
بغیر وضو طواف کیا اور اب وطن واپس آچکا ہے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: صدقہ کا کوئی دخل نہیں۔(رد المحتار علی الدر المختار،جلد3،باب الجنایات،صفحہ663،دارالمعرفہ،بیروت) عمرے کا طواف مکمل یا اکثر پھیرے بے وضو یا جنابت کی حال...
روزانہ دو ہزار درود پاک کی منت مانی پھر کئی دن نہیں پڑھا تو کیا حکم ہے؟
جواب: صدقہ فطر کی مقدار رقم انھیں دینا ہےاور اگر ایک ہی فقیرکودیناچاہے تودس دنوں میں دے ۔ بیان کردہ تینوں چیزوں میں اختیار ہے کہ ان میں سے جو چاہے کرے، اگر ...
عمرہ کرنے والے کا تلبیہ کے علاوہ کوئی اور ذکر کرنا
جواب: نیت ہونے کے ساتھ ساتھ زبان سے وہ ذکرکرنا بھی ضروری ہے، جس میں اللہ تعالیٰ کی تعظیم ہو، اب خواہ کلماتِ لبیک ہوں یا کچھ اور ،مثلا:”سبحان اللہ یا الحم...
جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟
سوال: ایک روحانی عامل ہیں وہ اپنے مریضوں کا علاج اس طرح کرتے ہیں کہ جس کا علاج کرناہوتاہے، اس کے گھر جاکر ایک مرغ ذبح کرکے صدقہ کرتے ہیں، اس مرغ کو جب ذبح کیا جاتا ہے، تو ذبح کرنے سے بہنے والے خون میں سے کچھ خون ایک پانی کے ٹب میں ڈال دیاجاتاہے اور سب اہلِ خانہ کو یا سرپرستوں کو یاصرف مریض کو اس خون والے پانی سے نہانے کاکہاجاتاہےاور بعض اوقات جسم کے کسی حصے پر بھی یہ خون لگایا جاتا ہے،ان عامل کے مطابق اس طرح عمل کرنے سے بہت سارے نیگیٹواثرات اس گھر اور اس کے رہنے والوں سے ختم ہوجاتے ہیں۔تو اب پوچھنا یہ ہے کہ اس طریقے کے مطابق علاج کرواناکیساہے؟
مضاربت پر کام کرنے والے نے اپنا پیسہ لگا دیا تو نفع کا حکم، نیز انویسٹر فوت ہوجائے تو مضاربت کا حکم؟
جواب: صدقہ کرے گا ہاں اگر نفع اور رأس المال کی جنس مختلف ہو تو نفع اس کے لیےپاك ہوگا،کیونکہ نفع اتحاد جنس کی صورت میں ظاہر ہوتاہے۔ (فتاوٰی رضویہ، ج 19، ص 14...
جشن عید میلادالنبی منانا اور سجاوٹ کرنا کیا فضول خرچی ہے؟
جواب: صدقہ تمام نعمتیں ملی ہیں ،اُن کی ولادت کی خوشی میں بھی اگرچراغاں کیاجائے ، تویہ بالکل جائزہے۔ قرآن کریم میں ہے :﴿وَ اَمَّا بِنِعْمَۃِ رَبِّکَ فَحَدّ...
قرآنی آیات پر مشتمل حصارکا ورد ایامِ حیض میں پڑھنا کیسا؟
جواب: نیت سے قرآنی آیات پڑھنا بھی جائز نہیں اگرچہ یہ وظیفہ ان آیات کا ہو جو دعا و ثناء پر مشتمل ہوں۔لہٰذا اسلامی بہنیں مخصوص ایام میں سورۂ اخلاص ،سورۂ ...
منت ماننے کے لیے نیت کافی ہے یا زبان سے کہنا ضروری ہے ؟
سوال: اس حوالے سےرہنمائی فرمائیں کہ منت کےلیےزبان سے کہنا ضروری ہے؟یاپھردل کی نیت کابھی اعتبارہے؟
احرام کی نیت کئے بغیر سوگئے اور میقات کے بعد آنکھ کھلی، توحکم ؟
سوال: عمرہ کرنے کے لئے جاتے ہوئے گھر سے احرام کی چادریں باندھ لیں اور جہاز میں بیٹھ گئے لیکن احرام کی نیت و تلبیہ نہیں کہی اور ارادہ یہ تھا کہ جہاز میں جب میقات آئے گا، تو نیت کر لیں گے، مگر ہوا یہ کہ نیند آگئی اور جب بیدار ہوئے، تو میقات نکل چکی تھی ، اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟
نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سنتوں میں کیا نیت فرماتے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ہم نماز میں سنتوں کی ادائیگی کے وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کی نیت کرتے ہیں، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سنتوں کی ادائیگی میں کیا نیت فرماتے تھے؟