
سونے پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ کا حکم جبکہ سونا باقی نہ رہا ہو؟
جواب: اعتبار کرتے ہوئے زکوٰۃ کی ادائیگی لازم ہے ، موجودہ سال کی قیمت کا اعتبار نہیں ہوگا ، کیونکہ صاحبِ نصاب شخص کے مالِ زکوٰۃ پر قمری سال کے اعتبار سے جس ...
اگر سنت ِ مؤکدہ میں مؤکدہ کی نیت نہ کی جائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر سنت ِ مؤکدہ میں مؤکدہ کی نیت نہ کی جائے بلکہ ویسےہی سنتوں کی نیت کی جائے یا فقط نماز کی تو کیا یہ ادا ہو جائیں گی ؟ (محمد عرفان عطاری ،راولپنڈی)
گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟
جواب: اعتبار اس کا ہے جو غالب ہویا جو لبس میں مقصود ہو۔ لہذا یہ پوری انگوٹھی ٹائٹینیم کے حکم میں ہے، اس لیے ا س کا پہننا جائز نہیں۔ سیدی اعلی حضر...
گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم
جواب: اعتبار سے بھی یہی راجح ہے کہ گوشت میں بچ جانے والا غیر مسفوح خون حرام نہ ہو۔کیونکہ آیت مبارکہ میں خون کی حرمت”دم مسفوح“ کہہ کر بیان ہوئی ہے۔ جس سے...
دوپٹہ اوڑھتے ہوئے محرمہ عورت کا آدھا چہرہ چھپ جائے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: اعتبار سے کامل جنایت پورے وقت میں اُس فعل کے پائے جانے سے ہے ، لہذا اگر ان دونوں اعتبار سے جنایت کامل ہوئی تو دم لازم ہوگا، ورنہ اگر ان دونوں میں سے ا...
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ معلمہ ایام مخصوص میں تعلیم قرآن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھاسکتی ہے ۔ اس مسئلے سے متعلق ایک صاحب نے کہا کہ ایسے میں معلمہ کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ کلمہ کلمہ کرکے پڑھتے ہوئے وہ قرآن پاک کی نیت نہیں کرے گی۔مجھے اس بات پر تعجب ہوا کیونکہ بہار شریعت میں اس مسئلے کو میں نے دیکھا تھا تو اس میں تو نیت وغیرہ کی کوئی قید نہیں ہے بلکہ یہ الفاظ مذکور ہیں ”معلمہ کو حیض یا نفاس ہوا تو ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھائے۔“ سائل:محمد شعیب(نارتھ کراچی)
نماز پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ غیر قبلہ کی سمت نماز پڑھی گئی
جواب: اعتبار نہ کیا، اپنی رائے سے ایک سمت منہ کرکے نماز پڑھ لی یا بتانے والا موجود ہے لیکن پوچھے بغیر خود ہی سوچ کرنماز پڑھ لی یاستارے وغیرہ موجودہیں اور ا...
عید سے پہلے فطرہ دیا اور عید والے دن گندم کا ریٹ بڑھ گیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی گندم کے ریٹ کا اعتبار کرتے ہوئے صدقہ فطر کرنسی کی صورت میں عید سے پہلے ادا کردیتا ہے اور گندم کا ریٹ عید والے دن طلوع صبح صادق سے قبل ہی بڑھ جاتا ہے تو کیا اس کا صدقہ فطر ادا ہو جائے گا یا جتنی کمی ہوئی اس کو پورا کرنا ہوگا ؟
حج فرض نہ تھا پھر بھی کرلیا تو!
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ میں نے تقریباً24سال کی عمر میں اپنے والدین کے ساتھ حج کیا تھا، لیکن اس وقت میں صاحبِ استطاعت نہیں تھا۔ اب میری عمر32سال ہے اور اَلْحَمْدُ لِلّٰہ صاحبِ استطاعت ہوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا اب مجھ پر دوبارہ سے حج کرنا فرض ہے؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی کہ اس نے 24سا ل کی عمر میں جو حج کیا تھا، وہ مطلق حج کی نیت سے کیا تھا ،حج فرض یا نفل کی کوئی نیت نہیں تھی؟