سرچ کریں

Displaying 421 to 430 out of 6861 results

421

مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ہماری مسجد میں تین بیت الخلاء (واش رومز) ہیں، مسجد کےقریب میں مارکیٹ ہونے کی وجہ سے یہ بہت کثرت سے استعمال ہوتے ہیں، اب اہل محلہ اور کمیٹی کے افراد نے باہمی مشورہ سے طے کیا ہے کہ ہم ایک خاک روب (Sweeper) کو یہ واشرومز ٹھیکے پر دے دیتے ہیں، یہ Sweeper جماعت کے اوقات کے علاوہ واشرومز استعمال کرنےوالوں سے بیس روپے وصول کرے گا، یہ ساری آمدنی Sweeper کی ہوگی اور وہ اس ٹھیکے کے بدلے مسجدکو ہر مہینے 3000 روپے کی فکس رقم بطور ٹھیکہ اداکرے گا۔ اسی طرح کاسلسلہ ہمارے علاقےمیں موجوداہل سنت کی تین مساجدمیں چل رہاہے، ابھی تک ہماری مسجدمیں ایسا سلسلہ شروع نہیں ہوا، ہم چاہتے ہیں کہ یہ کام شروع کرنے سے پہلے شرعی رہنمائی لے لیں، کیا مذکورہ طریقہ کارکے مطابق مسجد کے واش رومز کو ٹھیکے پر دینا جائز ہے؟

421
422

کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟

سوال: جدید بایو ٹیکنالوجی اور کاسمیٹک انڈسٹری نے "Breathable" یا "Permeable" نیل پالش متعارف کروائی ہے جسے "Halal Nail Polish" کہا جاتا ہے۔اس نیل پالش کے اجزاء پاک اور حلال ہونے کے ساتھ ساتھ یہ نیل پالش ایسی ہوتی ہے جو پانی اور آکسیجن کو ناخن کی سطح تک پہنچنے دیتی ہے۔ایسی نیل پالش میں مخصوص پولیمرز استعمال کیے جاتے ہیں، جو مائیکرو اسکوپک سوراخوں کے ذریعہ آکسیجن اور پانی کو گزرنے دیتے ہیں۔بعض معروف برانڈز نے حلال سرٹیفکیشن حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ سائنسی لیبارٹری رپورٹس بھی فراہم کی ہیں، جو ان کی مصنوعات کی permeable خصوصیات کو ظاہر کرتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی ایسی نیل پالش لگا کر وضو و غسل وغیرہ مکمل ہو جائے گا؟

422
423

زخم پر پٹی بندھی ہو، تو وضو ہی کرنا ہوگا یا تیمم بھی کر سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ میری آنکھ کا آپریشن ہوا ، جس کی وجہ سے میری آنکھ پر پٹی باندھی گئی ہے، ڈاکٹرصاحب نے کہا ہے کہ آپ اسے پانی سے بچائیے گا ، اگر اس پر پانی لگاتو آپ کی آنکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہےاورنماز کے لیے وضو کرنے کی بجائے تیمم کیجئے گا ۔ میں نے اپنے علاقے کے ایک عالم صاحب سے اس کے متعلق مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے بھی یہی کہا کہ وضو کرنے کی بجائے تیمم کرکے نماز پڑھیں پھر ایک مفتی صاحب سے اپنی کیفیت بیان کرکے کال پر مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے کہا کہ آپ وضو ہی کریں گے جس جگہ پر پٹی بندھی ہوئی ہے ، اس جگہ مسح کریں گے۔میری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس صورت میں وضو کا کیاحکم ہے؟کیا مجھے تیمم کی اجازت ہے؟

423
424

کپورے کھانے کا حکم

جواب: سات اجزاء کے کھانے کو مکروہ فرمایا ، اُن میں سے کپورے بھی ہیں۔ چنانچہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہماسے روایت ہے:’’کان رسول ﷲصلی ﷲ تعال...

424
425

دس تولہ زیور جس میں پانچ تولہ والدہ کا اور پانچ تولہ بیٹی کا ہو تو زکوۃ کا حکم

سوال: ہمارے پاس 10 تولہ زیور ہے جو کہ 5 تولہ میری اور 5 تولہ میری والدہ کی ملک ہے، میں شادی شدہ ہوں مگر رہتی اپنی والدہ کے ساتھ ہوں تو آیا کیا ہم پر زکوٰۃ ہو گی یا نہیں؟

425
426

والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟

جواب: ساتھ قسم گزشتہ کسی معاملہ پر کھائی جائے،مثلاً :یوں کہا جائے کہ’’مجھے اپنے دودھ پیتے بچے یا فوت شدہ والدین کی قسم کہ فلاں کام یوں ہوا ہے‘‘یا آئندہ کسی ...

426
427

صدقہ کی رقم شجر کاری مہم میں دینا

جواب: ساتھ ساتھ بلاؤں اورمصیبتوں سے بچنے ،کاروباروغیرہ میں برکت کے حصول کے لیے کرتاہے۔ اور نفلی صدقہ شجرکاری مہم میں جمع کروا سکتے ہیں کہ درخت لگانا بھی ثو...

427
428

زپ والے موزوں پر مسح کا حکم۔۔غلطی کی درستگی

جواب: ساتھ ہی شریعت کی جانب سے یہ رخصت بھی دی گئی ہے کہ موزہ میں پاؤں کی تین چھوٹی انگلیوں کی بقدر پھٹن ہو، تو معاف ہے اور یہ معافی مطلقاً دی گئی ہے یعنی اس...

428
429

مسجد کی وقف دکان عرف سے کم کرائے پر دینا کیسا؟

جواب: ساتھ یا کرایہ دار راضی ہو ،تو اس سے بھی زیادہ اجرت پر درست اجارہ کرے ، خواہ اسی پہلے شخص کے ساتھ ہی یا کسی دوسرے شخص کے ساتھ ، اگر پہلا کرایہ دار ہ...

429
430

پاکستان بنانے میں علمائے کرام کا کیا کردار ہے ؟

جواب: ساتھ ان کا قتلِ عام شروع ہوا۔ ظلم کی وہ مثالیں قائم کی گئیں کہ آج بھی انسانی روح کانپ اٹھتی ہے۔انگریز مؤرخ ڈاکٹر ٹامس اپنی یاد داشتوں میں لکھتا ہے کہ...

430