
مدرسہ کے بچّوں کا وقف کے قرآنِ پاک پر لکھنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مدرسہ میں دیئے گئے وقف کے قرآنِ پاک جب حفظ و ناظرہ کے لئے بچوں کو پڑھنے کے لئے دیئے جاتے ہیں تو بچے پہچان کے لئے قرآنِ پاک پر نام لکھ لیتے ہیں اور اغلاط یاد رکھنے کے لئے نشان بھی لگا لیتے ہیں تو وقف کے قرآنِ پاک میں ذاتی تصرف جائز ہے یا نہیں؟
چھت سے ٹپکنے والے پانی کو باتھ روم میں استعمال کرنا
سوال: چھت سے اترے ہوئے پانی کو جمع کر کے باتھ روم میں استعمال کر سکتے ہیں؟
میت کو امانتاً دفن کرنے اور پھر نکالنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ ایک شخص اپنے گھر سے غائب ہو گیا، تلاش کے باوجود نہ ملا، کچھ ماہ بعد گھر والوں نے اخبار میں اس کے انتقال کی خبر پڑھی، تو متعلقہ تھانے پہنچے، معلومات کرنے پر پتہ چلا کہ ادارے والوں نے خود ہی اس کی تجہیز وتکفین کے بعد نمازِ جنازہ ادا کر کے قریبی قبرستان میں امانتاً دفن کر دیا ہے، اب اس کے گھر والے چاہتے ہیں کہ ہم میّت کو قبر سے نکال کر اپنے علاقے کے قبرستان میں دفن کریں، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا میّت کو امانتاً دفن کیا جا سکتا ہے تاکہ بعد میں نکال کر دوسری جگہ منتقل کیا جا سکے؟ اور کیا مذکورہ صورت میں اہلِ خانہ میّت کو قبر سے نکال کر اپنے علاقے کے قبرستان میں منتقل کر سکتے ہیں؟
سوال: بھائی کی بیٹی کا نام رکھنا ہے، میرل، لَیَان اور لِینہ، ان تین میں سے کوئی نام رکھ سکتے ہیں؟
مرد کےلیے سرخ رنگ کا عمامہ شریف پہننے کا حکم
سوال: ہمارا سوال یہ ہے کہ نکاح کے دن دولہے کو سرخ عمامہ شریف باندھتے ہیں۔ یہ جائز ہے یا نہیں؟
کیا پریوں کی کوئی حقیقت ہے؟ - دار الافتاء
جواب: ہونےکی وجہ سے مرد کا جنیہ سےنکاح جائز نہیں ہے جیسے اس کاعکس (یعنی عورت کاجن سے نکاح جائزنہیں)،لہٰذا نکاح کے معاملے میں جنات دیگر حیوانات کی طرح ہیں۔(ر...
بھائی کے پوتے کی شادی دوسرے بھائی کی بیٹی سے کرنا
جواب: ہیں؟“ آپ علیہ الرحمہ اس کے جواب میں فرماتے ہیں:”اپنے حقیقی چچاکی بیٹی یا چچا زاد بھائی کی بیٹی یا غیر حقیقی دادا کی اگرچہ وہ حقیقی دادا کا حقیقی بھائ...
جواب: ہیں؟تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”دیور تو موت ہے۔(صحیح بخاری،رقم الحدیث 5232،ج 7،ص 37،دار طوق النجاۃ) مذکورہ حدیث پاک کے تحت مرقاۃ ال...