
شرعی فقیر کے گھر کا رینٹ زکوۃ کی نیت سے ادا کرنا
جواب: دئیے بغیر)اس کاکرایہ اداکریں تواس طرح زکوۃ اداہوجائے گی اور اگر بغیر اجازت اداکریں توزکوۃ ادانہیں ہوگی،کیونکہ زکوٰۃ کا رکن ہے فقیرِ شرعی کو مالک بنانا...
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
جواب: گئے ، جس طرح ابو رمثہ یعنی میں گھوم کر بیٹھا ہوں ،تو وہ شخص جو شروع سے ہی نماز میں شامل تھا ،کھڑا ہو کر بقیہ نماز پڑھنے لگا ،تو سیّدنا فاروقِ اعظم ر...
اس شرط کے ساتھ مکان بیچنا کیسا کہ تم سے واپس میں ہی خرید لوں گا؟
جواب: گئے اس معاہدہ سے یہ بات ظاہر ہے کہ آپ کا مقصد اپنے کزن کو گھر بیچنا نہیں تھا بلکہ اپنے قرض کی ادائیگی کیلئے مطلوبہ رقم لینا اور اس کے بدلے کزن کو وق...
پاک اور ناپاک کپڑے ایک ساتھ بھگو دئیےتوکیا حکم ہے ؟
سوال: پاک اور ناپاک کپڑے ملا کر بالٹی میں بھگو دئیے، تو اس صورت میں سارے کپڑے پاک کئے جائیں گے یا اندازے سے سوچ کر جو پاک کپڑے تھے ان کو الگ کر لیا جائے، باقیوں کو پاک کر لیا جائے؟
سوال: حاجی عبد الحبیب عطاری نے ایک کلپ میں یہ بیان کیا ہے کہ حدیث کا حصہ ہے کہ :"جس نے رمضان شریف میں کوئی ایک گناہ کیا، اس کے ایک سال کے اعمال برباد کر دئیے جائیں گے۔"کیا اس حدیث کا حوالہ مل سکتا ہے؟
سوال: (1)اگر کسی شخص کے کئی سجدہ تلاوت ادا کرنے سے رہ گئے ہوں،تو کیا اُن تمام سجدوں کی تلافی کے لیےصرف ایک سجدہ کرلینا کافی ہوجائے گا،یا جتنے سجدے واجب ہوئے ہیں، اُتنے ہی ادا کرنے ہوں گے؟ (2) اگر طالبِ علم سبق پڑھتے ہوئے،بار بار آیتِ سجدہ کی تکرار کرے،تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟کیا اسے ایک سجدہ کرنا ہی کافی ہوگا یا جتنی بار آیت پڑھی ہے،ان سب کی تعداد کے برابر سجدے کرنے ہوں گے؟ (3) آیتِ سجدہ کی تلاوت سےسجدہ تلاوت واجب ہونے کے لیےاپنے کانوں تک آواز پہنچنا شرط ہے یا نہیں؟
جواب: گئے سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:”دس سنتیں ہیں۔چار پہلے ، چار بعد ۔۔۔اور دو بعد کو اور ،کہ بعدِ جمعہ چھ سنتیں ہونا ہی حدیثاً وفقہاً اَثْبَت واَح...
جوتا چھپائی کی رسم کرنا کیسا ہے ؟
جواب: دئیے جانے والے پیسوں کے متعلق ہے :’’ لوگ کہ اپنی آبرو بچانے کو دیتے ہیں خاص رشوت دیتے ہیں اور رشوت صریح حرام، باینہمہ شرع نے حفظ آبرو کےلئے انہیں د...
نفع طے کئے بغیر شراکت داری کرنا کیسا؟
سوال: میں اسکریپ کاسامان خرید کر اس سے چاندی نکالناجانتا ہوں ایک دوست نے مجھے دولاکھ روپے بطورِ شرکت دئیے اور میں نے بھی اپنے دو لاکھ روپے ملائےتاکہ اسکریپ کا مال خرید کر چاندی نکال سکوں،نفع سے متعلق ہماری یہ بات طے ہوئی تھی کہ میں اپنی مرضی سے اسے کچھ بھی نفع دے دوں گا البتہ نقصان سے متعلق ہماری کوئی بات نہیں ہوئی تھی۔ہمارا اس طرح معاہدہ کرنا کیسا ہے؟
میراث میں ملی چیز کو قبضے سے پہلے بیچنا
سوال: میرے والد صاحب کا ابھی حال ہی میں انتقال ہوگیا ہے ، میرے والد صاحب کا پہلے پینٹ سلائی کرنے کا کام تھا، آخری عمر میں والد صاحب نے یہ کام چھوڑ دیا تھا ، ان کی ملکیت میں پینٹ سلائی کرنے والی دو مشینیں تھیں ، جب والد صاحب نے یہ کام چھوڑا، تو وہ مشینیں انہوں نے اپنی زندگی میں ہی اپنے ایک دوست کو فری میں استعمال کرنے کے لئے دے دی تھیں ، وہ ان کو اپنے کار خانے میں لے گئے تھے ، ان کو مالک نہیں بنایا تھا، صرف استعمال کے لئے دی تھیں ، اب جب میرے والد صاحب کا انتقال ہوا ہے، تو میں وہ مشینیں والد صاحب کے اسی دوست کو بیچنا چاہتا ہوں ، جن کے پاس وہ مشینیں ہیں ، وہ بھی خریدنے کے لئے تیار ہیں ۔ میرا سوال یہ ہے کیا میرے لئے ضروری ہے کہ میں پہلے ان مشینوں پر قبضہ کروں اور پھر والد صاحب کے دوست کو بیچوں یا قبضہ سے پہلے بھی ان کو بیچ سکتا ہوں ؟ واضح رہے میں والد صاحب کا تنہا وارث ہوں ، عاقل بالغ ہوں ، والدہ کا انتقال والد صاحب سے پہلے ہی ہوگیا ہے ، بہنیں تھیں ہی نہیں ۔سائل:علی حسن(کورنگی ڈھائی)