
اپنی زکوۃ کی رقم سے حج ادا کرنا
سوال: کیا میں اپنی زکوۃ کی رقم سے حج ادا کرسکتا ہوں؟ کیا اس طرح حج کرنے سے زکوۃ ادا ہوجائے گی؟
بارہویں کی رمی سے پہلے طوافِ وداع کرنے کا حکم
سوال: ایک شخص نے دس ذو الحجۃ الحرام کو دسویں کی رمی و قربانی کی اور حلق کروا کر حالتِ احرام سے نکل گیا،پھر گیارہ ذو الحجۃ الحرام کو گیارہویں کی رمی کی اور اسی رات اس نے طواف زیارت کرلیا اور اس کے بعد حج کی سعی بھی کرلی،پھر چونکہ اسے ملازمت والی کمپنی کی طرف سے اسی دن یا اگلے دن واپس بلائے جانے کا امکان تھا تو اس نے اسی رات طواف زیارت و حج کی سعی کرنے کے بعد طواف وداع کی نیت سے ایک اور طواف کرلیا ،پھر وہ اپنے کیمپ واپس چلا گیا اور بارہویں تاریخ کو بارہویں کی رمی کی اور کمپنی کے بلانے پر واپس کمپنی چلا گیا،تو شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس شخص نے بارہویں کی رمی سے پہلے جو طواف وداع کیا تھا ،وہ درست ہوگیا یا نہیں؟
عورت کا محرم جدہ میں ہو، تو عورت کا بغیر محرم پاکستان سے جدہ کا سفر کرنا
جواب: حج یا عمرہ کا ہو، یا دنیاوی غرض سے، لہذاپوچھی گئی صورت کے مطابق ان خواتین میں سے ہر ایک کے لئے بغیر اس کے محرم کی موجودگی کے سفر کرنا جائز نہی...
کیا عورتیں مسجد میں جاکردینی تعلیم حاصل کرسکتی ہیں؟
جواب: دمیں لاناناجائزوحرام ہےاوراگرنجاست کااحتمال ہوتومکروہ ۔اسی طرح وہ بچے جو مسجد میں شوروغل کریں،بےحرمتی کریں ان کوبھی مسجد میں لانامنع ہے (2)عو...
نکاح نامے میں بیوی کوحج کروانے کی شرط لکھنا
سوال: نکاح کے وقت یہ لکھنا کہ میں ہونے والی بیوی کو حج کرواؤں گا،کیایہ ٹھیک ہےیانہیں ؟
عمرہ کرنے کےبعد ، حلق سے پہلے نفلی طواف کرنا
جواب: حج وعمرہ میں ہے:”اگر اس نے سعی کے بعد حلق یا تقصیر سے قبل نفلی طواف کیا ہوتاتو بھی اس پر کوئی کفارہ لازم نہ ہوتا ،اگرچہ یہ بھی خلاف سنت ہے ۔“(فتاوی ح...
نابالغ بچے کو نماز روزے وغیرہ عبادات کا ثواب ملتا ہے؟
جواب: حج؟ قال: نعم! و لك اجر‘‘ترجمہ: حضور صلی اللہ علیہ و سلم روحاء کے مقام پر کسی قافلہ سے ملے، تو ارشاد فرمایا: تم کس قوم سے تعلق رکھتے ہو؟ انہوں نے کہا: ...
گھونگے (Snail Mucin) کے جسم سے نکلنے والی جیل چہرے پر لگانے کا حکم
جواب: دم، فلا بأس بالوضوء منه. قلت: وكذلك كل شيء ليس له دم؟ قال: نعم‘‘ ترجمہ:آپ کیا فرماتے ہیں کہ اگر برتن میں مکھی، بِھڑ، بچھو، بھنورا، ٹڈی ، چیونٹی یا کھٹ...
کیا قارن کو عمرہ کے بعد حلق کروانے کی اجازت ہے؟
سوال: حجِ قران کرنے والا عمرہ کرنے کے بعد حلق کروائے گا یا نہیں؟
ایک ٹانگ سے معذور شخص کی امامت کا حکم
جواب: دمه، فالاقتداء بغيره أولى تتارخانية، وكذا۔۔۔من له يد واحدة فتاوى الصوفية عن التحفة‘‘ ترجمہ:اِسی طرح پاؤں کے بعض حصے پر کھڑے ہونے والے ٹانگ سے معذ...