والدین کی زندگی میں فوت ہونے والی اولاد کا وراثت میں حصہ نہیں
سوال: اگر غیر شادی شدہ بیٹی یا بیٹا، والدین کی زندگی میں وفات پا جائے تو کیا اس کا والدین کی جائیداد میں حصہ یا حق بنتا ہے؟
جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟
جواب: حصہ باقی رہ گیا ہو۔‘‘(ملتقطاً از بھار شریعت، حصہ 15، صفحہ 313 تا 314، مکتبۃ المدینہ، کراچی) مفتی نظام الدین رضوی صاحب مشینی ذبیحہ کے متعلق تفصیلی ...
جواب: حصہ نہ ہو، الغرض کسی طرح کا بھی کُھردرا پن ہونے کی صورت میں اس حصے کا پونچھنا کافی نہیں ہو گا،بلکہ دھو کر پاک کرنا ضروری ہوگا۔ (ب) نجاست صاف کرنے کے ل...
غسلِ جنابت میں زکام کی وجہ سے سر پر پانی نہ ڈالنا
جواب: حصہ کو دھوئے اور زخم والی جگہ پر مسح کرے یعنی جب مسح کرنا نقصان نہ دیتا ہو ۔(در مختار مع رد المحتار،جلد1 ،صفحہ257،دار الفکر،بیروت) امام اہلسنت سیدی ا...
کیا مرحوم باپ کے نماز روزے کا فدیہ اسکی بیٹی کو دینا جائز ہے؟
جواب: حصہ05، صفحہ927،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ،کراچی) اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ(سالِ وفات:1340ھ/1921ء) سے س...
بیوی اور بچوں کے خرچے کے متعلق تفصیل
جواب: حصہ 8، ص265، مکتبۃ المدینہ ) اولاد کے نفقہ سے متعلق بہار شریعت میں ہے ” نابالغ اولاد کانفقہ باپ پر واجب ہے جبکہ اولاد فقیر ہو یعنی خود اس کی مِلک...
حیض کی حالت میں طلاق دینا کیوں منع ہے؟
جواب: نہ ہوگا، بلکہ اس حیض کے علاوہ آئندہ کے تین مکمل حیض آکر جب ختم ہوں تو عدت مکمل ہوگی، اس صورت میں عورت کی عدت بہت طویل ہوجائے گی جو اس کے لئے پریشانی ک...
میت کو غسل دینے کی اُجرت لینا کیسا؟
جواب: نہلا سکتاہے تو آپ کےلیے غسلِ میت کی اُجرت لینا جائز ہے لیکن اگر کوئی دوسرا موجود نہ ہوجو میت کو غسل دے سکتاہوتو آپ پر میت کو غسل دینا واجب ومتعین ہ...
ٹک ٹاک پر ویڈیو لگا کر ارننگ کرنا کیسا ؟
سوال: میں ٹِک ٹاک پرویڈیو اپلوڈ کر کے اس سے ارننگ کرتاہوں، جس کی تفصیل درج ذیل ہے : (الف)اس کے لیے یوکے کا اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے اور اس کے لیے یوکے کی ای میل لگانی پڑتی ہے، ہم پاکستان والے یوکے کا فیک اکاؤنٹ بناتے ہیں ،جس سے یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ہمارا یوکے کا اکاؤنٹ ہے، جبکہ اگرٹک ٹاک کمپنی کو پتاچل جائے کہ یہ کسی پاکستانی نے فیک طریقے سے یوکے کا اکاؤنٹ بنارکھا ہے، تو وہ یا تو اکاؤنٹ بند کردے گی یا پھر اس پرارننگ نہیں دے گی کہ demonetize کردے گی۔ (ب)میں اپنے اکاؤنٹ میں اپنی ویڈیو اسلامی دائرہ کار کے مطابق بناتاہوں، اورکمپنی ایڈ میری ویڈیو پر نہیں لگاتی بلکہ علیحدہ سے ایڈ لگاتی ہے، جب ٹک ٹاک کو scroll کرتے ہیں تو تب ایڈچلتی ہے، کسی خاص ویڈیو پر ایڈ نہیں چلتی۔ (ج)ایڈ کسی بھی طرح کی ہوسکتی ہے، ہم صرف اس حدتک کنٹرول کرسکتے ہیں کہ ایڈز کسی خاص قسم کی آئیں مثلا سپورٹس کی یا ایجوکیشن کی وغیرہ لیکن سپورٹس یا ایجوکیشن سے متعلق ایڈ بے پردہ ہے یا غلط قسم کے سپورٹ یا ایجوکیشن کی تشہیر والی ہے، اس کو کنٹرول کرنا ہمارے اختیار میں نہیں ہوتا، وہ کسی بھی طرح کی ہوسکتی ہے۔
کیا قرض حسنہ واپس کرنا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ قرض حسنہ کسے کہتے ہیں؟ اور کیا اس میں واپسی ضروری ہوتی ہے؟ سائل: وصی عطاری (بھاٹی گیٹ، مرکزالاولیا لاہور)