
دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟
جواب: عورت کا ارتدادوغیرہ،اسی فساد کو دور کرنے کا نام ازالہ فساد ہے، جسے دفع مفسدہ بھی کہا جاتا ہے۔“ (فقہ اسلامی کے سات بنیادی اصول،ص47تا49،مطبوعہ و...
جانور کی حفاظت کی اجرت میں اسی جانور سے حصہ دینا کیسا؟
جواب: عورت کو روئی یا اون کاتنے پر اجیر رکھا اس طور پر کہ اسی میں سے ایک رطل کی مقدار اجرت دی جائے گی ،تو یہ تمام اجارے ناجائز ہیں۔ (عمدۃ القاری،کتاب ال...
نابالغ بچہ احرام کے خلاف کرے تو دم والدین پر ہوگا یا بچے پر؟
جواب: عبادات“ ترجمہ:ایسا بچہ کہ جس کی طرف سے اُس کے والد نے احرام کی نیت کی اور اُسے ہر اُس چیز سے بچایا، جس سے مُحرِم بچتا ہے، لیکن اِس کے باوجود بچے نے ...
لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم
جواب: عورت نے وہ مال اُنہیں دے ڈالا تھا اور اُنہوں نے قبضہ کرلیا جب توظاہر ہے کہ صدقہ اپنے محل کو پہنچ گیا ،اُس کی ماں بہنیں اُس کی مالک ہوگئیں اور وہ مال ا...
جواب: عورتوں کی عدتیں، رضاعت ، بلوغت وغیرہ بھی انہی پر مبنی ہیں ۔ نیز قمری سال عُرف و استعمال کے اعتبار سے بھی مسلمانوں کی علامت سمجھی جاتی ہے ۔ اس لیے بہت ...
زوال کے وقت سجدہ نہ کرنے کی حکمت
جواب: عبادات میں وقت کے لحاظ سے بھی کسی قسم کی مشابہت نہ ہو ۔ چنانچہ سنن ابنِ ماجہ میں ہے :” حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ ، أَنْبَأَنَا عَبْ...
مسلم و غیر مسلم کے کپڑے ایک ساتھ دھلنے پر پاکی ناپاکی کا حکم
جواب: عورت اس کا جھوٹا پاک ہے ۔کافر کا جھوٹا بھی پاک ہے ،مگر اس سے بچنا چاہیے جیسے تھوک،رینٹھ،کھنکارکہ پاک ہیں، مگر ان سے آدمی گھن کرتا ہے، اس سے بہت بد...
گفٹ میں ملے ہوئے پلاٹ کی زکوۃ کا حکم؟
جواب: عورت اور شوہر کا معاملہ دنیاکے اعتبار سے کتنا ہی ایک ہو ، مگر اﷲعزّوجل کے حکم میں وُہ جدا جدا ہیں ۔ جب تمھارے ( بیوی کے ) پاس زیور زکوٰۃ کے قابل ہے او...
اولیاء اللہ کے لئے نوافل ادا کرنا
جواب: عبادات مالیہ کا تو وہاں ثواب کا بخشنا بالاتفاق جائز ہے۔‘‘ (اشعۃ اللمعات (مترجم)، ج 06، ص 425، فرید بک سٹال، لاہور) ہر نیکی کا ثواب ایصال کیا جاسکتا ہ...
پورے گھر کی طرف سے ایک قربانی کا شرعی حکم
سوال: ”حضرت سیِّدُنا عطا بن یسار رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سیِّدُنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا : رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کے زمانے میں آپ لوگوں کی قربانیاں کیسی ہوتی تھیں ، تو انہوں نے فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے زمانے میں آدمی اپنے اور اپنے گھر والوں کی طرف سے ایک بکری کی قربانی کرتا تھا ، تو اس کے سارے گھر والے کھاتے اور لوگوں کو کھلاتے ، پھر لوگ فخر و مباحات کرنے لگے (ایک دوسرے پر برتری اور دکھاوے کے لیے ایک سے زیادہ قربانیاں کرنے لگے ) ، تو معاملہ ایسا ہو گیا جو تم دیکھ رہے ہو ۔“(سنن ابنِ ماجہ ، حدیث 3147) اس کے بعد نوٹ لکھا ہے کہ اسلام میں ایک خاندان کا مطلب ایک شادی شدہ مرد و عورت اور اس کی اولاد ہے ، اب اگر ایک گھر میں ایک سے زیادہ شادی شدہ لوگ ہوں، تو وہ سب الگ خاندان شمار ہوں گے اور ہر خاندان اپنی الگ اور صرف ایک قربانی یا صرف ایک حصہ قربانی کرے گا ۔