
کیا مسجد کا درجہ پیغمبر سے اونچا ہے؟
جواب: کتنی بلند ہے ! اُس ذات کی قسم جس کے قبضے میں محمد (صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم) کی جان ہے، بےشک ایک مؤمن کی عزَّت اللہ پاک کے ہاں تیری عزَّت س...
قرض میں دی ہوئی رقم واپس نہ مل رہی ہو تو زکوٰۃ لے سکتے ہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کے دوسرے پر بطورِقرض 40 لاکھ روپے ہیں، لیکن مقروض کے پاس فی الحال قرض خواہ کو دینے کے لیے پیسے نہیں ہیں اور نہ ہی اس سے قرض واپس ملنے کی امید ہے، البتہ مقروض پیسے دینے کا اقرار کر رہا ہے کہ کہ جب ہوں گے، تو دے دوں گا، جبکہ قرض خواہ (جس نے قرض دیا ہوا ہے، اس) کو ابھی پیسوں کی ضرورت ہے اور قرض خواہ کی مالی کنڈیشن یہ ہے کہ یہ خود جاب کرتا ہے اوراس کی سیلری ہر مہینے خرچ ہوجاتی ہے۔ کسی مہینے چار پانچ ہزار بچ جاتے ہیں اور کبھی وہ بھی نہیں بچتے۔ اس کے علاوہ قرض خواہ کے پاس بقدر نصاب حاجت سے زائد کوئی چیز نہیں ہے۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس قرض خواہ کو اگر کوئی زکوٰۃ دے، تو یہ لے سکتا ہے؟ یا پھر اس کا جو قرض دوسرے بندے پر ہے، اس کی وجہ سے یہ زکوٰۃ نہیں لے سکتا؟
مقدس تحریر والے کاغذات ردّی میں بیچنا کیسا؟
جواب: کتنی بڑی بےحسی ہے کہ مسلمان ان مقدس لکھائی والے کا غذات کو ایسی جگہ استعمال کررہے ہوتے ہیں جہاں ان کا ادب و احترام بالکل نہیں پایا جاتا حالانکہ خود حر...
پیاز کھا کر نماز پڑھنا منع ہے یا مسجد میں جانا
سوال: پیاز کھا کر نماز پڑھنا منع ہے یا مسجد میں جانا؟ اور کتنی دیر تک مسجد میں نہیں جا سکتے؟
کیا ویٹر کو ٹپ کی رقم تمام اسٹاف میں تقسیم کرنا ضروری ہے ؟
جواب: کتنی ہی تھوڑی کیوں نہ ہو سب کو ا س میں سے حصہ دینا پڑےگا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ...
شرعی وزن سے زائد اور سونے کی مردانہ انگوٹھی بیچنے اور اس کی آمدن کا حکم ؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ (1)شرعی وزن سے زائد وزن کی چاندی کی مردانہ انگوٹھی اور سونے کی مردانہ انگوٹھی کی خرید و فروخت کرنا کیسا ہے؟ (2)اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی کا کیا حکم ہے؟