہوئے پانی کو والدین سمیت دیگر بہن بھائیوں کا استعمال کرنا کیسا؟اگر جائز نہیں ہے تو کوئی حیلہ ارشاد فرمادیں۔

412
413

مستحق افراد کو کھانا کھلانے سے صدقہ فطر ادا ہوجائے گا؟

جواب: گھر بلا کر کھانا پکا کر بطریقِ دعوت کھلادیا ،تو ہر گز زکوٰۃ ادا نہ ہوگی کہ یہ صورت اباحت ہے نہ کہ تملیک یعنی مَدْعُو اس طعام کو ملکِ داعی پر کھاتا ہے...

413
414

بیماری کے سبب منت کے روزے نہ رکھ سکیں تو فدیہ دینا جائز ہے؟

جواب: عورت نے حیض کے سبب منت کا روزہ نہ رکھا، تو اس روزے کی قضا لازم ہے۔ جیسا کہ فتاوٰی تاتارخانیہ، فتاوٰی شامی وغیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے:”و النظم للاول...

414
415

حلال و حرام کے لیے اسلام کے ہی اصول کیوں ضروری ہیں؟

جواب: عورت،بچے،بوڑھے،جوان کی فطرت اور ضرورت سے مکمل ہم آہنگ ہیں،یہ خصوصیت صرف اسلامی قوانین میں پائی جاتی ہے،جبکہ انسان کے خودساختہ قوانین میں فطرت سے بغ...

415
416

گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھی جائے

سوال: گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھی جائے

416
417

گھر میں اگائی جانے والی سبزیوں میں عشر ہے یا نہیں ؟

سوال: کیا گھر میں اگائی جانے والی سبزیوں وغیرہ کی پیداوار پر بھی عشر ہے ؟

417
418

ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟

جواب: گھر میں رہے گا۔ (ردالمحتارمع الدرالمختار،ج7،ص285،مطبوعہ کوئٹہ) جس شرط سے بیع فاسد ہوتی ہے، اس پر عُرف نہ ہونا شرط ہے ۔ جیساکہ امام اہلسنت سیدی اعل...

418
419

ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟

جواب: گھر کی نوکرانی کا مار مار کر برا حال کر دیا اور فلاں اعلی افسر نے اپنے ڈرائیور کی اتنے ماہ سے ظلماً تنخواہ روکی ہوئی ہے، کیا یہ سب ظلم کرنے والے علماء...

419
420

عدت کہاں گزارنا ضروری ہے؟

جواب: عورتوں کے گھروں سے مراد وہ گھر ہیں جس میں ان عورتوں کی رہائش ہو ، لہٰذا اس آیت کی وجہ سے عورت پر لازم ہے کہ طلاق یا شوہر کی موت کے وقت ، عدت اسی گھرمی...

420