سرچ کریں

Displaying 4641 to 4650 out of 5408 results

4641

چوہےخریدنااورپالناکیسا؟

موضوع: چوہے خریدنا اور پالنا جائز ہے یا نہیں؟

4641
4642

وضو کا بچا ہوا پانی شفاء ہے۔

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرلوٹے سے وضو کیا اوربچا ہوا پانی پی لیا جائے تو کیا اس سے بھی بیماریاں دور ہوتی ہیں؟ سائل:دانش قریشی۔

4642
4643

جائیداد میں لڑکیوں کو عاق کرنا کیسا؟

جواب: فرضہ اللہ قطع اللہ بہ میراثا من الجنۃ‘‘ ترجمہ:جس نے اللہ تعالیٰ کی مقرر کردہ میراث کوکاٹا، اللہ تعالیٰ اس وجہ سے جنت میں سے اس کی میراث کو کاٹے گا...

4643
4645

بچے کو امام حسین رضی اللہ عنہ کا منگتا بنانا کیسا اور ایسے کو بھیک دینا کیسا ؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلے کےبارےمیں کہ بعض لوگ یوں منت مانتےہیں کہ اگرہمارےہاں بچہ پیداہوا،توہم اسےامام حسین رضی اللہ عنہ کافقیر(منگتا)بنائیں گےاوربچہ پیداہونےپراسےفقیربنادیاجاتاہےاورپھروالدین اس بچےکوساتھ لےکرلوگوں کےگھروں سےبھیک مانگتےہیں،شرعی رہنمائی فرمادیں کہ ایساکرناکیسا؟اوراگریہ کسی گھرپرمانگنےکےلئےجائیں،توگھروالوں کاایسےافرادکودیناکیسا؟

4645
4646

جس مکان کا منحوس ہونا مشہور ہو،اسے خریدنا

سوال: ہم ایک مکان لینا چاہتے ہیں لیکن اس کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ منحوس ہے اس طرح کہ تین لوگوں نے یہ مکان لیا ہے ان کے بچے فوت ہو گئے ہیں ،تو کیا ہم یہ مکان لے سکتے ہیں؟

4646
4647

دیور اور جیٹھ کے لڑکوں سے پردہ کا حکم؟

سوال: دیور اور جیٹھ کے لڑکے میرے لئے نا محرم ہیں؟

4647
4648

دوران ِ اعتکاف جنازہ پڑھانے کیلئے جانے کاحکم

سوال: میں ایک مسجد میں امامت کرتا ہوں ، ہمارے علاقے میں جب کوئی شخص فوت ہوجاتا ہے ، تو اس کا جنازہ بھی میں ہی پڑھاتا ہوں ، عمومی طور پر میرے علاوہ کوئی اور جنازہ پڑھانے کے لیے نہیں ہوتا۔ اب میرا ارادہ سنت اعتکاف میں بیٹھنے کا ہے ، لیکن علاقے والے کہہ رہے ہیں کہ اگر دوران اعتکاف کوئی شخص فوت ہو گیا ، تو پھر اس کی نماز جنازہ کون پڑھائے گا؟ لہٰذا آپ اعتکاف میں نہ بیٹھیں ، کیونکہ نماز جنازہ کےلیے مسجد کے باہر الگ سے ایک میدان ہے اور یہ میدان نہ تو عین مسجد ہے اور نہ ہی فنائے مسجد۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا دوران اعتکاف میں جنازہ پڑھانے کے لیے باہر جا سکتا ہوں یا نہیں؟

4648
4649

یثرب کا معنی اورمدینہ پاک کو یثرب کہنا

سوال: یثرب کے کیا معنی ہیں؟ کہتے ہیں کہ مدینہ پاک کا پہلے نام یثرب تھا کیا یہ درست ہے؟

4649
4650

حضرت امام اعظم علیہ الرحمۃ کو"ابوحنیفہ"کہنے کی وجہ

جواب: ہونےوالا، اورامام اعظم بھی چونکہ عبادت گزاراوردین کی طرف راغب تھے،لہذا،آپ کوابوحنیفہ کہاجاتاتھا۔ (2)آپ کاحلقہ درس وسیع تھا،اورآپ کےشاگرداپنےساتھ ق...

4650