سرچ کریں

Displaying 451 to 460 out of 1689 results

451

نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دیکھا گیا ہے کہ نماز پنجگانہ کی جماعت مکمل ہوجانے کے بعد کئی افراد مسبوق ہوتے ہیں، جو اپنی نماز مکمل کرنے کے لیےکھڑے ہوجاتے ہیں، لیکن ان کے آگے اگلی صفوں میں نماز مکمل کرلینے والے نمازی بھی بیٹھے ہوتے ہیں، کیا ایسی صورت میں امام صاحب کا بعد سلام نمازیوں کی طرف منہ کرکے درس دینا یا وظیفہ پڑھنا درست ہے؟ کیا یہ بات صحیح ہے کہ اگلی صف میں جو نمازی موجود ہیں، وہ سترہ کا کام کرتے ہیں، اس کے لیے نمازی کے قد کے برابر سترہ ہونا ضروری نہیں؟ نیز یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ جو نمازی کی طرف منہ کرنے سے منع کیا جاتا ہے، کیا یہ صرف انفرادی طور پر نماز پڑھنے والوں کے لیے ہے، جماعت سے اس کا کوئی تعلق نہیں؟ اسی طرح جمعہ والے دن امام صاحب جب سنتوں سے فارغ ہوجائیں، تو اس وقت کئی افراد عین منبر کے سامنے آخر تک سنتوں میں مشغول ہوتے ہیں، ایسی صورت میں منبر پر فوراً بیٹھ جانا درست ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے دلائل کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں۔

451
452

عورت نے مزار پر جاکر دیگ دینے کی منت مانی تو اس منت کا حکم

جواب: سنت فرماتےہیں )نذر منعقد نہیں ہوتی اور اس سے اس کی حرمت لازم نہیں آتی کہ اولیاء اللہ کےلیے نذور ان کے دنیا سے پردہ فرماجانے کے بعد بھی ویسی ہی ہیں جی...

452
453

ناپاک برتنوں کو توڑ کر پھینک دینا کیسا اور ان کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

جواب: سنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ ایک مقام پر قابلِ استعمال مٹی کے برتنوں کوتوڑنےکے متعلق فرماتے ہیں:’’مٹی کے برتن توڑ دیناگناہ و اضاعتِ مال ہے...

453
454

اللہ نے میری موت کا وقت مقرر نہیں کیا، کہنا کیسا؟

جواب: سنت اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (سال وفات: 1340 ھ) لکھتے ہیں: ”آیت کو نہ ماننا یعنی انکار کرنا کفر ہے۔“ (فتاوی رضویہ، جلد 14، صف...

454
455

قرآن پاک کو تصاویر والے اخبار کے ساتھ دفن کرنا کیسا ؟

جواب: طریقہ یہ ہو سکتا ہے کہ قرآن پاک اور اخبارات میں کسی چیز سے اس طرح آڑ بنا دیں کہ ان کے قرآن پاک کے ساتھ مکس ہونے اور قرآن پاک کے اوپر آنے کا احتمال...

455
456

مکان گروی لینا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرض دے کرمکان گروی لینا ،اسے استعمال کرتے رہنا ،پھرجب قرضدار قرض واپس کرے تو اسے مکان واپس کردینا،کیا یہ طریقہ جائز ہے یا نہیں؟

456
457

نفع اور نقصان کی تقسیم کاری کا کیا طریقہ ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر برانڈ کا نام ، رجسٹریشن ، محنت ، مصنوعات کی تیاری اور ترسیل وغیرہ سب کچھ ایک فریق کی طرف سے ہواور وہ شرکت میں صرف10,000روپے کاحصہ ملائے جبکہ دوسرا فریق 90,000روپے ملائے تو اس صورت میں کیا کام کرنے والا فریق اپنا نفع%80اور دوسرے فریق کا نفع % 20رکھ سکتا ہے؟ اور نقصان ہونے کی صورت میں نقصان کی رقم کی تقسیم کاری کا کیا طریقہ کار ہوگا؟

457
458

غیر مسلم کو عید گفٹ دینا جائز ہے؟

جواب: سنت اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (سال وفات: 1340ھ/1921ء) لکھتے ہیں: ” موالات مطلقاً ہر کافر ہر مشرک سے حرام ہے، اگرچہ ذمی مطیع اس...

458
459

کھڑی ہوئی ٹرین میں نماز شروع کی اور ٹرین چل پڑی تو نماز کا حکم؟

جواب: سنت“ ہے یا ”نفل“ ہے، یہ نماز کے اوصاف ہے اور شیخین امامین رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْهما کا نقطہ ِنظر یہ ہے کہ ”اصل“ اور ”وصف“ دو الگ الگ چیزیں ہیں۔ ...

459
460

کیا نیک بندوں کہ وسیلے سے مانگنا شرک ہے؟

جواب: سنت کا عقیدہ دیکھا جائے، تو واضح ہوجائے گا کہ ان کا یہ عقیدہ شرک ہر گز نہیں ، کیونکہ وہ انبیائےکرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام اور اولیائے عظا...

460