
عورت کا سفید رنگ کا برقعہ پہننا
سوال: کیا عورت سفید رنگ کا برقعہ مدینہ پاک کی حاضری کے لیے جاتے وقت یا پھر ویسے ہی پہن سکتی ہے؟ کیا سفید برقعہ اُن راغب کرنے والے رنگین برقعوں میں فی زمانہ داخل ہو گا؟ کیونکہ اب تو عموماً یہ رائج ہو گیا ہے اور مدینے پاک کی حاضری کے لئے بھی یہی لیتے ہیں۔
وضو کے بعد لوٹے میں بچ جانے والا پانی کھڑے ہو کر پینا
سوال: وضو کرنے کے بعد جو پانی لوٹے میں بچ جاتا ہے تو کیا اسے کھڑے ہو کر پی سکتے ہیں؟کیا یہ جائزہے؟
Neom City میقات سے باہر ہے یا نہیں؟
سوال: عرب شریف میں ایک نیا شہر تعمیر ہورہا ہے جس کا نامNeom City ہے، یہ شہر حدودِ میقات میں ہے یا اس سے باہر ہے؟
یہود و نصاری کو جزیرۂ عرب سے نکالنے سے متعلق حدیث کی شرح
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا کہ میں یہود و نصاریٰ کو جزیرۂ عرب سے نکال دوں گا۔ اس حدیث کا مفہوم اور مطلب کیا ہے؟
قعقاع نام کا مطلب اورقعقاع نام رکھنا کیسا
سوال: ایک صحابی رسول کا نام قعقاع ہے، کیا ان کے نام پر بچے کا نام "قعقاع"رکھا جا سکتا ہے؟