سرچ کریں

Displaying 421 to 430 out of 778 results

421

کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ کسی شخص کی بہت ساری جائیداد ہوتی ہے ،جس میں دوکانیں ، مکان بھی ہوتے ہیں ، جو کرائے پر دیے ہوتے ہیں ۔ وہ شخص اپنی زندگی میں ہی بچوں میں تقسیم کرتے ہوئے مکان اور دوکانیں بچوں کے نام کر دیتا ہے،جس کا کرایہ وغیرہ والد کی زندگی میں ہی بچے لینا شروع ہوجاتے ہیں ، لیکن والد نے دوکانیں مکان جن لوگوں کو کرائے پر دیے ہوتے ہیں،ان لوگوں سے خالی کروا کر بچوں کو نہیں دیتا ،صرف دوکانوں کی رجسٹری بچوں کے نام کروا کر مکمل اختیارات بچوں کو دے دیتا ہے ، یہاں تک کہ اگر وہ بچے ان کرائے داروں کو نکالنا چاہیں ، تو نکال بھی سکتے ہیں ، ان کی جگہ کسی اور کو کرائے پر دے سکتے ہیں ، لیکن بچے سوچتے ہیں کہ کسی اور کو بھی تو کرائے پر دینا ہی ہے ، ان کے پاس ہی رہنے دیتے ہیں ، تو اس طرح بچے بھی ان کو نہیں نکالتے اور جو کرایہ پہلے والد صاحب وصول کرتے تھے ، اب والد کی موجودگی میں بچے وصول کرتے رہتے ہیں ، اپنی اپنی دوکان مکان کے معاملات دیکھتے رہتے ہیں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ والد نے کرائے پر دی ہوئی دوکانیں ، مکان کرائے داروں سے خالی کروا کر بچوں کو قبضہ نہ دیا ہو ، تو کیا اس طرح وہ دوکانیں ، مکان بچوں کے ہوجائیں گے یا کرائے داروں سے خالی کروا کر بچوں کو دینا ضروری ہے ؟ اگر کرائے داروں سے خالی کروا کر قبضہ نہ دیا ہو اور والد کا انتقال ہوجائے ، تو اب بعد میں وہ کرائے پر دی ہوئی دوکانیں ، مکان وراثت کے طور پر تقسیم ہوں گے یا جن بچوں کو زندگی میں والد نے دے دیے تھے ، ان کے ہوگئے ؟

421
422

بنو ہاشم پر زکوٰۃ و صدقہ حرام کیوں ہے؟ اور بنو ہاشم کون ہیں؟

جواب: لینا حلال۔سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے متواتر حدیثیں اس کی تحریم میں آئیں اور علتِ تحریم ان کی عزت کرامت ہے کہ زکوۃ مال کا مَیل ہے اور مثلِ سائرِصد...

422
423

میاں، بیوی میں سے ایک نماز میں ہو تو دوسرے کا اسے بوسہ دینا

جواب: لینا وغیرہ تو معنوی اعتبار سے جماع پائے جانے کی وجہ سے نماز ٹوٹنے کا حکم ہوتا ہے ،اس کے برخلاف جب عورت مرد کا بوسہ لے تو جب تک مرد کو شہوت نہ ہو نماز ...

423
424

احرام کے نوافل کی نیت کا طریقہ

جواب: لینا مستحب ہوتا ہے مثلا یو ں الفاظ کہہ لیں کہ:"میں نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کی پیروی میں دو رکعت نماز نفل بہ نیّتِ احرام ادا کر تا...

424
425

شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت

جواب: لینا حرام ہے اسی طرح سود دینا بھی حرام ہے تو وہ شیئرز خریدنا بھی حرام ہے ۔“ ( وقارالفتاوی، جلد1،صفحہ 234،بزم وقارالدین،ک...

425
426

قرض کی وجہ سے مقروض سے چیز سستی خریدنا کیسا؟

جواب: لینا ہے، جو کہ ناجائز وگناہ اور سود ہے، کیونکہ قرض کی وجہ سے کسی قسم کا مشروط نفع لینا مطلقاً سود ہے ، خواہ وہ صراحتاً مشروط ہو یا دلالۃً، اور فقہائ...

426
427

ضامن فوت ہوجائے ، تو قرض کا ورثاء سے مطالبہ کرنا کیسا ؟

جواب: لینا، کفالت/ ضمانت کہلاتا ہے، اب وہ مطالبہ چاہے نفس کا ہو یا دَین کا یا پھر معینہ چیز کا ہو۔ دوسرے کا مطالبہ اپنے ذمے لینے والے شخص کو ’’کفیل/ ضامن‘‘ ...

427
428

انا للہ وانا اليه راجعون لکھنے کا طریقہ

جواب: لینا مقصود ہوتا ہے ، اسی وجہ سے اس کے لیے رسمِ عثمانی کی رعایت یا دیگر وہ احکام نہیں ہوتے ، جو قرآنِ پاک کی کتابت وغیرہ کے ہیں ۔ یاد رہے ! ی...

428
429

مدینہ منورہ سے مکہ جانے سے ایک دن پہلے ماہواری آنا شروع ہوگئی، تو کیا کیا جائے؟

جواب: لینا ضروری ہے، احرام کے بغیر میقات عبور کیا تو دَم لازم ہوگا، اور ایسا کرنے کی وجہ سے گناہ گار بھی ہوگی۔ نیز حالت حیض میں احرام باندھنے میں تو حرج نہی...

429