
کسی کے پاس بیٹی کی شادی کے لئے 50 ہزار موجود ہوں، تو قربانی واجب ہوگی یا نہیں؟
سوال: ایک شخص کے پاس 50 ہزار روپے ہیں لیکن یہ پیسہ بیٹی کی شادی اور جہیز کے لئے جوڑا ہے یہ پیسہ ماہِ ربیع الاول میں خرچ ہو جائے گا اس سے پہلے ماہِ ذی الحجہ میں پیسہ موجود ہوگا تو کیا اس شخص پر قربانی کرنا واجب ہوگی؟
مقروض قرض ادا نہ کرے، تو اس کا عمرہ و قربانی کرنا کیسا؟
سوال: اگر کسی بندے نے کافی عرصے سے قرض دینا ہو اور بار ہا مرتبہ وعدہ بھی کیا ہو ادا کرنے کا، لیکن ہر مرتبہ وعدہ خلافی کرتا ہو، تو اس کا ہر سال عمرہ ادا کرنا اور قربانی کرنا جائز ہے؟
قربانی کی کھالیں مدرسے میں دینا اور اس کی رقم مدرسہ کی تعمیر اور بچوں پر خرچ کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1)کیاقربانی کے جانور کی کھال مدرسہ میں دے سکتے ہیں؟ (2)کھالیں وصول کرنے کے بعد مدرسہ انتظامیہ اسے بیچ کر مدرسہ کی تعمیر اور مدرسہ میں تعلیم حاصل کرنے والےبچوں پر خرچ کر سکتی ہے یا نہیں؟سائل عثمان عطاری (فیصل آباد)
عقیقہ میں بیمار جانور ذبح کرنا
جواب: قربانی کے جانور کے لیے ضروری ہیں لہذا اگر جانورایسا بیمارہو کہ جس کی بیماری ظاہر ہو، تو ایسے جانور کوذبح کرنےسے عقیقہ ادا نہیں ہوگا۔ العقودالدریۃ میں...
ایک بکرے میں قربانی اور عقیقہ دونوں کرنا
سوال: قربانی کے بکرے میں عقیقہ کے لیے بچی کا نام دیا جاسکتا ہے؟
ناپاک برتن پاک کرنے کا طریقہ اور حرام گوشت سرو کرنے کی نوکری
سوال: میں ایک ریسٹورنٹ میں کام کرتا ہوں ۔جس پلیٹ میں سؤر کا گوشت کسی کو دیا جائے،کیا بعد میں اس پلیٹ کو کوئی مسلمان استعمال کرسکتا ہے؟
گھوڑی کا لعاب اگر کپڑوں پر لگ جائے تو کیا وہ کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
جواب: گوشت سے بنتے ہیں ۔ ان دونوں میں سے ہر ایک رطوبت گوشت میں موجود ہوتی ہے پس انہیں بھی گوشت والا حکم دے دیا گیا ہے۔(البحر الرائق شرح كنز الدقائق، کتاب ...
مچھلی کو مردار مرغی کا گوشت کھلانا
سوال: میر امچھلی فارم ہے،میرا سوال یہ ہے کہ مچھلی کی ایک قسم ہے جس کا نام ہے "مَلی " یہ گوشت خور مچھلی ہے، تو کیا میں اسے مری ہوئی مرغی کا گوشت ڈال سکتا ہوں؟
چیل کا انڈہ پانی سے بھری بالٹی میں گر کر پھٹ جائے تو اس پانی کا کیا حکم ہے ؟
جواب: گوشت نہیں کھایا جاتا جیسے شکرا، باز،چیل اور اس جیسے پرندے۔ (بدائع الصنائع،ج 1،ص 62،دار الکتب العلمیۃ،بیروت) حرام بہتے خون والے جانور کا انڈہ،ا...
مردہ مرغی کا گوشت دوسرے جانوروں کو کھلانا
سوال: مرغی گھر میں پالی ہے اور رات کو بیمار ہو گئی، صبح کے وقت مر گئی اور اب اس مری ہوئی مرغی کو ذبح کر کے دوسرے جانوروں یعنی جو دوسرے مرغے اور مرغیاں ہیں ان کو اس مری ہوئی مرغی کا گوشت کھلانا کیسا ہے کیا مری ہوئی مرغی کا گوشت دوسرے مرغوں اور مرغیوں کو کھلا سکتے ہیں؟