
میت کو غسل و کفن دینے کے بعد کفن ناپاک ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک شخص زخمی حالت میں انتقال کرگیا،غسلِ میت دیتے وقت کسی طرح زخم سے نکلنےوالاخون روک دیا گیا،غسل سے قبل خون بھی صاف کردیا ، پھرمسنون طریقہ کے مطابق میت کی تکفین بھی کردی،اس دوران خون نہیں نکلا ، کچھ دیر بعد تک بھی خون نہیں نکلا،لوگوں کو میت کا چہرہ دکھایاگیا پھر جب میت کو گھرسےجنازہ گاہ لے جایا گیا،جب نمازِ جنازہ پڑھی جانے لگی تومیت کے کفن پر نظر پڑی کہ زخم والے حصے کی طرف والاکفن خون سے لال ہوگیا ہے،اس پرکسی نے کہا کہ نمازِ جنازہ کے لئے میت کا کفن بھی پاک ہونا ضروری ہے لہذا کفن پاک کیے بغیرنمازِ جنازہ نہیں پڑھ سکتے ، مگر امام صاحب نے پھر بھی نمازِ جنازہ پڑھا دی اورمیت کی تدفین کردی گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس صورت میں کفن کو پاک کرنا ضروری تھا یا نہیں؟نیز نمازِ جنازہ درست ہوئی یا نہیں؟
کیا قیامت کے دن ہر قبر سے 70 مردے نکلیں گے اور پرانی قبر میں تدفین کرنا کیسا؟
جواب: امام احمدبن حنبل میں ہے”عن عمارةبن حزم،قال رآنی رسول الله صلى الله عليه وسلم جالساعلى قبرفقال انزل من القبرلاتؤذی صاحب القبر“ترجمہ:حضرت عمارہ بن حزم ر...
ہرن کی مشک استعمال کرنے کا حکم
جواب: امام نووی نےمشک کے پاک ہونے اور اس کی خریدو فروخت کے جائز ہونے پر مسلمانوں کا اجماع ہونا بیان کیا ہے۔ (مطلقا) کے تحت رد المحتارمیں ہے”أي من غير فرق ب...
محمد شیث نام رکھنا کیسا؟ شیث نام کا معنی
جواب: امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں: "حدیث سے ثابت کہ محبوبان خداانبیاء واولیاء علیہم الصلوۃ والثناء کے اسمائے طیبہ پرنام رکھنا مستحب ہے جبکہ ...
کفّار کے میلوں میں مسلمان کا دُکان لگانا کیسا ؟
جواب: امامِ اَہلِسنّت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرَّحمٰن نے فتاوٰی رضویہ شریف میں بہت تفصیل سے جواب دیا ہے وہ ملاحظہ ہو: ”اگر وہ میلہ اُن کا مذہبی ہےجس ...
کیا گنبد خضراء کعبہ شریف سے افضل ہے
جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن نے ارشاد فرمایا:” تُربت اطہر یعنی وہ زمین کہ جسم انور سے متصل ہے کعبہ معظمہ بلکہ عرش سے بھی افضل ہے”صرح بہ عقیل ال...
بغیر اطلاع نوکری چھوڑنے پرایک ماہ کی تنخواہ کاٹنا کیسا؟
جواب: امامِ اہلِ سنّت مولانا شاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرَّحمٰن “فتاویٰ رضویہ “ میں اسی طرح کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے لکھتے ہیں : “تسلیم نفس کا...
سودے میں لگائی گئی ایک غلط شرط
جواب: امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرَّحمٰن ارشاد فرماتے ہیں: پس بائع و مشتری دونوں گُناہ گار ہوئے اور دونوں پر بحکمِ شرع واجب ہے کہ اپنی ا...
نابالغ کوئی کفر یا گناہ کرے، تو اس پر کیا حکم ہوگا؟
جواب: امام اہلسنّت، مجددِ دين وملّت مولانا شاہ احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فرماتے ہیں: سمجھدار بچہ اگر اسلام کے بعد کفر کرے، تو ہمارے نزدیک وہ مرتد ہوگا۔...
جواب: امام اعظم ابوحنیفہ رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ اور اُن کے اصحاب رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِم کے قول کے مطابق حرام ہیں،مثلاً سانپ، گوہ، یربوع (چو...