
کافر کمپنی سے انشورنس کروانے کی ایک ناجائز صورت ؟
جواب: امام بخاری نے روایت بیان کی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس نے اپنے ساتھی کو کہا کہ آؤ ، میں تمہارے ساتھ جوا کھیلوں...
میت کے مال میں سے کھانا کھلانے نیز تیجے. دسویں چالیسویں کے کھانے کا حکم؟
جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن اسی طرح کے ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں:”غالباً ورثہ میں کوئی یتیم یا اور بچہ نابالغ ہوتا ہے یا اور ورثہ موجود ...
کسی فرض یا نفل نماز کیلئے ہمیشہ کچھ سورتیں خاص کرلینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی فرض یا نفل نماز میں ہمیشہ کوئی خاص سورتیں پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جیسے کسی فرض یا نفل نماز میں ہمیشہ سورہ اخلاص اور سورہ فلق کی تلاوت کرنا، اس کے علاوہ کوئی دوسری سورت نہ پڑھنا۔ نیز کیا امام و منفرد میں سے ہر ایک ایسا کرسکتا ہےیا نہیں؟
مقتدی کا "ثنا" کے بعد "تعوذ و تسمیہ" پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: امام اور منفرد (یعنی تنہا نماز پڑھنے والے) کے لئے ثنا کے بعد ، قراءت سے پہلے تعوذ و تسمیہ پڑھنا سنت ہے جبکہ مقتدی کیلئے امام کے پیچھے تعوذ و تسمیہ پڑھ...
شرعی وزن سے زائد اور سونے کی مردانہ انگوٹھی بیچنے اور اس کی آمدن کا حکم ؟
جواب: امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:’’یہ اصل کلی یاد رکھنے کی ہے کہ بہت جگہ کام دے گی۔ جس چیز کا بنانا ، ناجائز ہوگا، اسے خریدن...
اپنی ساس سے زنا کرنے سے بیوی حرام ہوجاتی ہے
جواب: امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ سے سوال ہوا کہ زید نے اپنی ساس سے زنا کیا ،اور اس زید کی بیوی کو اس کا علم تھا تو زید کی بیوی...
ملازم کے 3 دن لیٹ ہونے پر ایک دن کی تنخواہ کاٹنے کا شرعی حکم
جواب: امام ابو الحسین احمد بن محمد قدوری رحمۃ اللہ علیہ مختصر القدوری میں اجیر خاص کے متعلق فرماتے ہیں :”الاجیر الخاص ھو الذی یستحق الاجرۃ بتسلیم نفسہ فی ا...
جمعہ کے خطبہ یا تقریر کے دوران پہلی صف میں جاکر بیٹھنے کا حکم
جواب: امام خطبہ نہ شروع کرے ،چلنے میں کوئی حرج نہیں ،اور جب کوئی شخص اس حال میں آئے کہ امام خطبہ دے رہا ہو تو اس پر لازم ہے کہ مسجد میں اپنی جگہ پر ٹھہر جائ...
منفرد کے لیے سلام پھیرتے وقت کی نیت
جواب: امام دائیں طرف سلام پھیرتے ہوئے خطاب سے ان مقتدیوں کی نیت کرے جو دائیں طرف ہیں اور بائیں طرف سلام پھیرتے ہوئے ان کی جو بائیں طرف ہیں،اور دونوں سلاموں...
سجدہ سہو واجب نہ ہو،اس کے باوجود سجدہ سہو کرنا
جواب: امام نے ایسا کیا اور مسبوق مقتدی یعنی جس کی کوئی رکعت نکل چکی تھی وہ امام کے ساتھ اس سجدہ سہو میں شریک ہو اتو اس مقتدی کی نماز ٹوٹ جائے گی۔ اعل...