سرچ کریں

Displaying 411 to 420 out of 4078 results

411

آدھی پیمنٹ دے کر آرڈر پر چیز تیار کروانا کیسا ؟

سوال: ایک اسکول ہے اور اس اسکول کی کتابیں ایک خاص پبلشر شائع کرتا ہے۔ اور وہ پبلشر اپنے اس مخصوص بک ڈپو کو ہی کتابیں بیچتا ہے جن کا ان سے معاہدہ طے ہوتا ہے۔ پبلشر، بک ڈپو والے سے یوں معاہدہ کرتا ہے کہ آپ کے آرڈر پر آپ کی اس شاپ پر بکس ہم اس صورت میں پرووائڈکریں گے کہ آپ ہمیں ففٹی پرسنٹ تین ماہ پہلے دیں گے اور جب ڈیلیوری دیں گے اس وقت آپ مکمل پیمنٹ کریں گے تو پھر ہم آپ کو بکس پرووائیڈ کریں گے ؟ کیا یہ صورت جائز ہے ؟

411
413

کیا عورت قربانی کا جانور اپنے ہاتھوں سے ذبح کرسکتی ہے؟

سوال: کیا عورت اپنا قربانی کا چھوٹا جانور اپنے ہاتھ سے ذبح کرسکتی ہے؟

413
414

وفات کی عدت کے احکام

جواب: جائز وگناہ ہے ۔ قرآن پاک میں واضح طور پر غیرحاملہ کی عدتِ وفات چار ماہ دس دن اور حاملہ کی عدت بچہ جننے تک بیان کی گئی ہے ، جس کا بیان نیچے آتاہے ...

414
415

قربانی کے جانورکی کھال تحفے میں دینا

سوال: قربانی کے جانور کی کھال کسی غنی کو تحفے کے طور پر دی جاسکتی ہے ؟

415
416

کسی دوسرے ملک میں عقیقہ کروانااورعقیقے کے گوشت کی تقسیم کاری

جواب: قربانی کامعاملہ ہے ۔ (2) اورعقیقے کے جانور کے گوشت کو بھی قربانی کے جانورکے گوشت کی طرح تین حصوں میں تقسیم کیا جائےاور یہ مستحب ہے ،تین حصوں کی تف...

416
418

شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟

جواب: جائز و حرام اور ناحق دوسرے کا مال کھانا ہے، جس سے قرآن و حدیث میں بہت سختی سے منع کیا گیا ہے۔ ناحق مالِ وراثت کھانے والوں کے متعلق وعیدات: درس...

418
419

ناپاکی کی حالت میں دکھاوے کے لیے نماز پڑھنا کیسا؟

جواب: جائز و گناہ کبیرہ ہے اور قرآن و حدیث میں اس کی مذمت وارد ہے۔ اور اگر دکھاوے سے مقصود یہ ہو کہ ویسے تو وہ شخص نماز کا پابند ہے، مگر کسی موقع پر ناپاکی...

419
420

عقیقہ کا گوشت تقسیم کرنے کا طریقہ

جواب: قربانی کے گوشت کی طرح عقیقے کے گوشت کے بھی تین حصے کیے جائیں ۔ امامِ اہلِسنت سیدی اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ”...

420