
کیا یہود کے لئے اونٹ اور خرگوش کھانا حرام تھا
جواب: رے لیے اونٹ یا خرگوش کا گوشت کھانا حلال ہے، اس میں کوئی شک و شبہ نہیں۔ البتہ یہود کی سرکشی کی وجہ سے بطور سزا ان پر بعض ایسے جانوروں کو بھی حرام کیا گ...
کیا لوگوں کو پانی پلانے سے کوئی ولی بن سکتا ہے
جواب: رے میں علماء و صوفیاء فرماتے ہیں کہ وہ پیدائشی ولی تھے اور کسی کوچاہے کسی بھی چھوٹے عمل کے سبب عطا ہوجائے، پانی پلانا بھی کارِ ثواب ہے اللہ پاک چاہے...
ربیع الاوّل کی مبارکباد دینا کیسا؟ کیا جنت واجب ہو جاتی ہے؟
جواب: ہونے کو یہی کافی ہے کہ ہر سنی سنائی بات بیان کر دے۔ (مسلم،ص17،حدیث:7) لہٰذا ایسی روایات پر مشتمل میس...
ایمان کا کیا مطلب ہے؟ - دار الافتاء اہلسنت
جواب: رے جو ضروریاتِ دین ہیں اور کسی ایک ضرورتِ دینی کے انکار کو کفر کہتے ہیں، اگرچہ باقی تمام ضروریات کی تصدیق کرتا ہو۔ ضروریاتِ دین وہ مسائلِ دین ہیں جن ک...
کیا فتاویٰ رضویہ میں حضور کی پیدائش کی تاریخ 8 ربیع الاول درج ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کچھ لوگوں نے اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ کا حوالہ دےکر ایک اسٹیکر شائع کیا ہے ، جس میں درج ہے کہ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے رسالے”نطق الہلال“ فتاویٰ رضویہ، جلد26 میں لکھا ہے کہ ولادتِ (پیدائش) نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم 8ربیعُ الاوّل ہے اور وفاتِ نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم 12ربیع ُالاوّل ہے۔کیا واقعی اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن کا یہی موقف ہے کہ حُضورِ اکرم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی ولادت آٹھ ربیعُ الاوّل کو ہوئی؟
کیا 12 ربیع الاول کی تاریخ خوشی کا دن ہے؟ تاریخ مولد النبی ﷺ
جواب: رے لیے سوگ جائز نہیں،لیکن خوشی منانے کے لیے کوئی حدبندی نہیں ،چاہے کتناہی عرصہ گزرچکاہوخوشی کرسکتے ہیں ،جیساکہ حضرت موسی علی نبیناوعلیہ الصلوۃ والسلا...
عورت کا میکے سے چاقو، قینچی اور سوئی وغیرہ لانا
جواب: رے میں یہ سمجھتے ہیں کہ چاقو یا قینچی ساتھ لے جانے سے رشتہ میں کاٹ یا جدائی آتی ہے،تالا لے جانا بندش یا رکاوٹ کا سبب بنتا ہے،سوئی کے بارے میں خیال کیا...
جاب لگنے پر محفل میلاد کی منت پوری کرنا ضروری ہے؟
جواب: رے میں ہے:” أن النذر لا يصح إلا بشروط أحدها أن يكون الواجب من جنسه شرعا فلذلك لم يصح النذر بعيادة المريض“یعنی منت چند شرائط کے ساتھ درست ہوتی ہے،ان...
عیدِ میلاد النبی کے چراغاں میں چاندی کے چراغ جلانا کیسا؟
جواب: رے میں کھانا کھانا یا اس کی رکابی میں پانی پینا جائز ہے۔ “(فتاوی رضویہ ، جلد22، صفحہ146، رضا فاؤنڈیشن ، لاہور) سونے چاندی کی اشیا کا استعمال مرد و...
حضور کے والدین کے ایمان کے بارے میں عقیدہ؟
سوال: پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کے بارے میں ہمارا کیا عقیدہ ہے؟ مجھے ایک عرب آدمی یہ سمجھانے کی کوشش کر رہا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے والدین ایمان پر نہیں تھے اور وہ دونوں جنت میں نہیں ہیں۔ میں الحمد للّٰہ حنفی قادری اور عطاری ہوں۔ پلیز رہنمائی فرما دیں کہ ہمارا عقیدہ کیا ہے۔؟ جزاک اللہ خیرا۔