سرچ کریں

Displaying 421 to 430 out of 2313 results

421

برا خواب نظر آئے تو اس پر کیا کرنا چاہئے ؟

جواب: تھوک دے اور اس خواب کو کسی سے بیان نہ کرے تو وہ کوئی نقصان نہ دے گا۔(صحیح بخاری ، صفحہ 1744،دار ابن کثیر ) حدیثِ پاک کی شرح میں مفتی احمد یار خان ...

421
422

روزے کی حالت میں گل منجن کرنا

سوال: کیا روزے کی حالت میں گل منجن کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟

422
423

مسجد کی ٹوپیاں خراب ہوجائیں تو بیچ سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مساجد میں عام طور پر پلاسٹک کی ٹوپیاں رکھی جاتی ہیں،تو وہ ٹوپیاں کچھ عرصے بعد ٹوٹ جاتی ہیں،ایسی صورت میں کیا ان ٹوٹی ہوئی ٹوپیوں کو پلاسٹک میں بیچ کر اِن سے حاصل ہونے والی رقم کو مسجد کے ہی دوسرے کاموں میں استعمال کیا جاسکتا ہے؟

423
424

جماعت کے بعد امام نے نماز کا اعلان کر دیا پھر تکبیر تشریق پڑھی تو واجب ادا ہوگیا؟

جواب: ٹوٹ گیاتوکہہ لے۔“(بھار شریعت، جلد 01، حصہ 04، صفحہ 785،784، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ، کراچی) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی امت سے بھول اور خطاء ...

424
425

ریشمی کپڑے کا عمامہ شریف پہننے کاحکم

جواب: تھوک سے پیدا ہوتا ہے،اور احادیث مبارکہ میں اسی کی حرمت بیان ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ وہ کپڑے جوبظاہرریشم کے محسوس ہوتے ہیں، جیسے اسٹون واش، سلک وغیرہ،ان ک...

425
426

امام کا قراءت بھول کر آگے سے پڑھنا اور دوسری رکعت میں پیچھے سے پڑھنا

جواب: ٹوٹ جاتی ہے اور اگر امام صاحب واجب قراءت (یعنی سورۂ فاتحہ کے بعد تین آیات کے برابر تلاوت) مکمل کر چکے ہوں، اس کے بعد بھولیں، تو آگے سے سورت وغیرہ ملا...

426
427

روزے کی حالت میں نسوار لگانا کیسا ؟

سوال: کیا روزے کی حالت میں نسوار رکھنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟

427
428

نماز میں ہنسنے کا کیا حکم ہے ؟

سوال: نماز کے دوران ہنسنے سے نماز ٹوٹ جائے گی؟

428
429

روزے کی حالت میں پیٹ پرانجیکشن لگانا

سوال: کیا پیٹ پر انجیکشن لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟

429
430

کُھجانے کیوجہ سے دانہ پھوٹے تو وضو ٹوٹ جائیگا؟

سوال: وضو کی حالت میں سر کھجایا، جس کی وجہ سے دانہ سے خون نکل آیا، وہ خون اتنا نہیں تھا کہ بہہ جائے، لیکن کھجانے سے کچھ پھیل گیا، تو کیا اس صورت میں وضو ٹوٹ جائے گا؟

430