
اسٹام لکھنے والے اکٹھی تین طلاق کا اسٹام لکھ سکتے ہیں؟
جواب: اجازت کے بغیربالجبرکیے جانے والے نکاح میں نکاح کے وکیل اور گواہ بننے والے اوران کے علاوہ تعاون کرنے والوں کوگنہگارقراردیاگیاہے۔ اسے اس موقع پرشرعی...
جاب وغیرہ حاصل کرنے کے لیے غیرشرعی تعلقات کا اظہار کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص بیرون ملک مثلا ساؤتھ افریقہ میں کام کاج کے سلسلہ میں گیا ہوا ہے اور وہاں کام کرنے کی اجازت اس بات پر مشروط ہے یا کام کرنے کے کاغذات اس بات پر ملیں گے کہ وہاں کسی رہائشی عورت کے ساتھ اپنا تعلق ظاہر کرے (تعلق سے مراد شادی والا تعلق نہیں بلکہ غیر شرعی مثلا گرل فرینڈ وغیرہ) تو پھر اس کو کام کرنے کی اجازت یا کام کرنے کی اجازت والے کاغذات ملیں گے۔ واضح رہے کہ جس عورت کے ساتھ اپنا (گرل فرینڈ والا) تعلق ظاہر کرنا ہے اس کے ساتھ نہ کبھی ہماری ملاقات ہوگی نہ ہی اس کے ساتھ دیگر بات چیت ہوگی بس ہمارے کاغذات کے ساتھ اس کے شناختی کارڈ کی کاپی لگے گی اور ہمارے کاغذات میں وہ ہماری گرل فرینڈ کے طور پر شامل ہوگی، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ ایسا کرنا کیسا؟
الکحل والی سینی ٹائزر ( sanitizer ) استعمال کرنا کیسا؟
جواب: اجازت دی ہے۔ لہذااس تفصیل کے مطابق عموم بلوی اور دفع حرج کی خاطر فی زمانہ الکحل آمیز ادویات اور خارجی استعمال کی تمام اشیاء کے پاک اورجائز الاست...
بیوی کو چھونے یا اس کا بوسہ لینےسے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟
جواب: غسل لازم ہوگا۔ عورت کو چھونا وضو کو نہیں توڑتا خواہ شہوت کے ساتھ ہو یا بغیر شہوت کے ، جیسا کہ البحر الرائق میں ہے:”مس بشرۃ المراۃ لا ینقض الوضوء ...
ناخنوں میں میل ہوتے ہوئے فرض غسل ہوجائے گا یا نہیں ؟
سوال: اگر فرض غسل کے بعد ناخنوں میں میل ہو جو غسل کے بعد بھی ختم نہ ہو ئی ہو،تو کیا غسل ہو جائے گا ، اگر انہی ہاتھوں کو بعد میں دھو کرکوئی کپڑا واش کیا ،تو کپڑوں کا کیا حکم ہو گا؟
مسجد سے متصل راستے میں واٹر فلٹر پلانٹ لگانا مسجد کی بجلی استعمال کرنا کیسا؟
جواب: اجازت سے ایسا پلانٹ لگا لیا جائے تو اِس کی اجازت ہے۔ موقوفہ چیز کو غیر محل میں استعمال کرنے کی ممانعت کے متعلق فتاویٰ عالَم گیری میں ہے:متولی المسجد ...
فرض غسل کرنے کی صورت میں نماز کا وقت نکل جائے تو تیمم کرنا کیسا ؟
سوال: ظہر کی نماز پڑھنےکے بعد سویا اور احتلام ہوگیا، جب آنکھ کھلی، تو عصر کا ٹائم ختم ہونے میں تقریباً 12 سے 15 منٹ باقی تھے، اگر غسل کرتا ہے تو عصر کی نماز کا وقت نکل جائے گا، ایسی صورت میں کیا تیمم کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
فرض غسل میں کلی اور ناک میں پانی چڑھانے کے بعد وضو ٹوٹ جائے تو
سوال: فرض غسل کے دوران کلی اور غرارے اور ناک میں نرم ہڈی پر پانی چڑھانے کے بعد جبکہ سارے جسم پر پانی بہانے سے پہلے اگر ریح خارج ہو جائے یا پھر پیشاب کر لیا جائے، تو کیا کلی غرارے اور ناک میں دوبارہ پانی چڑھایا جائے گا؟
شہید قرآنِ پاک اور دیگر مقدس اوراق کو جلا دیا جائے یا کیا کیا جائے؟
جواب: غسلہ بالماء أو وضعہ فی موضع طاھر لا تصل إلیہ ید محدث و لا غبار و لا قذر تعظیماً لکلام اللہ عزوجل اھ“ یعنی ان مقدس اوراق کو دفن کرنا زیادہ بہتر ہے، جی...
گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم
جواب: غسل لذلك فدل ذلك على أن موضع الخلقة لا ينجس بالمجاورة لما خلق فيه“ یعنی اس کی دلیل یہ ہے کہ مسلمانوں کا اس بات پر اتفاق ہے کہ گوشت کو دھوئے او رپاک ...