
سفر کی دعا کو بغیر وضو چھونا کیسا
سوال: سفر کی دعا کو بغیر وضو چھونا کیسا؟
میک اپ خراب ہونے کی وجہ سے دلہن کا تیمم کر کے نماز پڑھنا
سوال: کیا میک اپ خراب ہونے کی وجہ سے دلہن تیمم کر کے نماز پڑھ سکتی ہے؟
وضو کے بعد لوٹے میں بچ جانے والا پانی کھڑے ہو کر پینا
جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”بقیۂ وضو کیلئے شرعاً عظمت واحترام ہے اورنبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے ثابت کہ حضورنے وضو ...
لڑکے او ر لڑکی پر نماز کب فرض ہوتی ہے؟
جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فتاوی رضویہ میں ارشاد فرماتے ہیں:’’اقل مدت بلوغ پسر(کم سے کم مدت لڑکے کے بالغ ہونے )کے لئے بارہ سال اور زیادہ سے ز...
مقتدی کے دعائے قنوت مکمل پڑھنے سے پہلے امام رکوع میں چلا جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ رمضان المبارك میں تراویح کے بعد وتر کی جماعت کروائی جاتی ہے۔ امام کے ساتھ وتر کی ادائیگی میں بعض اوقات دعائے قنوت ابھی مکمل نہیں پڑھی ہوتی کہ امام صاحب رکوع میں چلے جاتے ہیں، ایسے میں مقتدی کیلئے کیا حکم ہے؟ کیامقتدی بقیہ دعائے قنوت چھوڑ کر امام کے ساتھ رکوع کرلے،یا پھر تشہد کی طرح دعائے قنوت پوری پڑھے اور پھر رکوع میں جائے؟ کیونکہ دعائے قنوت بھی تشہد کی طرح واجب ہے۔ رہنمائی فرمادیں۔
عذر کے سبب پاؤں کی انگلیاں زمین پر نہ لگنے والے شخص کے پیچھے نماز کا حکم
سوال: ہماری مسجد کے امام صاحب کی ٹانگ کا آپریشن ہوا ہے ، تکلیف کی وجہ سے سجدے میں ان کے پاؤں کی انگلیوں کا پیٹ زمین پر نہیں لگتا اور تشہد میں بھی سیدھاپاؤں کھڑا نہیں کرتے، کیا اس عذر کی حالت میں ان کے پیچھے نماز ہوجائے گی؟
اذان و اقامت سے پہلے دُرود و سلام پڑھنا کیسا ؟
جواب: امام شافعی ،ریاض) (4)مذکورہ اوقات میں دُرود و سلام پڑھنامسلمانوں میں صدیوں سے رائج ہےاوروہ اسے اچھا ہی سمجھتے ہیں ،جب مسلمان اسے اچھا سمجھتے ہیں...
مغرب کی جماعت میں دو رکعت رہ جائیں تو ان میں التحیات پڑھیں یا نہیں؟
سوال: اگر کسی شخص کی مغرب کی نماز کی دو رکعتیں جماعت سے چھوٹ جائیں اور وہ تیسری رکعت میں امام کے ساتھ شامل ہو،تو ایسا شخص جب امام کے سلام پھیرنے کے بعد اپنی بقیہ دو رکعت پڑھنے کھڑاہوگا،تو دونوں رکعتوں میں التحیات پڑھے گا، یا اپنی نماز کی صرف دوسری رکعت میں التحیات پڑھے گا؟
آگ پر گرم کئے ہوئے پانی سے وضو وغسل کرنا
جواب: امام اہلسنت ،امام احمدرضاخان علیہ الرحمۃ فتاوی رضویہ میں تحریرفرماتے ہیں :" گرم پانی۔۔۔۔اقول: مگر اتنا گرم کہ اچھی طرح ڈالا نہ جائے تکمیل سنت نہ کرنے ...
روشنی کی وجہ سے آنکھ سے نکلنے والا پانی
جواب: امام اہل سنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:” جو سائل(بہنے والی) چیز بدن سے بوجہ علت(بیماری) خارج ہو، ناقض وضو ہے(وضو کو توڑنے والی...