
مسافر و مریض کا رمضان کے علاوہ روزہ رکھنا
سوال: کیا مسافر اور مریض کو ماہ رمضان میں رمضان کے علاوہ دوسرا روزہ رکھنا صحیح ہے؟اگرصحیح ہے توکیسے؟
قضا نمازیں ادا کرنے کا آسان طریقہ کیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کے ذمہ بہت سی قضا نمازیں ہیں اور نمازیں زیادہ ہونے کی وجہ سے اس کو یہ یاد نہیں کہ کس کس دن کی نمازیں قضا ہوئی ہیں، اب قضا نمازوں کا حساب کرنے کے بعد وہ ان کی ادائیگی کرنا چاہتا ہے، تو پوچھنا یہ تھا کہ ان نمازوں کی ادائیگی میں نیت کس طرح کی جائے گی کہ میں کس دن کی نماز ادا کر رہا ہوں، کیونکہ اسے تو یہ یاد ہی نہیں؟ نیز شریعت مطہرہ کی طرف سے ان نمازوں کو ادا کرنےکے طریقے میں کوئی تخفیف بھی ہے؟
اھدنا الصراط المستقیم میں اھدنا کو زیر کے ساتھ پڑھا تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اھدنا الصراط المستقیم میں لفظ اھدنا میں ھ پر ساکن کے بجا ئے غلطی سے زیر پڑھا تو نماز کا کیا حکم ہے؟ یعنی کیا اس طرح پڑھ دینے کی وجہ سے نماز فاسد ہوجائے گی؟
عید کی نماز میں مقتدی کی کچھ تکبیریں رہ جائیں، تو نماز کیسے ادا کرے؟
جواب: حالت میں زائدتکبیر ات کہہ کر امام کےساتھ رکوع میں مل جائےگا،تو قیام کی حالت میں تکبیریں کہے ،پھر رکوع میں شامل ہوجائے اور اگراسے ظن غالب ہوکہ زائد ت...
حیض ونفاس کی حالت میں تعوذوتسمیہ پڑھنا کیسا ؟
سوال: حیض و نفاس کی حالت میں تعوذ وتسمیہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ نیز یہ بھی ارشاد فرمادیں کہ تعوذ قرآن مجید کی آیت ہے یا نہیں؟
حیض سے فارغ ہونے پرغسل سے پہلے ہمبستری کرنا
سوال: اگر عورت حیض سے فارغ ہوجائے توکیا غسل کئے بغیر اس سے ہمبستری کرسکتے ہیں؟
تراویح میں حافظ صاحب کا مدات اور غنے کا خیال نہ رکھنا کیسا؟
جواب: حالت وقف یا قَالَ اَلَلّٰھُمَّ بحالت ادغام وہاں مدوقصر دونوں جائز، اس قدر ترتیل فرض و واجب ہے اور اس کا ترک گنہگار ،مگر فرائضِ نماز سے نہیں ترک مفسد ص...
قرآن پاک پڑھنے میں مد اور غنے نہ کرنے سے گناہ ہوگا؟
جواب: حالت وقف یا ’’ قَالَ اَلَلّٰھُمَّ ‘‘بحالت ادغام وہاں مدوقصر دونوں جائز، اس قدر ترتیل فرض و واجب ہے اور اس کا تارک گنہگار ،مگر فرائضِ نماز سے نہیں ترک ...
وتر کی پہلی یا دوسری رکعت میں بھولے سے دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
جواب: حالت میں دعائے قنوت کے اعادے کا حکم ہے تاکہ وہ اپنے محل میں واقع ہو، تو محل میں ادا نہ ہونے کی یقینی حالت میں تو بدرجہ اولیٰ اس کے اعادے کا حکم ہوگا ...
روزہ کی حالت میں ماچس کی تیلی کی بو ناک میں چلی گئی تو کیا حکم ہے ؟
سوال: ماچس کی تیلی جلائی جائے ، تو اس سے بو آتی ہے ، یہ بو اگر روزہ کی حالت میں ناک میں چلی جائے ، تو روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟