
پری شاہ نام کا مطلب اورپری شاہ نام رکھنا کیسا؟
جواب: معنی ہے:"بہت حسین عورت"۔اور شاہ کا معنی:بہترین اورعمدہ بھی آتاہے۔پس یہ نام رکھنا جائز ہے،البتہ! بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج م...
چھوٹے چھوٹے دانوں سے خارش کی وجہ سے نکلنے والے پانی کاحکم
جواب: ترجمہ: اگر گرمی دانہ (آبلہ)چھل گیا اور اس سے پانی، پیپ یا کوئی اور رطوبت نکلے، تو اگر وہ زخم کے کنارے سے بہہ جائے تو وضو ٹوٹ جائے گا، اور اگر نہ بہے ت...
موزوں پر مسح جائز ہونے کے لئے وضو کے فوراً بعد موزے پہننے کا حکم
جواب: ترجمہ : اس کی شرائط میں سے یہ ہے کہ موزے پہننے کے بعد کامل طہارت حاصل کرلی ہو پھر حد ث لاحق ہوا ہو چاہے کامل طہارت موزے پہننے سے پہلے حاصل کی ہو...
خراب کھانا کپڑے یا بدن پر لگنے کا حکم
جواب: ترجمہ:تمام کھانے زیادہ دیر رکھنے کی وجہ سے خراب ہوجاتے ہیں اور ناپاک نہیں ہوتے لیکن اس حالت میں ایذاء وضرر کی وجہ سے ان کو کھانا حرام ہے نہ ناپاکی ...
اسلامک ٹوئز کے ساتھ کھیلنے کا حکم
جواب: معظم چیز جیسے کعبہ شریف ، گنبد خضرا اور مسجد وغیرہ کے تقدس و ادب کو برقرار رکھنا ضروری ہے ،لہذا پوچھی گئی صورت میں بچے جب کعبہ شریف کے لیگو کے ...
عدت میں علم دین سیکھنے کے لئے گھر سے نکلنا
جواب: معتدۃ الطلاق والموت یعتدان فی المنزل یضاف الیھما بالسکنیٰ وقت الطلاق والموت ولایخرجان منہ الا لضرورۃ “ترجمہ: طلاق اور موت کی عدت والی اسی گھرمیں عدت...
انگلی پر چھالا ہو تو وضو و غسل کا طریقہ
جواب: ترجمہ: وہ حصہ جس جانب سے پیپ نکل رہی تھی، وضو کرنے والے نے اس کھال کو دھو لیا لیکن کھال کے اندر پانی نہیں گیا تو وضو ہوگیا کہ کھال کے اندر کا حصہ ظا...
میاں، بیوی میں سے ایک نماز میں ہو تو دوسرے کا اسے بوسہ دینا
جواب: معنی میں ہیں یعنی بوسہ لینا وغیرہ تو معنوی اعتبار سے جماع پائے جانے کی وجہ سے نماز ٹوٹنے کا حکم ہوتا ہے ،اس کے برخلاف جب عورت مرد کا بوسہ لے تو جب تک ...
پاکستانی گولڈ کی زکوٰۃ یوکے میں نکالنے کا طریقہ
جواب: ترجمہ: مالک مال اس کی قیمت اس شہر کے اعتبار سے لگائے گا جس شہر میں مال موجود ہے۔ (فتاوی ہندیہ، جلد 1، صفحہ 180، دار الفکر، بیروت) بہار شریعت میں ہ...
وتر پڑھنے کے بعد عشاء کے فرضوں کا فاسد ہونا معلوم ہوا تو حکم
سوال: بہار شریعت میں لکھا ہے کہ:" عشاء اور وتر کی نماز میں ترتیب فرض ہے ،تو اگر کسی نے پہلے وتر کی نمازپڑھ لی اور پھر عشاء کے فرض پڑھے ،تو اس کے وتر ہوں گے ہی نہیں ۔" اس پرسوال یہ تھا کہ گزشتہ دنوں ہمارے یہاں عشاء کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھائی گئی ،بعد میں سب کو شک ہوا کہ جماعت چار رکعت نہیں بلکہ تین رکعت ادا ہوئی ہے،تو یہ بات وتر پڑھنے کے بعد معلوم ہوئی ،پہلے شک کرتے تھے ،لیکن توجہ نہیں گئی ،جب امام سے پوچھا گیا کہ حضور نماز تین رکعت ہوئی یا چار رکعت ،تو کہتے ہیں کہ مجھے بھی اس بارے میں شک ہے۔تو اگر وتر پڑھنے کے بعد معلوم ہو کہ جماعت تین رکعت ہوئی ہے ،تو اب فرض کا اعادہ کرنا پڑے گا ،تو اب سوال یہ ہے کہ جو وتر پڑھ لیے تھے ،وہ ہوگئے یا دہرانے پڑیں گے ،حوالے کے ساتھ جواب مطلوب ہے۔