
اجتماعی قربانی کی رقم معاونین کواجرت میں دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ہمارے یہاں مدرسہ میں اجتماعی قربانی کااہتمام ہواجس کے جانورکی خریداری کے لئےہماراکراچی سےمیرپورخاص جاناہواکیونکہ وہاں کم قیمت میں جانورمل جاتے ہیں اوراس کام میں ایک دن صَرف ہوا۔پھرقربانی کے بعدہم نےاَخراجات کاحساب کیادیکھاگیاکہ کافی مقدارمیں رقم بچ گئی توجن لوگوں نےجانورلانے اوروزن کرکے گوشت تقسیم کرنے میں معاونت کی اوراپناوقت دیااُس باقی ماندہ رقم سے اُن کی اُجرت طے کی اوراُنہی کی اجازت سے وہ رقم مدرسہ میں دے دی جبکہ اُن کی اُجرت پہلےمقررنہ کی گئی اورقربانی فارم میں ان کوتنخواہیں دینے کاذکربھی نہیں تھا۔اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں؟ سائل:محمدتنویر
پندرہ ہزار روپے اور دو ماشہ سونا ہو تو زکوٰۃ و قربانی کا حکم
سوال: اگر کسی کے پاس 15000 پاکستانی روپے ہوں اور 2 ماشہ سونا ہو، تو اس پر زکوۃ و قربانی واجب ہو گی یا نہیں؟
نفلی طواف کے اکثر پھیرے چھوڑ دینے کا حکم
جواب: والاحکم جاری ہوگاکہ اگر اکثر حصہ یعنی چار یا اس سے زیادہ چکر چھوڑ دیے ،تودم لازم ہوگااوراگرچار سے کم پھیرے چھوڑے، تو ہر پھیرے کے بدلے ایک صدقہ فطر لاز...
کسی کے پاس بیٹی کی شادی کے لئے 50 ہزار موجود ہوں، تو قربانی واجب ہوگی یا نہیں؟
سوال: ایک شخص کے پاس 50 ہزار روپے ہیں لیکن یہ پیسہ بیٹی کی شادی اور جہیز کے لئے جوڑا ہے یہ پیسہ ماہِ ربیع الاول میں خرچ ہو جائے گا اس سے پہلے ماہِ ذی الحجہ میں پیسہ موجود ہوگا تو کیا اس شخص پر قربانی کرنا واجب ہوگی؟
مقروض قرض ادا نہ کرے، تو اس کا عمرہ و قربانی کرنا کیسا؟
سوال: اگر کسی بندے نے کافی عرصے سے قرض دینا ہو اور بار ہا مرتبہ وعدہ بھی کیا ہو ادا کرنے کا، لیکن ہر مرتبہ وعدہ خلافی کرتا ہو، تو اس کا ہر سال عمرہ ادا کرنا اور قربانی کرنا جائز ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص کسی کو گالی دے، تو جواب میں سامنے والا بھی اس کو گالی دے ،تو سامنے والے شخص کا جواباً گالی دینے کا کیا حکم ہے؟
مذہب کیوں ضروری ہے ؟ مذہب کی اہمیت کیا ہے ؟
جواب: والا مشاہدہ ٔ کائنات انسان کے وجود میں یہ احساس پیدا کرتا ہے کہ اس کا کوئی خالق ہے،کیونکہ چمکتا سورج، روشن چاند،ٹمٹاتے ستارے، اونچے پہاڑ، زور آور ...
صحابہ کرام میں زیادہ علم والے کون تھے؟
جواب: والا کہنا درست نہیں۔ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے ”اعلم الصحابہ“ ہونے پرکتبِ حدیث وشروح ِحدیث کی نصوص: (۱)جناب صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے اعلم ہونے ک...
زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟
جواب: والا مرض نہ پایا گیا، تو پھر وہ شرعی معذور کی تعریف سے خارج ہوجائیں گے ،اور اس صورت میں ان کوآئندہ دوبارہ نماز کا وقت شروع ہونے سے لے کر آخر وقت...
جس جانور کے سینگ کاٹ دیے اس کی قربانی کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک بکراجس کے پیدائشی سینگ ہیں مگراس کے سینگ جڑکےاوپر سے سرکی کھال کے برابرکاٹ دیئے گئے ہیں ان سینگوں کی جڑیں سلامت ہیں ،اس کی قربانی جائزہے یانہیں ؟جبکہ اس میں قربانی کی دیگرتمام شرائط پوری ہیں ۔ سائل:محمدشاہدعطاری(گجرات)