
بچوں نے قرآن خوانی میں مکمل قرآن پڑھا، تو سجدۂ تلاوت کہاں اور کون ادا کرے گا؟
جواب: بالغ بچوں نے آیت سجدہ پڑھی یاسنی ہے، وہی سجدہ کریں گے، گھر یا مسجد وغیرہ میں کسی بھی پاک جگہ کر سکتے ہیں، نابالغ بچوں پر سجدہ تلاوت واجب نہیں۔ ...
امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی نے تکبیرِ تحریمہ کہی تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
جواب: شخص قعدہ اخیرہ میں امام کے ساتھ شریک ہوجائے تو قعدہ اخیرہ میں امام کے ساتھ شرکت کرلینے سے اُس نمازی کی اقتداء درست ہوجائے گی، لیکن اگر کوئی شخص قعدہ ...
آن لائن فری لانسنگ میں پروجیکٹس حاصل کرنے کے لئے دھوکا دینا
سوال: ہم آن لائن فری لانسنگ (Freelancing)کرتے ہیں یعنی ہم اپنی اسکلز (Skills)آن لائن پیش کرتے ہیں اور ہمارا کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ہمارے پاس اپنا ایک گرافک ڈیزائنر یا ویب ڈیزائنر ہوتا ہے،جس سے ہم کام کرواتے ہیں اور ہم یوں کرتے ہیں کہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، مثلاً: فیس بک ، ٹوئٹر وغیرہ پر اپنی آئی ڈی /پروفائل بناتے ہیں اوروہاں پر اپنے کام کی تشہیر کرتے ہیں اور ہمارے کلائنٹس (Clients)چونکہ اکثر فارن کنٹری (Foreign Country)کے لوگ (انگریز) ہوتے ہیں، جو سکَیْم (Scam /دھوکا)کے خوف سے غیر ملکی افراد پر اعتماد و بھروسہ نہیں کرتے ، اور پروجیکٹ نہیں دیتے ۔ تو ہم عموما یوں کرتے ہیں کہ کسی انگریز کی پروفائل پکچر (Profile Picture)لگاکر انگریز کے نام سے ہی آئی ڈیز بناتے ہیں اور اسی کے ذریعے کلائنٹس (Clients)سے بات چیت کرتے ہیں اور جب کوئی کلائنٹ چیک کرنے کے لیے ہمارا گزشتہ کام مانگتا ہے تو ہم کسی دوسرے شخص کا کیا ہوا کام نیٹ سے اٹھا کر اسے بھیج دیتے ہیں ۔اگر اُسے وہ کام پسند آ جاتا ہے، تو وہ ہمیں ہماری مقررہ فیس میں سے آدھی پیمنٹ (Half Payment)بھیج دیتا ہے اور پھر ہم اس کی مرضی کے مطابق کام کر کے دے دیتے ہیں اور اگر اسے ہمارا کام پسند نہ آ ئے ،تو وہ اپنی رقم رِیْ فنڈ (Refund)بھی کر سکتا ہے، اس معاملے میں ہماری طرف سے اس پر کوئی زبردستی نہیں ہوتی ۔ پوچھنا یہ ہے کہ ہمارا اس طرح کرنا کیسا ؟ اور اس انداز سے حاصل کیے گئے پروجیکٹس (Projects)کی آمدنی کا کیا حکم ہو گا ؟
سونے کے لیے تیمم کرنا کیسا جبکہ پانی موجود ہو ؟ تفصیلی فتوی
جواب: شخص پانی ہونے کے باوجود تیمم کر لے ، تو جائز ہے ، نیز اِنہی کی اتباع میں صاحب ِ درمختار و علامہ طحطاوی علیہما الرحمۃ وغیرہ نے بھی یہی نقل کر دی...
نابالغہ بچی کو پردے کا حکم کب دیا جائےگا؟
سوال: والدہ اپنی نا بالغہ بچی کو پردے کا حکم کب دے گی ؟
مغرب کی اذان کے دوران روزے دار کھانے پینے سے گنہگار ہوگا؟
جواب: شخص كو تو ویسے بھی كھانے کے دوران اذان کا جواب نہ دینے کی رُخصت حاصل ہے یعنی اس پراذان کا جواب نہیں ہے، لہذا اگر روزے دار شخص افطار کررہا ہواور اس...
کیا نفل کا ثواب ایصال کرسکتے ہیں ؟
جواب: شخص ایسا نہ کرے بلکہ (معاذ اللہ) انہیں برائی کے ساتھ یاد کرے تو وہ بحکم آیۃ کریمہ(نیک) مسلمانوں کی تمام اقسام سے خارج ہے۔ “ (التفسیر الکبیر للامام ال...
عقیقے کے جانور میں قضا قربانی کا حصہ شامل کر نا کیسا ؟
جواب: شخص کو صدقہ کرنا واجب ہے، اس لیے یہ جانور یا اس کی قیمت وغیرہ ان لوگوں کو ہی دے سکتے ہیں جو زکوٰۃ کے مستحق ہیں، خود بھی نہیں کھا سکتے، اگر کھائیں گے، ...
کیا نابالغ کی قسم منعقد ہوتی ہے؟
سوال: کیا نابالغ کی قسم منعقد ہو جاتی ہے؟
اظہارِمحبت کے حوالے سے حدیث پاک کی شرح
جواب: شخص اپنے بھائی سے محبت کرے تو اسے خبر دے دے کہ وہ اس سے محبت کرتا ہے۔(مشکوۃ المصابیح مع مرقاۃ المفاتیح، حدیث 5016، جلد 9،صفحہ 221، مطبوعہ:بیروت) م...