
ام عمارہ نام رکھنا اور اس کا مطلب
جواب: متعلق المعجم الوسیط میں ہے "(العَمّار): الکثیر الصلاۃ و الصیام" ترجمہ: عمار کا معنی "بہت زیادہ نماز وروزہ رکھنے والا۔ (العجم الوسیط، باب العین...
جوڑا باندھ کر یا ساڑھی پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: متعلق حکمِ شرعی یہ ہے کہ آج کل عورتیں جس قسم کی ساڑھیاں پہنتی ہیں، ان کا پہننا جائز نہیں، کیونکہ یہ ساڑھیاں عموماً تنگ ہوتی ہیں اور ان کے پہننے سے اعض...
ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟
جواب: متعلق فرمایا:’’ایاکم والکذب، فان الکذب یھدی الی الفجور وان الفجور یھدی الی النار وان الرجل لیکذب ویتحری الکذب حتی یکتب عند اللہ کذابا‘‘ ترجمہ: جھوٹ سے...
ہر فرض نماز کے ساتھ قضا نماز پڑھنے کا حکم
جواب: متعلق فتح باب العنایہ میں ہے: ’’(تکرہ) ای الصلاۃ و سجدۃ التلاوۃ و صلاۃ الجنازۃ الا الفائتۃ لصاحب الترتیب (اذا خرج) ای صعد (الامام) المنبر (للخطبۃ)...
مردانہ بریسلیٹ بیچنا جائز ہے یا نہیں ؟
جواب: متعلق قرآن کریم میں ہے: ’’وَ لَا تَعَاوَنُوْا عَلَى الْاِثْمِ وَ الْعُدْوَان ‘‘ ترجمہ کنز الایمان: اور گناہ اور زیادتی پر باہم مدد نہ دو ۔(پ:06، ال...
مسافرجمعہ کی امامت کرسکتاہے یانہیں؟
جواب: متعلق وضاحت فرمائی کہ مسافر دیگر نمازوں کی طرح جمعہ کی امامت کابھی اہل ہے۔ البتہ عموماً دو وجہ سے جمعہ میں مسافر کی امامت کے متعلق شبہ پیدا ہوتا ہ...
مسجد کے چندے سے کمیٹی ڈالنے کا حکم
سوال: کہ مسجد کی انتظامیہ نے مسجد کی توسیع و تعمیر کے لیے مسجدسے متصل ہی ایک پلاٹ خریدنے کے لیے کئی لوگوں سے چندہ کیا ،پلاٹ خریدنے کے بعد کچھ رقم کی ادئیگی باقی ہے، کوئی ایسے ذرائع نہیں ہیں اور نہ ہی کوئی فنڈ جمع ہے جس سے مسجد کے پلاٹ کی قیمت مکمل ادا کی جا سکے ۔پلاٹ کی بقیہ قیمت کی ادائیگی اور اس پلاٹ پر تعمیر کرنے کےلیے جو رقم کی حاجت ہے، اس کے متعلق مسجد کی کمیٹی کے افراد میں سے کسی نے مشورہ دیا کہ ایک کمیٹی ڈالی جائے اور پہلی کمیٹی مسجد کو مل جائے، اس میں مسجد کو ایڈوانس کوئی کمیٹی نہیں دینی پڑے گی، بلکہ پہلی بار ہی کمیٹی کی کل رقم مسجد کو مل جائے گی اور پہلی کمیٹی ملنے کے بعد بقیہ کمیٹیوں کی ادائیگی چندے کی مد سے ہر ماہ کر دی جائے گی ۔ اس طرح پلاٹ کی قیمت کی ادائیگی اور اس پر تعمیر کے لیے اخراجات کی رقم حاصل ہو جائے گی۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح چندے سے کمیٹی ڈال سکتے ہیں یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔ نوٹ!سوال میں بیان کردہ کمیٹی کا طریقہ کار جب معلوم کیا، تو وہ درست تھا، جیسا کہ عام طور پر کمیٹی اس طرح ڈالی جاتی ہے کہ ہرمہینے کچھ افرادمقررہ مقدار میں پیسےجمع کرواتےہیں اور کسی ایک کا نام منتخب کرکے جمع شدہ پیسے اسے دے دیتےہیں ، یوں آگے پیچھے تمام افراد کوایک ایک کرکے اپنے جمع کروائےہوئے پیسے مل جاتےہیں۔
وقتِ جمعہ شروع ہونےکےبعد نماز پڑھے بغیر سفرپر جانا کیسا؟
جواب: متعلق ہے۔(کذافی الدرالمختار)دوڑنے سے بھاگنا مراد نہیں ہے، بلکہ مقصود یہ ہے کہ نماز کےلیے تیاری شروع کردو اور ذکراللہ سے جمہور کے نزدیک خطبہ مراد ہے ۔“...
سودی بینک میں ملازمت کرنے کا حکم
جواب: متعلق قرآن کریم میں ہے: ’’وَ لَا تَعَاوَنُوْا عَلَى الْاِثْمِ وَ الْعُدْوَان‘‘ ترجمہ کنز الایمان: اور گناہ اور زیادتی پر باہم مدد نہ دو ۔ (پاره:06،...
حیض کاخون دس دن سے زیادہ آئے توکیاحکم ہے ؟
سوال: اگر حیض کے ایام دس دن سے بڑھ جائیں تو اس کے نماز و روزہ کے متعلق کیا حکم ہے ؟