
جڑواں بچیوں کے عقیقہ میں ایک بکری ذبح کرنا
جواب: پیدائش پر عقیقے کیلئے ہر ایک بچی کی طرف سے الگ الگ ایک بکری یابھیڑوغیرہ(چھوٹے جانور)کو ذبح کرنا ہوگا،دونوں بچیوں کی طرف سے عقیقے میں ایک بکری ...
حج کی دعوت اور عقیقہ ایک ساتھ کرنے کا حکم
جواب: قربانی والے جانور کی تمام شرائط پوری ہوں۔ یاد رہے! عقیقے کے گوشت کاوہی حکم ہوتاہے ،جوقربانی کے گوشت کاہوتاہے یعنی بہتریہ ہے کہ اس کے بھی تین حصے ک...
سوال: قربانی کے جانور کے کپورے کھانا کیسا ہے؟
اگرعقیقے کی بکری کے پیٹ سے بچہ نکلا تو عقیقے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے اپنی بیٹی کا عقیقہ کرنا تھا تو کل منڈی سے ایک بکری لایا، ذبح کرنے کے بعد پتا چلا کہ وہ حاملہ تھی اور اس کے پیٹ سے مرا ہوا بچہ نکلا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں بیٹی کا عقیقہ ہوگیا یا نہیں؟ نیز پیٹ سے جو مرا ہوا بچہ نکلا وہ حلال ہے یا حرام؟ اس کی بھی وضاحت کردیں۔
قربانی کے جانور کے حلق سے ذبح کے بعد انگوٹھی نکلی تو اس کا حکم
جواب: پیٹ میں انگوٹھی ملی تووہ لقطہ ہے ۔ اور لقطہ کا حکم یہ ہوتا ہے کہ اس کی تشہیر کی جائے ، اگر مالک مل جائے ،تو اسے واپس کرے، اگر مالک نہ ملے اور ظنِ ...
کیا امامِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک عقیقہ فرض ہے؟
جواب: قربانی واجب ہونے سے دیگر ذبیحہ کا وجوب ساقط ہوگیا اور اب عقیقہ فرض یا واجب نہیں البتہ سنت ہے۔ مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے...
عقیقہ میں جانور قربان کرنے کے بجائے کوئی اورچیز بانٹنا
جواب: پیدا ہونے کے شکریہ میں جو جانور ذبح کیا جاتا ہے اوس کو عقیقہ کہتے ہیں۔ حنفیہ کے نزدیک عقیقہ مباح و مستحب ہے۔“ (بہار شریعت، جلد3، حصہ15، صفحہ 355، مکتب...
چندے کی رقم سے قبرستان کے لیے جگہ خریدنا کیسا؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ہمارےہاں اعوان ٹاؤن لاہورمیں ایک سوسائٹی نےاپنانجی بیت المال قائم کیاہےجس میں زکوۃ وصدقات نافلہ،قربانی کی کھالوں کی رقوم مستحق افرادکےلیےاکٹھاکرکےساراسال تقسیم کی جاتی ہیں۔بیت المال اعوان ٹاؤن سوسائٹی کاایک ذیلی ادارہ ہے۔ان دنوں سوسائٹی قبرستان کےلیےجگہ خریدنےکےپروگرام بنارہی ہےجس کےلیےممبران سوسائٹی سےرقم کامطالبہ کیاگیاہےیہی مطالبہ انتظامیہ نےبیت المال کمیٹی سےبھی کیاہے۔آپ سےگزارش ہےکہ شریعت کی روشنی میں ہمیں اس معاملہ میں جواب عنایت فرمائیں کہ بیت المال کی وہ رقم جوزکوۃ وصدقات نافلہ اورقربانی کی کھالوں کی قیمت کی صورت میں ہمارے پاس موجودہےآیاہم اس رقم کوقبرستان کےلیےجگہ خریدنےمیں استعمال کرسکتےہیں؟ سائل :ذوالفقارعلی(لاہور)
کیا بطور دم دیا جانے والا جانور زندہ ہی شرعی فقیر کو دے سکتے ہیں؟
جواب: قربانی ہونا ہی ضروری ہے،زندہ جانور صدقہ کرنے سے دم ساقط نہیں ہوگا نیز یہ ذبح بھی حدود حرم میں ہی ہوگا تو کفایت کرے گا ورنہ نہیں ۔ واللہ اعلم ...
جواب: پیش کرے، جیسے حضرت جبریل علیہ السَّلام اَعرابی(دیہاتی)کی صورت میں اور حضرت دِحْیہ کَلْبی رضی اللہ عنہ کی شکل میں بھی حاضر ہوتے تھے۔ (5)جبریل امین علی...