
جواب: حرام ہے، کیونکہ یہ مال کو ضائع کرنا ہے اورمال کوضائع کرنا،حرام ہے، اور جب ایسے شو کرنا حرام ہے توان کاتماشہ دیکھنابھی حرام ہے کہ جس کا کرناحرام ہو اس ...
بغیر احرام جس میقات سے گزرے اسی میقات سے احرام باندھنے سے دم ساقط ہوگا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے جاننے والے حج کے ليے گئے ہیں۔ پہلے مدينہ شريف گئے تھے، وہاں سے مکہ شريف جانا تھا، ليکن گروپ میں موجود ايک عورت کو ماہواری شروع ہو گئی، جس کی وجہ سے اس نے مکہ شريف جاتے ہوئے احرام کی نیت نہیں کی اور میقات سے احرام کے بغیر گزر گئی۔ مکہ شریف پہنچ کر معلوم ہوا کہ اس حالت میں بھی میقات سے احرام کی نيت ضروری ہے۔ پھر کسی نے بتايا کہ ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم لازم نہيں رہتا، تو اس نے طائف جا کر احرام کی نيت کر لی۔ سوال يہ ہے کہ کیا ایسی صورت میں کسی بھی ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم ساقط ہو جاتا ہے يا پھر جس ميقات سے احرام کے بغیر گزرے ہوں، خاص اسی ميقات پر جانے سے دم ساقط ہوتا ہے؟ سائل: مقصود (صدر، کراچی)
واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟
جواب: حرام ہے۔“ (فتاوی رضویہ،کتاب الحوالہ ،جلد19،صفحہ529،رضافاؤنڈیشن،لاھور) جو منفعت شریعت اورعقل وشعور رکھنے والے لوگوں کی نظر میں قابل اجارہ ہو،تو اس کے...
توبہ کرتے وقت رشوت والی رقم مالک کو واپس نہ دینا کیسا؟
جواب: حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے اور رشوت لینے والااس مال کا مالک بھی نہیں بنتا لہذا رشوت لینے والے پر سب سے پہلے تو یہ لازم ہے کہ وہ اس گناہ سے ...
عدت میں نکاح کرنا کیسا اور اس نکاح کا حکم؟
جواب: حرام ہے، نکاح تو دور کی بات، عدت کی حالت میں عورت کو نکاح کاپیغام دینا بھی حرام وگناہ ہے۔ اگر کسی حاملہ عورت نے وضعِ حمل سے پہلے یعنی دوران عد...
کم کیرٹ کے سونے کو زیادہ کیرٹ والے سونے کے بدلے بیچنا کیسا؟
جواب: حرام اور سود ہو گا ۔نیز یہاں سونے کی کوالٹی یعنی کیرٹ (Karat)میں فرق کا اعتبار نہیں کیا جائے گا،کیونکہ اَموالِ ربویہ (وہ اَموال جنہیں کمی بیشی کے سات...
عمرے کے احرام میں طواف سے پہلے ہمبستری کرنا
سوال: ایک شخص نے عمرہ کا احرام باندھا اور احرام کی نیت کے بعد،طواف سے پہلے اس نے اپنی زوجہ سے جماع کرلیا، اب اس شخص کے متعلق کیا حکم ہے؟نیز اگر یہاں ایسے شخص پر دم لازم ہوگا، تو کیا وہ شخص دم کے بدلے روزے رکھ سکتاہے ۔کیا اس سے وہ کفارہ ادا ہوجائے گا؟
اسکن پر ابھرے ہوئے تل نما نشان "Moles" کو ختم کروانا
تاریخ: 05 محرم الحرام 1447ھ / 01 جولائی 2025ء
جس لڑکی نے چھوٹے بھائی کے ساتھ والدہ کا دودھ پیا ہو اس سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: حرام ہے، کیونکہ ہندہ نے مدتِ رضاعت میں زید کی ماں (خالدہ)کا دودھ پیا ہے، جس سے ہندہ اس کی رضاعی بیٹی بن گئی اور زید کی ماں (خالدہ)کے جتنے بھی بیٹے ہ...
نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم
جواب: مکروہ تحریمی و واجب الاعادہ ہو گی اور اس سے کم میں خلافِ سنت ہو گی، جس کا اعادہ بہتر ہے۔ دورانِ نماز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نواسی ان کی...