سرچ کریں

Displaying 4231 to 4238 out of 4238 results

4231

عمر نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: ترجمہ: اچھوں کے نام پر نام رکھو ۔(الفردوس بماثور الخطاب، جلد2، صفحہ58، حدیث2328، دار الكتب العلمية ، بيروت) نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وس...

4231
4232

درود ابراہیمی پڑھتے ہوئے سیّدنا کا اضافہ کرنا

جواب: ترجمہ: (نماز میں درودِ ابراہیمی پڑھتے ہوئے) لفظِ "سید" لگانا افضل ہے جیسا کہ ابن ظہیریہ نے کہا ہے، اور اس کی کئی علماء نے صراحت کی ہے، اور شارح ...

4232
4233

دورانِ نماز جیب سے موبائل نکال کر ٹارچ آن کرنا

جواب: ترجمہ: اور ہر وہ عمل کثیر نماز کو فاسد کر دیتا ہے جو نماز کے اعمال سے نہ ہو اور نہ ہی نماز کی اصلاح کے لیے ہو، اور اس (یعنی عمل کثیر کی تعریف)کے بارے ...

4233
4234

عبد المبین نام رکھنا

جواب: ترجمہ کنز الایمان: اور نکاح کردو اپنوں میں اُن کا جو بے نکاح ہوں اور اپنے لائق بندوں اور کنیزوں کا۔ (سورۃ النور، پ 18، آیت 32) فقہ حنفی کی مشہورکتاب ...

4234
4235

دورانِ عدت عورت کا ختم میں شرکت کرنے کے لیے گھر سے باہر نکلنا کیسا ؟

جواب: ترجمہ کنز الایمان : عدت میں انہیں ان کے گھروں سے نہ نکالواورنہ وہ آپ نکلیں۔ (القرآن،سورة الطلاق،آیت01) مذکورہ بالا آیت کے ت...

4235
4236

رہائش کے لیے خریدے ہوئے فلیٹ پر زکوٰۃکا حکم

جواب: ترجمہ:زکوٰۃ کے مال (یہ)ہیں :ا ثمان یعنی سونا چاندی اور ان کی مثل (کوئی دوسری کرنسی) ، چرائی کے جانوراور تجارت کا سامان۔ (المحیط البرھانی ،کتاب الزکاۃ...

4236
4237

کیا گنبد خضراء کعبہ شریف سے افضل ہے

جواب: ترجمہ:حضرت ابن عمر اور جابر رضی اللہ عنھما سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں سے پوچھا کونسا شہر افضل ہے؟ انہوں نےجواب دیا: مکہ۔ اور یہ ...

4237
4238

حورِ عدن فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ عدن فاطمہ کا مطلب

جواب: ترجمہ: نیک ہستیوں کے نام پر نام رکھو۔ (مسند الفردوس للدیلمی، جلد 02، صفحہ 58، مطبوعہ: بیروت) القاموس الوحید میں ہے "الحُور: جنت کی خوبصورت اور سیاہ ...

4238