سرچ کریں

Displaying 451 to 460 out of 880 results

451

خطبہ کی اذان کون سی ہوتی ہے؟ خطبہ سے پہلے والی سنتوں کا حکم؟

جواب: دہ ہوتی ہیں،اِن کو پڑھنے کی تاکید ہے،جویہ سنتیں بلاعذر شرعی صرف ایک آدھ بار ترک کرے، توایسا کرنا اِساءت یعنی بُرا ہے اور ایسا شخص قابلِ ملامت ہے، ا...

451
452

قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب

جواب: دہ احکام کو بنیاد بنا کر عام حالت میں اور بالخصوص سوتے وقت قبلہ کی طرف پاؤں پھیلانے کو بلا کراہت درست کہنا سراسر غلط ہے۔ زید کے بیان کردہ مسائل کی ت...

452
453

کرائے کی چیز آگے زیادہ کرائے پر دینے کا حکم

سوال: ہم شادی بیاہ ،انتقال اورسالگرہ وغیرہ کی تقریبات میں ٹینٹ (Tent) اور ڈیکوریشن کا سامان(Decoration Equipment) کرائے پر دیتے ہیں،ان کاموں کے لیے لیبر سروس (Labour Service) بھی ہماری طرف سے ہوتی ہے ۔ معلوم یہ کرناہے کہ بعض اوقات ہمارے پاس کرائے پر دینے کے لئے سامان موجود نہیں ہوتا تو ہم کسی قریبی دوکان والے سے اس کا سامان کرائے پر لے کر اپنا نفع شامل کرکے آگے کرائے پر دے دیتے ہیں اور ساتھ اپنی لیبر(Labour) بھیج دیتےہیں۔ لیبر کو اجرت ہم خود دیتے ہیں۔ کیا ہمارا اس طرح نفع حاصل کرنا درست ہے ؟ نوٹ:سائل نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ ہم کسٹمر(Customer) سے لیبرکے چارجز (Charges)الگ سے مقرر نہیں کرتے،بلکہ لیبر چارجز (Labour Charges)وغیرہ سب ذہن میں رکھ کر ریٹ (Rate) مقررکرتے ہیں۔ کبھی کبھار ایسابھی ہوتاہےکہ پانچ مزدوروں کاکام ہوتوہم تین مزدوروں سے بھی یہ کام لے لیتے ہیں۔ لیکن چونکہ ٹینٹ لگانے اور ڈیکوریشن کا طے شدہ کام مکمل ہوجاتاہے ، اس لیے کسٹمرکی طرف سے کوئی اعتراض(Objection) بھی نہیں ہوتا۔

453
454

حدیث "تہبند کا جو حصہ ٹخنوں سے نیچے ہوگا وہ آگ میں جائے گا " کی تفصیل

جواب: دہلوی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں :” یعنی قدم کا وہ حصہ جو ٹخنوں سے نیچے ہے اور اس پر تہبند بطور فخر لٹکایا ہوا ہے ، بعض شارحین نے کہا : مطلب یہ ...

454
455

قبضہ سے پہلے چیز آگے بیچنا اور قبضہ کی مختلف صورتیں

جواب: دہ احکام کے جزئیات: خریدوفروخت میں ثمن کی جہالت بیع جائز ہونے کے مانع ہے۔فتاوی ہندیہ میں ہے:’’جهالة المبيع او الثمن مانعۃجواز البيع اذا كان يتعذر ...

455
456

عمرہ کئے بغیر احرام کھولنے کا حکم

جواب: در حقیقت وہ اس نیت سے احرام سے باہر نہیں ہوا،اور اس کا احرام ختم نہیں ہوا، بلکہ وہ شخص ابھی بھی بدستور احرام کی حالت میں ہی ہے، اس پر لازم ہے کہ فو...

456
457

کسی فرض نمازکا انکار کرنے والے کا حکم

جواب: در مختار میں ہے :" (ويكفر جاحدها) لثبوتها بدليل قطعي" ترجمہ: نماز کے منکر کی تکفیر کی جائے گی اس کے دلیل قطعی سے ثابت ہونے کی وجہ سے۔(در مختار، ج01، ص...

457
458

ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟

جواب: دہ ذہنیت کا حامل ہو اور قسمت سے ایک عدد موبائل اور انٹرنیٹ ڈیٹا کی استطاعت رکھتا ہو، وہ علماء پر تنقید کو اپنا فرض منصبی سمجھ لیتا ہے اور پھر علماء کر...

458
459

مسافر و مریض کا رمضان کے علاوہ روزہ رکھنا

جواب: درست و مقیم ہو تو اس وقت اس کے لئے رمضان کے علاوہ کسی دوسرے روزے کی کوئی گنجائش ہی نہیں ،اسی لئے فقہاء کرام نے تحریرفرمایاہےکہ:" تندرست ومقیم ،رمض...

459
460

ایک رکن میں 3 مرتبہ پاؤں اٹھا کر کھجانے سے نماز کا حکم

سوال: ہم نے علمائے کرام سے سُنا ہے کہ نماز کے ایک رکن میں تین دفعہ ہاتھ اٹھا کر استعمال کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ،تو کیا اگر کوئی شخص نماز کے ایک رکن میں تین دفعہ پاؤں اٹھا کر حرکت دیتا ہے، مثلاً: ابھی رمضان المبارک میں تراویح کے دوران یہ مسئلہ زیادہ در پیش ہوتا ہے کہ مچھر وغیرہ کی وجہ سے بعض لوگ بار بار پاؤں اٹھا کر خارش کرتے ہیں یا مچھر کو بھگانے کی کوشش کرتے ہیں ، تو کیا اس طرح تین دفعہ پاؤں اٹھا کر خارش وغیرہ کرنے سے نماز فاسد ہو جائے گی ؟

460