
پہلی رکعت میں سورۂ عصر اور دوسری رکعت میں سورۂ ھُمزہ پڑھنا
جواب: تعداد کا اعتبار نہیں بلکہ حروف و کلمات کا اعتبار ہوگا، یعنی اگر زیادہ فرق ہو تو اس صورت میں بھی کراہت ہو گی اگرچہ آیتیں گنتی میں برابر ہوں۔ چونکہ سو...
جہری نماز میں ضرورت سے زیادہ اونچی آواز سے قراءت کرنا کیسا؟
جواب: تعداد سے زیادہ اونچی آواز سے قراءت کی، تو کراہتِ تحریمی و اعادے وغیرہ کا حکم نہیں ہو گا،البتہ!مستحب یہ ہے کہ حاجت کے مطابق آوازبلندکرے،بلاوجہ حاجت سے...
بھول کر عمرے کے طواف میں آٹھ چکر لگانے کا حکم؟
جواب: تعداد کو اتارنے کے لیے تھا، نہ کہ ایک نیا طواف شروع کرنے کے لیے؛ لہذا اس پر اس آٹھویں پھیرے کی وجہ سے ایک نیا طواف کرنا ضروری نہیں ہوگا۔ در مختار...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیاامت محمدیہ میں ایک انسان کاکسی دوسرے انسان کوسجدہ تحیت کرناجائزہے یانہیں ؟اگرکوئی امام مسجد اپنے مریدوں سے سجدہ کرواتا ہوتو اس کے پیچھے نمازپڑھناکیساہے؟ سائل:ندیم شریف(فیصل آباد)
قربانی میں 45 ہزار کا ایک موٹا تازہ بکرا افضل ہے یا 45 ہزار کے 3 بکرے کرنا افضل ہے؟
جواب: تعداد پر نہیں، بلکہ قیمت اور گوشت کے اعتبار سے اعلیٰ ہونے پر ہے یعنی اس کی قیمت اور گوشت دوسروں کی بنسبت مقدار میں زیادہ ہو، لہذا صورت مسؤلہ میں جس جا...
طواف کے پھیروں کی گنتی میں شک ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: تعداد میں شک ہوگیا،تو اس چکر کو دوبارہ سے ادا کرے اور غالب گمان کے مطابق عمل نہ کرے۔۔۔ اور ظاہر یہی ہے کہ واجب طواف بھی فرض طواف کے حکم میں ہے کیونکہ...
نماز کے دوران سجدہ کرتے ہوئے شرٹ اوپر اٹھ جائے، تو نماز کا حکم
سوال: پینٹ اور ٹی شرٹ پہن کر نماز پڑھ رہے ہوں اور سجدہ کی حالت میں جانے سےٹی شرٹ کا نیچے سے کچھ حصہ اوپر کی طرف سرک جانے سے جسم کا کچھ حصہ ظاہر ہو رہا ہو، تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
کیا عورت سجدہ کرتے وقت اپنی کلائیاں بچھائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت سجدہ کرتے وقت اپنی کلائیاں زمین پر بچھا دے گی یا اُٹھاکے رکھے گی؟
سجدۂِ تعظیمی کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ سجدۂ تعظیمی کی شرعی حیثیت کیاہے؟شرعاًجائزہے یانہیں؟قرآن و سنّت کی روشنی میں بیان فرمائیں۔
پانچوی رکعت کا سجدہ کرنے کے بعد ایک رکعت ملانے کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ یہ تو ہمیں معلو م ہے کہ بعد ادائیگی نماز عصر کوئی نفل نماز وقت مغرب تک نہیں پڑھ سکتے لیکن کسی نے عصر کے فرض ادا کرتے ہوئے قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد پانچویں رکعت کا سجدہ کرلیا ہو تو اس کو حکم ہے کہ وہ ایک رکعت مزید مع سجدہ سہو ادا کرے تاکہ آخری کی یہ دو رکعتیں نفل ہوجائیں اور پچھلی چار رکعتوں سے عصر کے فرض ادا ہوجائیں ۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ جب عصر کے بعد نفل نماز پڑھنا منع ہے تو یہاں ایک رکعت اور پڑھنے کا کیوں کہا جارہا ہے ؟ سائل: عبد الماجد عطاری(نارتھ کراچی)